Hospital

طیارہ حادثہ،کوئی رہائشی جاں بحق نہیں ہوا:ڈپٹی کمشنر

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈپٹی کمشنر کورنگی نے تصدیق کی ہے کہ طیارہ حادثے میں ماڈل کالونی جناح گارڈن کا کوئی رہائشی جاں بحق نہیں ہوا۔ ڈپٹی کمشنر کورنگی کے مطابق طیارہ ماڈل کالونی جناح گارڈن کے بلاک اے اور آرمیں گرا جس سے 19گھروں کو نقصان پہنچا اور ان میں 2 گھر مکمل طور پر جل گئے۔ڈی […]

طیارہ حادثہ،جاں بحق افراد کی تعداد 97 ہوگئی

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ روز قومی ائیرلائن پی آئی اے کی پرواز کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 97 ہوگئی جب کہ صرف 2 مسافر معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔ لاہور سے کراچی آنے والی قومی ائیرلائن کی پروازپی کے 8303 ائیرپورٹ کے قریب آبادی پر گر کر تباہ […]

لاہور میں پتنگ کی ڈور پھرنے سے 3 افراد زخمی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)راوی روڈ اور بادامی باغ میں کٹی پتنگ کی ڈور پھرنے سے 3 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق راوی روڈ پر سائیکل پر سوار دو دوست احمد اور وسیم کٹی پتنگ کی ڈور پھرنے سے زخمی ہو گئے جب کہ بادامی باغ کے علاقے میں حسن نامی نوجوان ماتھے پر ڈور پھرنے […]

شوکت خانم ہسپتال،جدید ترین ریڈیو تھراپی سے کینسر کے علاج کا آغاز

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کے شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال میں کینسر کا علاج جدید ترین ٹیکنالوجی ریڈیو تھراپی سے شروع ہو گیا۔ شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کے چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر عاصم یوسف نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ریڈیو تھراپی کے لیے 70 کروڑ روپے کی لاگت سے جدید ترین […]

کنویں کی صفائی کرتے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

بلوچستان(مانیٹرنگ ڈیسک)دشت میں کنویں کی صفائی کے دوران لگائے گئے جنریٹر کے دھویں سے دم گھٹنے کے باعث پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔ لیویز حکام کے مطابق ضلع کیچ کے علاقے دشت میں کنویں کی صفائی کے دوران جنریٹر کنویں کے اندر رکھ کر چلایا گیا تھا،جس سے جنریٹر کا دھواں کنویں کے اندر بھر […]

بلوچستان کے سابق گورنر اور رکن اسمبلی فضل آغا انتقال کر گئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان کے سابق گورنر اور رکن صوبائی اسمبلی سید فضل آغا انتقال کرگئے۔ جمعیت علما اسلام ف کے رکن بلوچستان اسمبلی سید فضل آغا کراچی کے ہسپتال میں 15 روز سے زیر علاج تھے جو طبیعت بگڑنے پر خالق حقیقی سے جا ملے۔ سید فضل آغا 1988سے 1991تک ڈپٹی چیئرمین سینیٹ رہے، بعد ازاں […]

لاہور،جنرل ہسپتال کے آرتھوپیڈک وارڈ کے 18 ڈاکٹرز کورونا سے متاثر

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہورکے جنرل ہسپتال میں آرتھوپیڈک وارڈ کے 18 ڈاکٹرز کورونا سے متاثر ہوگئے جس کے بعد ایم ایس جنرل ہسپتال نے ابتدائی طور پرآرتھوپیڈک وارڈ کو تین روز کے لیے بند کردیا۔ لاہور کے جنرل ہسپتال کی انتظامیہ کے مطابق آرتھوپیڈک وارڈ کے 18 ڈاکٹروں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد آرتھوپیڈک وارڈکے […]

بھائی نےتلخ کلامی پر بہن کوچھریاں مارکرقتل کردیا

بہاولپور(مانیٹرنگ ڈیسک)بھائی نےتلخ کلامی پر بہن کوچھریاں مارکرقتل کردیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ احمد پور شرقیہ میں پیش آیا جہاں بھائی معمولی تلخ کلامی پر طیش میں آگیا اور اس نے بہن پر چھریوں کے وار کیے جس سے وہ شدید زخمی ہوکر موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کا کہناہےکہ واقعہ کی اطلاع […]

رکن پنجاب اسمبلی شاہین رضا کورونا وائرس سے انتقال کر گئیں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی شاہین رضا کورونا وائرس سے انتقال کر گئیں۔ سی ای او میو ہسپتال ڈاکٹر اسد اسلم نے ایم پی اے شاہین رضا کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ شاہین رضا میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔ڈاکٹر اسد اسلم کا کہنا ہے کہ بیگم شاہین […]

آکسفورڈ میں کورونا ویکسین کی آزمائش ناکام

آکسفورڈ یونیورسٹی میں جاری کورونا ویکسین کی آزمائش ناکام ہوگئی جب کہ امریکی کمپنی موڈرینا نے تجرباتی ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ آکسفورڈ یونیورسٹی میں جاری کورونا ویکسین کی آزمائش ناکام ہوگئی ہے، تجرباتی بنیاد پر ویکسین 6 بندروں کو دی گئی لیکن ان بندروں میں بھی کورونا وائرس اس مقدا ر میں […]