Iran

سندھ میں 50 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت،پاکستان میں متاثرین کی تعداد 94 ہوگئی

لاہور(نمائندہ آفتاب)کورونا وائرس کے مزید 50 مریض سامنے آگئے جس کے بعد ملک میں کورونا وائرس کے کیسزکی تعداد 94 ہوگئی ہے۔ سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ سندھ میں ایران سے تفتان بارڈرسے سکھر آنے والے 50 افراد میں کورونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں جس کے […]

گلگت میں کورونا کا تیسرا کیس سامنے آگیا،ملک میں تعداد21 ہوگئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کا ایک اور مریض سامنے آ گیا ہے جس کے بعد ملک میں متاثرہ مریضوں کی تعداد 21 ہو گئی ہے۔ ترجمان حکومت گلگت بلتستان نے کورونا وائرس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ شگر کے رہائشی مظہر علی میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔صوبائی حکومت کے ترجمان […]

جاپان نے کورونا وائرس کے باعث اولمپک گیمز منسوخی کا عندیہ دیدیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)جاپان نے کورونا وائرس کی وجہ سے اولمپک گیمز 2020 کو منسوخ یا موخر کرنے کا عندیہ دیا ہے جبکہ ایران کے بعد عراق نے بھی نماز جمعہ کے اجتماع پر پابندی عائد کردی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے کھیلوں کی دنیا کے اہم ترین ایونٹ اولمپک […]

ایران میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 9ہزار سے متجاوز

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ایران میں کورونا وائرس سے مزید 63 افراد کی ہلاکت کے بعد ملک میں متاثرہ مریضوں کی تعداد 9 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ ایران کی وزارت صحت نے تصدیق کی ہے کہ ملک میں مزید 63 افراد کورونا وائرس سے ہلاک ہو گئے ہیں جب کہ 958 نئے کیسز سامنے آنے کے […]

کورونا وائرس چین میں کم باقی ممالک میں تیزی سے پھلنے پھولنے لگا

لاہور(ویب ڈیسک)کورونا وائرس دنیا کے 115 ممالک تک پہنچ چکا ہے جس سے اب تک دنیا بھر میں 4 ہزار 89 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ مجموعی طور پر متاثرہ ایک لاکھ 16 ہزار مریضوں میں سے 64 ہزار 630 افراد صحتیاب ہوچکے ہیں۔ چین کے صوبے ہوبئی کے شہر ووہان سے پھیلنے والے جان […]

پاکستان میں کرونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان میں کرونا وائرس کا پہلاکیس سامنے آگیا ہے، میڈیا رپورٹس کے مطابق کرونا وائرس کا کیس کراچی میں رپورٹ ہواہے. محکمہ صحت سندھ کے مطابق یجییٰ جعفری نامی نوجوان میں کرونا وائرس کی تصدیق ہے. تفصیلات کے مطابق یجیٰی جعفری کراچی کے نجی ہسپتال میں زیرعلاج ہے . نوجوان حال ہی میں […]

کروناوائرس کا خدشہ، ایران کیساتھ ملحقہ سرحد بند کردی گئی

لاہور(ویب ڈیسک): وفاقی حکومت نے پاکستان میں کرونا وائرس پھیلنے سے بچانے کیلئے ایران کیساتھ ملحقہ سرحد بند اور آمدورفت پر پابندی عائد کردی ہے . زائرین کو واپسی پر چودہ دن کیلئے موبائل سینٹرز میں رکھا جائے گا۔ بلوچستان میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ تفتان میں 100 بستروں کا کیمپ ہسپتال قائم کر دیا […]

” سعودی عرب اور ایران کے درمیان جنگ کا خطرہ ٹل گیا “

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان نے ترک صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان جنگ کا خطرہ ٹل گیا ہے، مشرق وسطی میں کشیدگی کو ہم نے کم لیکن اس کا کوئی مستقل حل ہونا چاہیے۔ ترک خبر رساں ادارے کے ساتھ وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر […]

برادر اسلامی ملک ترکی میں 6.7 شدت کے زلزلے نے تباہی پھیردی

لاہور(ویب ڈیسک): ترکی میں 6.8 شدت کے زلزلے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 19 ہو گئی، 600 سے زائد افراد زخمی ہیں جبکہ 30 افراد لاپتہ ہیں، زلزلے کے باعث کئی عمارتیں زمین بوس ہو گئیں۔ ترکی کے مشرقی علاقوں میں 6.8 شدت کا زلزلہ آیا، جس کے نتیجے میں عمارتیں لرز اٹھیں، […]

بیرونی جنگ یا پہلے اندرونی جنگ؟

بیرونی جنگ یا پہلے اندرونی جنگ؟ محمد طیب زاہر بھارت پاکستان پر حملہ کرسکتا ہے یہ خدشہ بارہاں ہمارے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے زباں پر سنائی دیتا نظر آتا ہے۔کشمیر میں اس وقت بھی مودی کے مکروہ ہتکھنڈے کشمیریوں کا جینا دوبھر کئے ہوئے ہیں۔جنت نظیر وادی میں وہ لاوا […]