Firing

ایل او سی فائرنگ، بھارتی سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایل او سی کی خلاف ورزی پر پاکستان کی جانب سے بھارتی سفارتکار کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا گیا ہے۔ پھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی خلاف ورزیوں اور بلا اشتعال فائرنگ پر پاکستان نے سینئر بھارتی سفارت کار کو دفتر خارجہ طلب کرکے […]

بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ،1 فوجی اور دو خواتین شہید

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی فوج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے خود کار ہتھیاروں سے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں پاک فوج کا لانس نائیک شہید ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے ایل او سی […]

جائیداد کا تنازع،چچا بھتیجا ایک دوسرے کی فائرنگ سے ہلاک

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جائیداد کے تنازع پر چچا اور بھتیجے نے ایک دوسرے پر فائرنگ کردی جس سے دونوں ہلاک ہوگئے۔ فیصل آباد کے علاقے ڈجکوٹ میں اسلم نامی شخص نے دکان میں بیکری بنا رکھی تھی جس کی ملکیت پر اس کا اپنےچچا سے تنازع تھا، چچا ارشد بیکری پر آیا اور اس دوران دونوں […]

پاک بحریہ کا اینٹی شپ میزائلز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں اینٹی شپ میزائلز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ کیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کے جنگی جہازوں، ہوائی جہازوں نے اینٹی شپ میزائل فائر کئے۔ترجمان کے مطابق میزائلز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ پاک بحریہ کی آپریشنل صلاحیت اور حربی تیاری کا ثبوت ہے۔ چیف آف نیول […]

کینیڈا میں فائرنگ،خاتون پولیس افسر سمیت 16 افراد ہلاک

ٹورنٹو(مانیٹرنگ ڈیسک)کینیڈا کے صوبے نووا سکاشیا میں مسلح شخص کی فائرنگ سے خاتون پولیس افسر سمیت 16 افراد ہلاک ہو گئے۔ کینیڈا کی فیڈرل پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ نووا سکاشیا کے قصبے پورٹاپک میں پیش آیا جہاں ہلاک افراد کی لاشیں ایک گھر کے باہر اور اندر سے ملیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے […]

ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان 17 سال بعد قتل کے مقدمے میں بری

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما عامر خان کو 17 سال بعد قتل کے مقدمے میں بری کر دیا گیا۔ عامر خان اور ملزم طارق عرف باٹا نے قتل کے مقدمے میں اپنی سزا کے خلاف اپیل دائر کر رکھی تھی۔سندھ ہائیکورٹ میں قتل کیس میں رہنما ایم کیوایم عامرخان کی سزا کے خلاف […]

رحیم یارخان میں بیوی نے فائرنگ کرکے شوہر کو قتل کردیا

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک)رحیم یار خان کے علاقے ظاہر پیر میں بیوی کی مبینہ فائرنگ سے شوہر جاں بحق ہو گیا۔ پولیس حکام کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ قتل کے الزام میں مقتول کی بیوی سمیت 2 افراد کو گرفتار کر کے معاملے کی تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ دوسری جانب رحیم یارخان ہی […]

ایل او سی پر بھارتی فائرنگ،ایک بچہ شہید اور 4 شہری زخمی

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)لائن آف کنٹرول پر بھارتی فورسز کی مسلسل سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزیاں جاری ہیں جس کے نتیجے میں ایک بچہ شہید اور 4 شہری زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران بھارتی فورسز نے ایل او سی پر سیز فائر معاہدے […]

بھارت کورونا سے سبق لے اور کشمیر پر ظلم بند کرے:شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ دنیا کورونا سے نمٹنے میں مصروف ہے اور بھارت اس صورتحال میں کشمیریوں پر ظلم کر رہا ہے۔ نکیال سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ پر رد عمل میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بھارت ایل او سی پر مسلسل خلاف ورزیاں […]

ایل او سی پر بھارتی گولہ باری، متعدد شہری زخمی

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی فورسز نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر اشتعال انگیزی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولہ باری کی جس کے نتیجے میں آزاد کشمیر میں متعدد شہری زخمی ہوگئے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فورسز نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران متعدد بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے […]