Indian

عالمی برادری بھارتی مظالم کو لگام دے:عمران خان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہندوتوا نظریے والی مودی حکومت مقبوضہ کشمیر میں جنگی جرائم کی مرتکب ہو رہی ہے۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ سری نگر میں گزشتہ روز قابض بھارتی فوج نے 15 گھروں کو آگ لگا دی، مودی حکومت مقبوضہ […]

کراچی،بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“سلیپر سیل کا اہم رکن گرفتار

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)روشنیوں کے شہر کراچی میں ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“سلیپر سیل کا اہم رکن گرفتارکرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شہر قائد میں ”را “نیٹ ورک کےخلاف تابڑتوڑ کارروائیاں جاری ہیں،ایف آئی اے نے کارروائی کرکے سپیشل برانچ پولیس کے اے ایس آئی کو گرفتارکرلیا، ایف آئی اے کا […]

ثانیہ مرزا نے فیڈ کپ ہارٹ ایوارڈ اپنے نام کرلیا

ممبئی(سپورٹس ڈیسک)ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے فیڈ کپ ہارٹ ایوارڈ جیت لیا، وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والی بھارت کی پہلی پلیئر ہیں، انھوں نے آن لائن 10 ہزار سے زائد ووٹ حاصل کیے۔ ثانیہ کو ماں بننے کے بعد کامیابی سے کورٹ میں واپسی کی وجہ سے ایشیا اوشینا زون سے اس ایوارڈ کیلیے […]

بھارتی ایئر فورس کا جنگی طیارہ دوران تربیت گر کر تباہ

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ایئر فورس کا ایک اور مگ طیارہ پنجاب کے گاﺅں ” چہار پور“ میں گر کر تباہ ہو گیاہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ایئر فورس کے جنگی طیارے نے جالندھر کے قریب بیس سے پرواز بھری اور وہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا تاہم اس دوران طیارے میں کوئی تکنیکی […]

سماجی دوری اختیار کرنےکا پیغام دینے والی ‘کووڈ19 بائیک’

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمگیر وبا کورونا وائرس سے بچنے کے لیے ماہرین کی جانب سے تمام تر لوگوں کو سماجی دوری اختیار کرنے اور ایک دوسرے سے مصافحہ اور گلے ملنے سے گریز کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے سماجی دوری اختیار کرنے کے حوالے سے دنیا بھر سے عجیب و […]

قابض بھارتی فوج نے 1 روز میں 7 کشمیریوں کو شہید کردیا

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر قابض بھارتی افواج نے ایک روز میں 7 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے ضلع کلگام کے علاقے میں محاصرے کے دوران گھر گھر تلاشی کی آڑ میں 24 گھنٹوں کے اندر مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو فائرنگ کرکے شہید کردیا۔رپورٹ کے مطابق اس […]

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 4 کشمیری شہید

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں مزید 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں کے علاقے ملہورا میں بھارتی فوجی اہلکاروں نے سرچ آپریشن کی آڑ میں کارروائی کرتے ہوئے 4 نوجوانوں کو شہید کردیا۔ علاقے میں ریاستی دہشت […]

ایل او سی پر بھارتی فائرنگ،ایک بچہ شہید اور 4 شہری زخمی

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)لائن آف کنٹرول پر بھارتی فورسز کی مسلسل سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزیاں جاری ہیں جس کے نتیجے میں ایک بچہ شہید اور 4 شہری زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران بھارتی فورسز نے ایل او سی پر سیز فائر معاہدے […]

بریڈ ہوگ نے عماد وسیم کو پانڈیا سے بڑا آل راؤنڈر قرار دیدیا

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق آسٹریلوی کرکٹر بریڈ ہوگ نے پاکستان کے عماد وسیم کو بھارتی پلیئر ہردیک پانڈیا سے زیادہ بہتر آل راؤنڈر قرار دے دیا۔ 31 سالہ عماد نے 53 ون ڈے اور 43 ٹی 20 انٹرنیشنل کھیلے جبکہ ابھی تک ٹیسٹ ڈیبیو نہیں کیا، انھوں نے دونوں فارمیٹس میں بالترتیب 952 اور 257 رنز […]

ھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ شاہد آفریدی کی انسان دوستی جذبے کے معترف

امرتسر(سپورٹس ڈیسک)بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ بھی شاہد آفریدی کی انسان دوستی جذبے کے معترف ہوگئے۔ سابق بھارتی ٹیسٹ کرکٹر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی جانب سے انسانیت کے لیے کیے جارہے فلاحی کاموں کو سراہا ہے۔ اپنے پیغام میں بھارتی اسپنرنے کہا کہ شاہد […]