Iran

کورونا کے پھیلاؤ پر ڈپٹی سپیکر حکومت کیلئے خطرہ بن گئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈپٹی سپیکر سردار دوست محمد مزار چند روز قبل بیرون ملک سے وطن تشریف لائے تو ان کی اسی فلائیٹ میں کچھ اور پاکستانی شہری بھی سوار تھے۔ ان میں ایسا محنت کش بھی شامل تھا جس کے والدین فوت ہو گئے اور وہ لاک ڈاون کے باعث ان کے جنازوں میں بھی شریک […]

این ٹی ڈی سی نے عالمی ثالثی ٹربیونل میں کیس جیت لیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے سرکاری ادارے این ٹی ڈی سی نے عالمی ثالثی ٹربیونل میں کیس جیت لیا۔ ترجمان این ٹی ڈی سی کے مطابق عالمی ٹربیونل نے این ٹی ڈی سی کے حق میں فیصلہ سناتے ہوئے ایرانی کمپنی کو72کروڑ روپے بمع سود ہرجانہ ادا کرنے کاحکم دیا ہے۔ این ٹی ڈی سی اور ایرانی […]

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کو دھمکی دیدی

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی بحری جہازوں کو خوفزدہ کرنے کی صورت میں ایرانی بوٹس تباہ کرنے کی دھمکی دی ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے امریکی بحریہ کو ہدایت کی ہےکہ اگر ایرانی مسلح بوٹس امریکی جہازوں کو خوفزدہ کریں تو انہیں تباہ و برباد کردیا جائے۔عرب میڈیا […]

افسوس ناک واقعات، ہم اور ہمارے حکمران

افسوس ناک واقعات، ہم اور ہمارے حکمران جام ایم ڈی گانگا محترم قارئین کرام،، میں اپنی بات کرنے سے قبل ضلع رحیم یار خان تحصیل خان پور میں گذشتہ روز پیش آنے والے دو افسوسناک واقعات کی خبریں آپ کے ساتھ شیئر کرنا چاہتا ہوں خان پور کے علاقہ ججہ عباسیاں کے نواحی موضع گھانگلا […]

ایران نے 5 سیکنڈ میں کورونا ٹیسٹ کرنے والی ٹیکنالوجی متعارف کرادی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ایران نے 5 سیکنڈ میں 100 میٹر کے دائرے میں موجود کورونا وائرس کا پتا چلانے والی ٹیکنالوجی متعارف کرا دی ۔ ایران کے سرکاری میڈیا کےمطابق افتتاحی تقریب پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل حسین سلامی کی موجودگی میں کی گئی۔ایرانی فوج کی تیار کی گئی اس ٹیکنالوجی کے ذریعے لوگوں میں یا مقامات […]

تیل کے عالمی سوداگر

تیل کے عالمی سوداگر بادشاہ خان دنیا پرمختلف ناموں سے اداروں،گروپوں کی اجارہ داری ہے ، ادویات سے لیکر میڈیا تک ، اسلحے کے عالمی سینڈیکٹس سے لیکر تیل کے عالمی سوداگروں تک چند ممالک اور گروپوں کی اجارہ داری ہے ، اور ایک بار پھر ثابت ہوا کہ ان عالمی سوداگروں کے نزدیک اپنے […]

کورونا،پاکستان کا اپنی تمام سرحدیں مزید 2 ہفتے تک بند رکھنے کا اعلان

اسلام آباد: وزارت داخلہ نےکورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر تمام سرحدیں مزید 2 ہفتے تک بند رکھنے کا اعلان کردیا۔ وزارت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ قومی رابطہ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق وزارت داخلہ نے تمام بارڈرز 2 ہفتے تک مزید بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزرات […]

کورونا،وفاقی حکومت نے انتہائی مایوس کیا:بلاول زرداری

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کاکہنا ہے کہ عالمگیر وبا کورونا پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت سست روی سے کام کر رہی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری کا کورونا کی صورتحال پر برطانوی نشریاتی ادارے سکائی نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا کہ کورونا کی وبا سے باہمی عالمی تعاون سے […]

پاکستان ایئر ٹریفک کنٹرولرز نے بھارتیوں کے دل جیت لئے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا وائرس کا امدادی سامان لے جانے والے 2 بھارتی کارگو طیاروں کو پاکستان ایئر ٹریفک کنٹرولرز نے تیکنیکی معاونت فراہم کی جب کہ بھارتی ریلیف پروازوں کا ایرانی ائرٹریفک سے رابطہ منقطع ہوگیا تھا۔ ذرائع کے مطابق کورونا وائرس کا طبی سامان کے ہمراہ کراچی ریجن کی فضائی حدود سے گذرنے والے 2 […]

کوئی چھیڑ چھاڑ کی تو صفحہ ہستی سے مٹادینگے،امریکہ کی ایران کو وارننگ

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کو بڑی دھمکی دے ،ایران ،عراق میں امریکی فوج یا تنصیبات کو اگر نشانہ بنانے کا منصوبہ بنا رہا ہے تو اُسے اِس کی بہت بڑی قیمت چکانی پڑے گی ،کورونا کے خلاف ہر محاذ پر پوری طاقت سے لڑ رہے ہیں اور عوام کی […]