Home

ابتک بیرون ملک پھنسے 11 ہزار سے زائد پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

لاہور(نمائندہ آفتاب)قومی ائیرلائن (پی آئی اے) کی جانب سے بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک 101خصوصی پروازوں کے ذریعے ہم وطنوں کو واپس لایا جاچکا ہے۔ قومی ائیر لائن نے بیرون ملک میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کے لیے پلان مرتب کیا تھا جس […]

کینیڈین وزیراعظم کی دنیا بھر کے مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ جسٹن ٹروڈو نے بذریعہ ٹوئٹر مسلمانوں کو ایک ویڈیو پیغام دیا اور کہا کہ میری اور میری اہلیہ کی طرف سے بابرکت اور پرامن رمضان مبارک ہو۔انہوں نے کہا کہ عالمگیر وبا کورونا […]

کورونا،احتیاط نہ کی تو صورتحال اٹلی جیسی ہوگی:ڈاکٹر عبدالباری

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)انڈس ہسپتال کے چیئرمین ڈاکٹر عبدالباری نے ملک میں جاری لاک ڈاؤن میں نرمی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے احتیاط نہ کی تو خدانخواستہ صورتحال اٹلی جیسی ہو سکتی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عبدالباری خان نے […]

متحدہ عرب امارات میں پھنسے 1180 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

لاہور(نمائندہ آفتاب)متحدہ عرب امارات میں پھنسے 1180 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات میں پھنسے 1180 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے ،پی آئی اے کی3 اور غیر ملکی ایئرلائن کی 2پروازیں آپریٹ کی گئیں،قومی ایئرلائین کی 3پروازوں کے ذریعے 733 پاکستانی لاہور اور کراچی پہنچے،شارجہ سے غیر ملکی ایئرلائین 200سے […]

کون لوگ او تسی؟

کون لوگ او تسی؟؟؟؟ سعدیہ عارف عالمی وباءکورونا نے سب کو گھروں تک محدود کر دیا۔ یہ ہے آج کل عالمی المیہ۔ پوری دنیا کے لوگ گھروں میں قرنطینہ رکھے ہوئے یا تو اپنے اہل خانہ کیساتھ وقت بیتا رہے ہیں یا پھر دیگر گھریلو سرگرمیوں مصروف ہیں۔ مگر پاکستان ایسا ملک ہے جہاں ہر […]

عمران خان کی ایک بار پھر عوام سے گھروں میں رہنے کی اپیل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم نے عوام سے اپیل کی ہے کہ جس قدر ممکن ہو سکے خود کو گھروں تک محدود رکھیں۔ اپنی ٹوئٹ میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ عوام کے لئے میرا پیغام ہے کہ جس قدر ممکن ہو سکے خود کو گھروں تک محدود رکھیں۔ جتنا لوگ خود کو نظم […]

ہماری پکار اور ”کورونا“ کی رفتار

ہماری پکار اور ”کورونا“ کی رفتار عمران امین حاکم وقت کا نیا فرمان آیا ہے۔سختی کے دنوں کو بڑھا دیا گیا ہے چنانچہ گھروں سے نکلنے پر ابھی پابندی رہے گی،بازار بھی نہیں کھلیں گے،تقریبات اور دیگر سوشل سرگرمیاں بھی معطل رہیں گی۔گویا کہ جو جہاں ہے وہاں رہے گا جبکہ وقت کا دریا بہتا […]

سعودی عرب کی مساجد میں نماز تراویح کی ادائیگی پر پابندی کا اعلان

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا وائرس کی وجہ سے سعودی عرب کی مساجد میں نماز تراویح کی ادائیگی پر پابندی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ سعودی عرب کی وزارت مذہبی امور نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے اس سال رمضان المبارک کے دوران سعودی عرب کی مساجد میں نماز تراویح کی ادائیگی کی […]

شہباز شریف کا 19 روزہ قرنطینہ مکمل

لاہو(نمائندہ آفتاب) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور (ن) لیگ کے صدر شہباز شریف نے لندن سے واپسی کے بعد کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے احیتاطی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے 19 روزہ قرنطینہ مکمل کرلیا۔ شہباز شریف 22 مارچ کو لندن سے لاہور پہنچے تھے جس کے بعد انہوں نے خود کو رضاکارانہ […]

سکھرکے قرنطینہ سینٹر سے 66 مریض صحتیاب ہوکر گھروں کو روانہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سکھرکے قرنطینہ سینٹر سے 66 مریضوں کو صحتیاب ہونے پر انتظامیہ نے انہیں گھروں کو جانے کی اجازت دے دی۔ سکھر قرنطینہ سینٹر کی انتظامیہ کے مطابق قرنطینہ سے صحت یاب ہو کر روانہ ہونے والے 66 افراد کی دو بار ٹیسٹ رپورٹ منفی آنے پر انہیں گھر جانے کی اجازت دی گئی ہے۔انتظامیہ […]