isolation

پاک فوج نے کراچی ایکسپو سنٹر میں آئسولیشن سینٹر قائم کردیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان آرمی کی جانب سے ایکسپو سنٹر کراچی میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کے لیے آئسولیشن سینٹر قائم کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان آرمی کورونا وائرس کی روک تھام کیلئےسندھ حکومت کی مکمل معاونت کررہی ہیں، اس سلسلے میں پاک آرمی کی جانب سے […]

کورونا وائرس بھارتی فوج میں بھی پہنچ گیا، متاثرہ فوجی ہسپتال منتقل

نئی دلی(ویب ڈیسک)بھارتی فوجی میں بھی کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، متاثرہ فوجی کے والد نے حال ہی میں ایران کا سفر کیا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لداخ سکاوٹ کے جوان میں کورونا وائرس کی علامت دیکھے جانے کے بعد اس کی جانچ کرائی گئی جو مثبت آئی۔ بھارتی فوجی کو جہاں ہسپتال بھیج […]

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کے مزید 3 کیس سامنے آگئے

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کے مزید 3 کیس سامنے آگئے جس کے بعد صوبے میں کورونا کے مریضوں کی تعداد19 ہو گئی۔ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد253 ہو گئی ۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہاہے کہ آئیسولیشن میں رکھے گئے 15 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں،عوامی مقامات پر پابندی […]

شاہ محمود قریشی کا کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر آئسولیشن میں جانے کا فیصلہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر آئسولیشن میں جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کے معاملے پر ایک نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی بنی ہے جو معاملے کا جائزہ لے رہی ہے، […]

وزیراعلیٰ سندھ کی محکمہ لیبر کے فلیٹس کو آئسولیشن وارڈز میں تبدیل کرنے کی ہدایت

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے محکمہ لیبر کے فلیٹس کو آئسولیشن وارڈز میں تبدیل کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت سکھر قرنطینہ مرکز کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں بتایا گیا کہ سیکریٹری آب پاشی ڈاکٹرسعید اور ایڈیشنل سیکریٹری صحت فیاض عباسی کو خاص نگرانی کے […]