IMF

عوام ن لیگ کا کردار پہچان چکی ہے:شہباز گل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہاہے کہ ن لیگ سیاسی جماعت کم پروپیگنڈہ سیل زیادہ ہے،کرپٹ لیگی رہنمامحکمہ ایکسائزکاجعلی لیٹرپھیلارہے ہیں،حکومت نے شراب کاکوئی اجازت نامہ جاری نہیں کیا۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہاہے کہ پروپیگنڈہ میں ریاست مدینہ کالفظ ڈھٹائی سے استعمال کرتے ہیں،اسحاق ڈاراربوں روپے لوٹ […]

پاکستان کو بجٹ میں آئی ایم ایف کی طرف سے شدید دباؤ کا سامنا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے آئندہ بجٹ میں سخت اہداف رکھنے کے لیے شدید دباؤ کا سامنا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف اگلے مالی سال کے لیے ٹیکس وصولیاں 5100 ارب چاہتا ہے اور آئی ایم ایف شرائط کے مطابق بجٹ اہداف مقرر […]

آئندہ بجٹ میں ٹیکس وصولیاں 34 فیصد بڑھانا ہونگی،آئی ایم ایف

کراچی/اسلام آباد(کامرس ڈیسک)پاکستان بزنس کونسل نے آئی ایم ایف کی جانب سے آئندہ مالی سال کے لیے ٹیکسوں کے ہدف میں 34 فیصد اضافہ اور 800 ارب روپے ٹیکس وصولیاں بڑھانے کی شرط کو کورونا سے متاثرہ پاکستانی معیشت کے لیے اضافی بوجھ قرار دے دیا۔ پاکستان بزنس کونسل کا آئی ایم ایف ٹیم کے […]

پاکستان کی G-20 ممالک سے قرضوں میں ریلیف کی درخواست

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے G-20 ممالک سے قرضوں میں ریلیف کی باضابطہ درخواست کر دی جب کہ درخواست کے ساتھ یہ وعدہ بھی کیا گیا ہے کہ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کی گائیڈلائنز کے علاوہ غیررعایتی قرض لینے کے نئے معاہدے نہیں کیے جائیں گے۔ وزارت اقتصادی امور کے ایک سینئر اہلکار نے […]

یکم مئی کو عوام کو ایک بڑی خوشخبری ملے گی:مشیر خزانہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہے یکم مئی کو پاکستان کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی ایک اور خوشخبری ملے گی۔ مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ جب حکومت آئی تو بحرانی کیفیت تھی، ڈالرکی کمی تھی اور قرضےزیادہ تھے، ہم نے کوشش کر کے 17 بلین ڈالرز آئی […]

پاکستان کیلئے ایک ارب 38 کروڑ ڈالرز کا ریلیف پیکیج منظوری

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کےلیے ایک ارب 38 کروڑ ڈالرز کے ریلیف پیکیج کی منظوری دے دی۔ کورونا وائرس سےنمٹنےکے لیے ریلیف پیکیج کی منظوری آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں دی گئی۔آئی ایم ایف اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کورونا کے پاکستانی معیشت پر انتہائی اہم […]

آئی ایم ایف آج ایک ارب 40 کروڑ ڈالر کی منظوری دیدے گا:حفیظ شیخ

لاہور(کامرس ڈیسک)آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج ہوگا جس میں رکن ممالک کو کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے قرض کی منظوری دیئے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں پہلے سے دیئے گئے قرض کی اقساط میں تاخیر سے متعلق فیصلے بھی […]

آئی ایم ایف نے پاکستان کو ایک سال کے لیے قرض میں ریلیف دیدیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے پاکستان کو ایک سال کے لیے قرض ریلیف مل گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کی وجہ سےترقی پذیرملکوں کی معیشت پر زیادہ منفی […]

آئی ایم ایف کورونا سے متاثرہ ممالک کو 10کھرب ڈالر قرضہ دے گا

نیو ہیمپشائر(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی مالیاتی فنڈ نے کورونا وائرس سے متاثرہ اور اس کے باعث معاشی مشکلات کے شکار ممالک کو 10 کھرب ڈالر تک قرضہ صفر شرح سود پر دینے کا اعلان کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جورجیفا نے رکن ممالک کو کورونا وائرس سے […]

پاکستانی معیشت میں توقعات سے بڑھ کر بہتری ہوئی ہے

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستانی حکام سے مذاکرات کے بعد آئی ایم ایف کا وفد واپس روانہ ہوگیا ہے. وفد کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پاکستانی معیشت میں توقعات سے بڑھ کر بہتری ہوئی ہے. زرمبادلہ کے ذخائربڑھے ہیں اور مہنگائی کے کم ہونے کی نوید بھی سنائی گئی ہے. آئی ایم ایف کی جانب سے […]