Govt

ن لیگ تبدیلی کیلئے کسی سازش کا حصہ نہیں بنے گی

لاہور(ویب ڈیسک): مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور رکن اسمبلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ان کی جماعت تبدیلی کیلئے کسی سازش کا حصہ نہیں بنے گی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم انتظار کریں گے کہ موجودہ حکومت کرپشن اور مہنگائی کی وجہ […]

پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک): حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے.پٹرولیم مصنوعات کی گزشتہ ماہ کی قیمتیں فروری میں برقرار رہیں گی.فروری میں پٹرول کی قیمت 116.60 روپے فی لٹربرقرار رہے گی.ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 127.26 روپے فی لٹر پر برقرار رہے گی. وزارتِ خزانہ کے مطابق مٹی کے تیل کی […]

مولانا فضل الرحمٰن کا ایک مرتبہ پھر حکومت مخالف تحریک چلانے کا اعلان

لاہور(ویب ڈیسک): جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کیخلاف ایک اور تحریک شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سٹیبلشمنٹ سے کوئی محاز آرائی نہیں، عوامی قوت سے حکومت کو گھر بھیجیں گے۔ مولانا فضل الرحمان کا جے یو آئی پنجاب کے اجلاس سے قبل میڈیا سے گفتگو […]

حکومت نے مریم نوازکا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کا فیصلہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی وفاقی حکومت نے پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز […]

حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے

لاہور(ویب ڈیسک): گڈز ٹرانسپورٹرز نے صوبائی حکومت کیساتھ مذاکرات کی کامیابی کے بعد ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ گڈز ٹرانسپورٹرز کی جانب سے یہ اہم اعلان گورنر سندھ عمران اسماعیل کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ ہمارے مطالبات تسلیم کر لیے گئے ہیں۔ اس موقع پر گورنر […]

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان اہم معاملات طے پاگئے

لاہور(ویب ڈیسک): آرمی ایکٹ ترمیمی بل پاس ہوتے ہی نئی قانون سازی پر حکومت اور اپوزیشن میں معاملات طے پانے لگے۔ قومی نوعیت کی قانون سازی میں اپوزیشن کی تجاویز بھی شامل کی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی اور اپوزیشن ارکان کے درمیان قانون سازی پر مذاکرات سپیکر چیمبر میں ہوئے۔ وزیر قانون فروغ […]

آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر حکومت کی غیرمشروط حمایت کرینگے

لاہور(ویب ڈیسک): مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ آرمی چیف کے عہدے کو متنازع نہ بنایا جائے، آرمی ایکٹ ترامیم پرغیر مشروط تعاون کریں گے۔ تمام عہدیدار پارٹی کے فیصلے کے ساتھ کھڑے ہیں۔ نیب پیشی کے بعد میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ مسلم […]

سرکاری ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع سے متعلق حکومت کا اہم فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافہ نہیں ہوگا۔ ملازمین ساٹھ سال کی عمر میں ہی ریٹائرڈ ہوں گے۔ ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافے سے متعلق قائم کمیٹی کی سفارشات تیار کرلیں۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی نے ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافہ نہ کرنے کی سفارش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرکاری […]

پی ٹی آئی حکومت کا مشرف غداری کیس کی پیروی جاری رکھنے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): تحریک انصاف کی حکومت نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے خلاف غداری کامقدمہ جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی وزارت داخلہ نے خصوصی عدالت میں کیس کی پیروی کے لیے پراسکیوٹر کے تقرر کے حوالے سے ایف آئی کوکارروائی کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔ وزارت داخلہ نے ایف آئی اے […]

بستہ اٹھاؤ مہم : وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ محمودخان نے اپنے بچوں کو سرکاری سکولوں میں داخل کروانے کا اعلان کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے صوبے میں بچوں کے سکولوں میں داخلے کےلئے مہم شروع کردی۔ ان کا کہنا ہے کہ میرے اپنے بچے بھی جلد سرکاری سکولوں میں داخل ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی جانب سے شروع کی جانے والی مہم کے دوران […]