isolation

6ہفتوں کے بعد دنیا ہی تبدیل ہو گئی ہے:بین ڈنگ

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے لیے لاہور قلندرز کی ٹیم میں شامل آسٹریلوی بلے باز بین ڈنک آئسولیشن ختم ہونے کے بعد فیملی کے ساتھ وقت گزارنے لگے۔ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر پی ایس ایل منسوخ ہوا تو بین ڈنک اپنے وطن آسٹریلیا پہنچ گئے تھے جہاں […]

وقار یونس سیلف آئسولیشن سے باہر آ گئے

لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس سیلف آئسولیشن سے باہر آ گئے۔ وقار یونس پی ایس ایل ملتوی ہونے کے بعد آسٹریلیا چلے گئے تھے اور آسٹریلیا پہنچنے کے بعد وقار یونس نے خود کو 14 روز کے لیے آئسولیٹ کر دیا تھا۔آئسولیشن سے باہر آنے کے بعد ایک بار پھر وقار […]

کورونا وائرس کا سیلف آئسولیشن کے سوا کوئی علاج نہیں:جام کمال

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا سیلف آئسولیشن کے سوا کوئی علاج نہیں ہے۔ بولان میڈیکل کمپلیکس کے دورے کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ یورپ، چین، امریکا اور دیگر ممالک بھی بہت سوچ کے بعد لاک ڈاؤن پر مجبور […]

کورونا،بلوچستان میں 19 افراد صحتیاب ہوچکے:جام کمال

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں میں سے 19 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔ وزیراعلیٰ جام کمال نے بولان میڈیکل کمپلیکس کے دورہ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کوئٹہ میں 25 سو افراد کے لیے آئسولیشن کی سہولت پر […]

ڈاکٹروں نے نواز شریف کو آئسولیشن اختیار کرنے کی ہدایت کردی

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ میں زیر علاج سابق وزیر اعظم نواز شریف کو ان کے ڈاکٹروں نے کورونا وائرس سے بچنے کے لیے آئسولیشن اختیار کرنے کی ہدایت کردی۔ میڈیا نیوز کے مطابق نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس 5 صفحات پر مشتمل ہے جو برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمیشن سے تصدیق شدہ ہیں۔ یہ رپورٹس 18 مارچ […]

پاکستان ریلویز کراچی ڈویژن نے قرنطینہ سپیشل ٹرین تیار کرلی

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان ریلویز کراچی ڈویژن نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر کراچی کینٹ سٹیشن پر قرنطینہ سپیشل ٹرین تیار کرلی۔ کینٹ سٹیشن کراچی پر ریلویز کے ملازمین اور ورکرز کیلئے قرنطینہ سپیشل ٹرین تیار کرلی گئی ہے۔ٹرین 3 ائیر کنڈیشنڈ سلیپر اور ائیرکنڈیشنڈ بزنس پر مشتمل ہے۔ریلوے ترجمان کے مطابق 5 کوچز میں […]

بھارت میں ٹرین کی بوگیوں کو آئسولیشن سینٹر میں تبدیل کرنے کا فیصلہ

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر ٹرین کی بوگیوں کو آئسولیشن سینٹر میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے خصوصی انتظامات کے تحت 637 بوگیوں کو قرنطینہ بنایا جائے گا ۔بھارتی ریلوے حکام کے مطابق ٹرین […]

خیبر پختونخوا نے کورونا مریضوں کے حوالے سے پالیسی جاری کردی

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے کورونا وائرس کے مشتبہ و مصدقہ مریضوں کو قرنطینہ اور آئسو لیشن میں رکھنے کے حوالے سے پالیسی جاری کردی۔ ڈی جی ہیلتھ خیبر پختونخوا کے دفتر سے جاری پالیسی میں قرطینہ اور آئسولیشن کا طریقہ کار وضع کیا گیا ہے۔ صوبے بھر کے ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسران سمیت ہسپتالوں […]

ایس آئی یو ٹی میں کورونا وائرس کا ٹیسٹ کی مفت کردیا گیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ انسٹیٹوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن (ایس آئی یو ٹی) میں کورونا وائرس کے ٹیسٹ کی مفت سہولت دستیاب ہے۔ ترجمان ایس آئی یو ٹی کے مطابق یہ سہولت 24 گھنٹے مفت فراہم کی جارہی ہے جب کہ ہسپتال میں آئسولیشن وارڈ اور سکریننگ کی سہولیات بھی موجود ہیں۔ترجمان کا کہنا تھا کہ سندھ […]

اسلام آباد میں سکریننگ کے دوران امریکی سفارتکار میں کورونا کی علامات

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ایئرپورٹ پر سکریننگ کے دوران امریکی سفارتکار میں کورونا کی علامات پائی گئیں۔ محکمہ صحت کی دستاویزات کے مطابق دوحا کی پرواز کیو آر 632 سے آباد آباد پہنچنے والے امریکی سفارتکار میں کورونا وائرس کی علامات پائی گئی ہیں۔ذرائع کا کہنا ے کہ امریکی سفارت خانے کا عملہ سفارتکارکو ہسپتال منتقل […]