Instagram

ثروت گیلانی نے بچوں کیلیے کارڈ بورڈ سے مسجد بنانا سکھا دی

کراچی(شوبز ڈیسک)پاکستان فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ ثروت گیلانی نے صارفین کو بچوں کے لیے کارڈ بورڈ سے مسجد بنانا سکھا دی۔ کورونا وائرس کے پیشِ نظر لاک ڈاؤن کی وجہ سے جہاں لوگ سوشل میڈیا اور دیگر آن لائن پلیٹ فارم کا استعمال کرکے وقت ضائع کر رہے ہیں تو وہیں […]

شعیب اختر کے باؤنسر پر ”شنیرااکرم” کا زوردار چھکا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)لاک ڈاؤن کے باعث سپورٹس شخصیات بھی گھروں میں محدود ہیں لیکن اس دوران وہ بھی سوشل میڈیا پر سرگرم ہیں۔ دو روز قبل قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی ثقلین مشتاق نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں ان کی بیٹی نے ان کا میک اوور کیا ہے۔ویڈیو میں دیکھا […]

جاپانی خاتون نے ضدی بچوں کو انڈے کھلانے کا بہترین حل تلاش کرلیا

ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک)بڑھتی عمر کے بچوں کو صحت بخش غذا، خاص طور پر انڈے کھلانا بہت مشکل ہوتا ہے لیکن ٹوکیو، جاپان کی ایک خاتون نے اس مسئلے کا خوبصورت حل پیش کیا ہے۔ یہ خاتون جن کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ’’ایتونی ماما‘‘ کے نام سے ہے، اپنی تین بیٹیوں کےلیے انڈے پکاتے وقت انہیں بڑی مہارت […]

شادی اب تک ایک خواب لگ رہا ہے:احد رضا میر

ابو ظہبی(شوبز ڈیسک)شادی کے بندھن میں بندھنے والے اداکاراحد رضا میرکواپنی شادی ایک خواب لگنے لگی ہے۔ خوبرواداکارہ سجل علی کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے والے اداکاراحد رضا میر ان دنوں متحدہ عرب امارات میں ہی ہیں اوروہیں ضیا نورائی جزیرے پران کی شادی بھی ہوئی تھی۔اداکارنے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پرایک پوسٹ شیئرکی […]

بالی ووڈ گلوکارہ کنیکا کپور بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں

لکھنؤ(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ گلوکارہ کنیکا کپور بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں۔ ’بے بی ڈول‘، ’بیٹ پہ بوٹی‘ اور’امبرسریا‘ جیسے سپر ہٹ گانے گانے والی بالی ووڈ گلوکارہ کنیکا کپور نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تصدیق کی ہے کہ ان کا لکھنئو میں کوویڈ-19 کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ گلوکارہ نے بتایا کہ گزشتہ 4 […]

آمنہ شیخ اپنی بیٹی کو گھر میں‌ پڑھانے لگیں، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور(شوبز ڈیسک)کووڈ-19 کے پھیلاؤ سے بچنے کے لیے دنیا بھر میں گھروں میں رہنے اور بلا ضرورت باہر نہ نکلنے کی ہدایت پر عمل کیا جارہا ہے اور اسی کے پیشِ نظر شوبز شخصیات بھی ان دنوں گھر میں موجود اپنی سرگرمیاں اپنے چاہنے والوں سے شیئر کر رہی ہیں۔ کورونا وائرس کی وجہ سے […]

اداکار ہمایوں سعید اور عدنان صدیقی نے خود کو قرنطینہ کرلیا

لاہور(شوبز ڈیسک)کورونا وائرس کے پیش نظرمایہ ناز اداکارہمایوں سعید اور عدنان صدیقی نے خود کو قرنطینہ کرلیا۔ مایہ نازاداکارہمایوں سعید اورعدانان صدیقی نے کورونا وائرس کے پیش نظر خود کو قرنطینہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اداکارعدنان صدیقی نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پرایک پوسٹ کی جس میں وہ اورہمایوں سعید ایک ساتھ جہازمیں بیٹھے اور ماسک لگائے […]

سجل کی شادی کے موقع پر لی گئی زارا کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور(شوبز ڈیسک)پاکستان کی خوبرو اداکارہ سجل علی وجیہ اداکار احد رضاکے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی ہیں۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پرجہاں ان کے مداح ان کیلئے نیک تمناوں کااظہارکررہے ہیں وہیں جوڑے کے دوست بھی انجوائے کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ View this post on Instagram #Mereyaarkishaadi @kohar_jewel A post shared by Zara […]

نام کی تبدیلی کیساتھ ہی سجل کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد 5ملین ہوگئی

لاہور(شوبز ڈیسک)پاکستان کی خوبرو اداکارہ سجل علی نے شادی کے بندھن میں بندھنے کے بعد اپنا نام تبدیل کیا جس کے فوری بعد انسٹاگرام پر ان کے فالوورز کی تعداد 5 ملین ہوگئی۔ 2 روزقبل متحدہ عرب امارات میں اداکارہ سجل علی اداکاراحد رضا میرکے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں جس کے بعد […]

فیس بک سٹوری کو انسٹا گرام پر شیئر کرنے کیلئے فیچر کی آزمائش شروع

لاہور(ویب ڈیسک)سماجی رابطوں کےمقبول ترین پلیٹ فارم فیس بک نے سٹوریز میں نئے فیچر کی آزمائش شروع کر دی ہے جس میں فیس بک سٹوری کو انسٹاگرام پر بھی شیئر کیا جا سکے گا۔ اگرچہ ابھی صارفین انسٹاگرام پر اپ لوڈ کی جانے والی سٹوریز کو فیس بک پر تو شیئر کر سکتے ہیں مگر […]