Firing

ایل او سی پر بھارتی گولہ باری، متعدد شہری زخمی

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی فورسز نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر اشتعال انگیزی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولہ باری کی جس کے نتیجے میں آزاد کشمیر میں متعدد شہری زخمی ہوگئے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فورسز نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران متعدد بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے […]

طالبان جنگجوؤں کے حملوں میں افغان فوج کے 19 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)طالبان جنگجوؤں کے دو حملوں میں افغان فوج کے 19 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے دو صوبوں تخار اور زابل میں طالبان جنگجوؤں نے فوجی چیک پوسٹوں پر دھاوا بول دیا جس کے دوران دونوں جانب سے فائرنگ کے تبادلے میں مجموعی طور پر 19 […]

ایل او سی پر بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کا سپاہی شہید

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)ایل او سی پر بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ سے پاک فوج کا سپاہی شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فورسز نے لائن آف کنٹرول پر شاہکوٹ سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 20 سالہ سپاہی واجد علی شہید ہوگیا، شہید […]

پشاورہائیکورٹ کے سامنے فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

لاہور(ویب ڈیسک): میڈیا رپورٹس کے مطابق پشاورہائیکورٹ کے سامنے فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ہے اورملزم کو موقع پر گرفتارکرکے جیل منتقل کردیا گیا. پولیس کے مطابق پشاور ہائیکورٹ کے سامنے ملزم کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا، متقول پشاور کے نواحی علاقے بخشو پل کا رہائشی تھا۔ پولیس نے […]

صدر مملکت تعزیت کیلئے فائرنگ سے جاں بحق بچی امل کے گھر پہنچ گئے

کراچی(ویب ڈیسک)صدر مملکت عارف علوی کراچی میں ڈکیتی کے دوران فائرنگ سے جاں بحق بچی امل کے گھر پہنچ گئے۔ڈاکٹر عارف علوی نے کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان بخاری میں واقع گھر میں امل کے اہل خانہ سے تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی۔اس موقع پر ڈیفنس خیابان بخاری کے اطراف سیکیورٹی کے سخت انتظامات […]

لاہور، نشے میں دھت شخص کی فائرنگ سے3بچوں سمیت 7افراد زخمی،ہسپتال منتقل

لاہور(ویب ڈیسک): لاہور میں غازی روڈ پر نشے میں دھت شخص نے فائرنگ کرکے 3بچوں سمیت 7افراد کو زخمی کر دیا، واقعے کے خلاف اہل علاقہ نے فیروز پور روڈ پر احتجاج کیا۔لاہور میں تھانہ فیکٹری ایریا کی حدود میں غازی روڈ پر ایک شخص عامر نے فائرنگ کر دی جس سے 3بچوں سمیت 7افراد […]

مشہورسٹیج اداکارہ نداچوہدری کی گاڑی پر فائرنگ، افسوسناک خبرآگئی

لاہور(ویب ڈیسک): معروف سٹیج اداکارہ ندا چوہدری کی گاڑی پر فیصل آباد میں نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی تاہم اداکارہ محفوظ ہیں۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ ندا چوہدری کا کہناہے کہ ان کی کسی کے ساتھ بھی کوئی دشمنی نہیں ہے تاہم یہ بات سامنے آئی ہے کہ اداکارہ کی گاڑی منروا تھیٹر […]

ملتان میں معروف سیاسی شخصیت کے بیٹے کے قافلے پر فائرنگ، مبینہ حملہ آور گرفتار

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء سید یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی موسیٰ گیلانی کے قافلے پر گزشتہ شب ملتان کے علاقہ محمودآباد میں فائرنگ ہوئی جس میں علی موسیٰ گیلانی اور ان کے رفقاء محفوظ رہے۔ پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹوذرداری نے سابق وزیراعظم کے بیٹے کے قافلے […]

معروف شاہراہ مال روڈ پر دھماکہ، چارافرادزخمی، امدادی کاروائیاں جاری

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان کے شہر چمن میں مال روڈ پر دھماکہ ہواہے جس میں چار افرادزخمی ہوئے ہیں جن کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے دھماکے کے بعد فائرنگ بھی کی گئی جس سے لوگ زخمی ہوئے۔ دھماکہ اس قدر شدید تھاکہ قریبی گاڑیوں کے شیشے اور دکانوں […]

ٹیکساس میں فائرنگ سے شہید ہونیوالی پاکستانی طالبہ سبیکاشیخ کے والد نے بھی الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک): امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن کے اسکول میں گولیوں کا نشانہ بننے والی سبیکا شیخ کے یاتا عبد الجلیل نے الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے۔عبد الجلیل نے صوبائی اسمبلی کے حلقہ 92 کورنگی 1 سے انتخاب لڑنے کا فیصلہ کیا ہے،کاغذات نامزدگی حاصل کرنے کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے […]