India

بھارت میں ٹرین کی زد میں آکر 17 مزدور ہلاک

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ریاست مہاراشٹر ا کے شہر اورنگ آباد میں مال گاڑی کی زد میں آ کر 17 مزدور ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والے مزدور بھارتی ریاست مدھیہ پردیش سے واپس آ رہے تھے کہ طویل سفر کے باعث رات کو آرام کی غرض سے خالی ریلوے ٹریک پر سو […]

پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کیخلاف نہ کھیلے:جاوید میانداد

کراچی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کے سابق ٹیسٹ کپتان اور اپنے دور کے عظیم بیٹسمین جاوید میاں داد نے کہا ہے کہ پاکستان کو چاہیے کہ وہ آئی سی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف کھیلنے سے انکار کردے۔ ایک انٹرویو میں جاوید میانداد نے کہا کہ بھارت میں انسانیت سوز سلوک جاری ہے، […]

ڈیڑھ ماہ بعد شراب کی دکانیں کھلنے پر شرابیوں کا سمندر امڈ آیا

دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں 6 ہفتے لاک ڈاؤن کے بعد مودی حکومت نے شراب کی دکانیں کھول دیں جس پر شرابیوں کا سمندر امڈ آیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شہریوں نے کورونا وائرس کی احتیاطی تدابیر کو بھی یکسر نظرانداز کردیا اور شراب کی دکانوں کے باہر شرابیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں۔نئی دلی میں […]

بھارتی فورسز نے برہان وانی کے جانشین ریاض نائیکوں کو بھی شہید کردیا

سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں درندہ صفت بھارتی فورسز کی جانب سے بربریت کاسلسلہ کورونا لاک ڈاون اور ماہ مقدس کے باوجود جاری ہے۔ برطانی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق تازہ ترین کارروائی میں بھارتی فورسز نے شہید برہان وانی کے جانشین ریاض نائیکوں کو بھی شہید کردیا ہے۔ بی بی سی کے مطابق […]

بھارتی جارحانہ پالیسیاں خطے کیلئے خطرناک ہیں:عمران خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارتی جارحانہ پالیسیاں خطے کے امن و سلامتی کو تباہ کرسکتی ہیں۔ اپنی ٹوئٹ میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ بھارتی قبضے کے خلاف کشمیریوں کی مزاحمت بھارتی مظالم کا براہ راست نتیجہ ہے، لائن آف کنٹرول پر دراندازی کے بھارتی الزامات بے […]

ایل او سی فائرنگ، بھارتی سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایل او سی کی خلاف ورزی پر پاکستان کی جانب سے بھارتی سفارتکار کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا گیا ہے۔ پھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی خلاف ورزیوں اور بلا اشتعال فائرنگ پر پاکستان نے سینئر بھارتی سفارت کار کو دفتر خارجہ طلب کرکے […]

کورونا،بھارت کا پاکستان پر الزام لگانا مضحکہ خیز ہے:پاک فوج

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار نے بھارتی فوجی قیات کے بیانات اور پاکستان پر الزامات کو غیر سنجیدہ و بے بنیاد قرار دے دیا۔ اپنے ایک بیان میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا کہ بھارتی فوجی قیادت کے بیانات غیر سنجیدہ ہیں اور پاکستان پر […]

عمران خان کا کینیڈین ہم منصب کو فون،حالیہ صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے کینیڈین ہم منصب جسٹن ٹروڈو کو ٹیلی فون کیا اور کورونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم دفتر سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر بھی بات چیت کی جبکہ […]

بھارت میں لاک ڈاؤن مزید 18 مئی تک کردیا گیا

نئی دلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں کورونا وائرس کے باعث نافذ طویل لاک ڈاؤن میں 4 مئی کے بعد سے مزید 2 ہفتے کے لیے توسیع کا اعلان کردیا گیا۔ بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد 24 مارچ کو ملک بھر میں لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا تھا جس میں اب ایک […]

بھارت نے 919 بار سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی:دفتر خارجہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ بھارت نے رواں سال 919 بار سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہا کہ بھارت لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کی مسلسل خلاف ورزی کررہا ہے اور اشتعال انگیزی پربھارتی ناظم […]