Inflation

وزیراعظم نے ملک میں مہنگائی کا نوٹس لے لیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجو ملک میں مہنگائی کی صورت حال پر نوٹس لے لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ملک میں مہنگائی کی صورت حال پر پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس بلا لیا ہے جس میں تمام صوبوں کے وزرائے اعلیٰ اور چیف سیکرٹریز […]

ذخیرہ اندوزوں کیخلاف بھر پور کارروائی کرینگے:فردوس عاشق

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ ذخیرہ اندوزوں کےخلاف آرڈیننس عوام کو مہنگائی اورذخیرہ اندوزی سے بچانے کے وزیراعظم کے عزم کاواضح اظہارہے،عوام کی مشکلات سے فائدہ اٹھانے والے کسی رورعایت کے مستحق نہیں،ایسے عناصرکوآہنی ہاتھوں سے نمٹاجائےگا۔ معاون خصوصی اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان […]

سندھ ہائیکورٹ کا صوبے میں مہنگائی کیخلاف ایکشن

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ ہائی کورٹ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ لاک ڈاوَن کے دوران ہر چیز دگنی اور تگنی قیمتوں پر فروخت ہورہی ہے۔ میڈیا نیوز کے مطابق جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں سندھ ہائی کورٹ کے دو رکنی نے صوبے میں ذخیرہ اندوزی و اشیائے ضروریہ مہنگی فروخت ہونے سے متعلق درخواست پر […]

پورے ملک میں مہنگائی کا جن پھر بے قابو ہونے لگا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حساس قیمتوں کے انڈیکس کے لحاظ ہفتہ وار بنیاد پر گذشتہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.71 فیصداضافہ ہوا۔ وفاقی ادارہ برائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ 12 مارچ 2020ء کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران حساس قیمتوں کے اعشاریہ (ایس پی آئی) […]

” آنیوالے دنوں میں عوامی ریلیف کیلئے اہم فیصلے کروں گا “

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اعلیٰ سطحی ہوا جس میں وزیراعظم پاکستان نے اظہارِخیال کرتے ہوئے کہا ہے وہ آنیوالے دنوں میں عوامی ریلیف کیلئے اہم فیصلے کرینگے. تفصیل کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت اسلام آباد میں اعلیٰ سطح اجلاس ہوا جس میں توانائی کے شعبہ میں عوامی ریلیف کیلئے […]

”مہنگا ئی! وزیر اعظم کا اعتراف“

”مہنگا ئی! وزیر اعظم کا اعتراف“ (حاجی محمد لطیف کھوکھر) ٓآخرکار ہمارے وزیر اعظم صاحب نے یہ اعتراف کر ہی لیا ہے کہ ملک میں مہنگائی کا بڑھنا حکومتی لاپرواہی ہے اور چینی، گھی آٹا کا بحران بھی دراصل ہماری کوتاہیوں کا نتیجہ ہے جس کو بے چاری عوام کو بھگتنا پڑ رہا ہے۔یہ خوش […]

” آنیوالے مہینوں میں مہنگائی اور شرح سود میں کمی ہوگی “

لاہور(ویب ڈیسک): گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا ہے کہ آنے والے مہینوں میں مہنگائی میں اضافے کی شرح میں کمی آئیگی۔ مہنگائی کم ہوگی تو شرح سود میں بھی کمی ہوگی۔ کراچی میں بزنس کانفرس سے خطاب میں گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا تھا کہ پائیدار ترقی کے لیے برآمدات بڑھائے […]

حکومت کیخلاف کسی غیرجمہوری سازش کا حصہ نہیں بنیں گے

لاہور(ویب ڈیسک): چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو ذرداری نے کہا ہے کہ وہ حکومت کیخلاف کسی غیرجمہوری سازش کا حصہ نہیں بنیں گے. حکومت کو آئینی طریقہ کے مطابق ہٹائیں گے. تفصیل کے مطابق بلاول بھٹو سے پیپلز پارٹی سینٹرل پنجاب کی قیادت نے ملاقات کی جس میں ملک کی سیاسی صورتحال سمیت اہم ایشوز […]

وزیراعظم عمران خان کی وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارسےملاقات

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارسے ملاقات کی ہے اور صوبہ بھرمیں مصنوعی مہنگائی کرنیوالے، ذخیرہ اندوزروں اورملاوٹ کرنیوالے مافیا کیخلاف آپریشن تیز کرنے کا حکم دیدیا ہے. وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے اہم ملاقات کی، ملاقات کے دوران نے پنجاب حکومت کو ذخیرہ اندوزوں اور […]

پاکستانی معیشت میں توقعات سے بڑھ کر بہتری ہوئی ہے

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستانی حکام سے مذاکرات کے بعد آئی ایم ایف کا وفد واپس روانہ ہوگیا ہے. وفد کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پاکستانی معیشت میں توقعات سے بڑھ کر بہتری ہوئی ہے. زرمبادلہ کے ذخائربڑھے ہیں اور مہنگائی کے کم ہونے کی نوید بھی سنائی گئی ہے. آئی ایم ایف کی جانب سے […]