ISPR

36 بریگیڈیئرز کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی کی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف کی زیر صدارت پروموشن بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں 36 بریگیڈیئرز کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی کی منظوری دے دی گئی۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت پروموشن بورڈ کا اجلاس جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں ہوا۔اجلاس میں 36 بریگیڈیئرز کی میجر […]

آپریشن ردالفساد کو تین سال مکمل ہوگئے

لاہور(ویب ڈیسک): ملک میں‌ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے شروع کیے گئے آپریشن ردالفساد کو تین سال مکمل ہوگئے ہیں اس موقع آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے خصوصی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے پاک فوج ملک کو درپیش خطرات سے آگاہ اوران سے نمٹنے کی بھرپورصلاحیت رکھتی ہے. سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید […]

دورہ کویت، آرمی چیف کی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں

لاہور(ویب ڈیسک): چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمرجاوید باجوہ ایک روزہ دورے پر کویت پہنچ گئے ہیں جہاں انہوں نے نائب وزیراعظم سمیت عسکری قیادت سے ملاقاتیں کی ہیں. پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی کویتی نائب وزیراعظم احمد منصور الاحمد الجبر الصباح، وزیر دفاع اور […]

پاکستان کا 600 کلومیٹر تک مارکرنیوالے رعد ٹومیزائل کا کامیاب تجربہ

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان نے 600 کلومیٹرتک مارکرنیوالے رعد ٹو میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے میزائل زمین اور سمندرمیں‌اپنے ہدف کو نشانہ بناسکتاہے. آئی ایس پی آر کے مطابق رعد ٹو چھ سو کلومیٹر تک مار کرسکتا ہے، میزائل میں جدید ترین گائیڈنس اور نیوگیشن سسٹم نصب ہے، میزائل ہدف کو 100 فیصد نشانہ بنانے […]

” پاکستان ترکی کیساتھ بھائی کی طرح کھڑا ہے “

لاہور(ویب ڈیسک): چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمرجاوید باجوہ نے ترک وزیرِدفاع سے ملاقات کی ہے ، ملاقات میں اظہارِخیال کرتے ہوئے آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پاکستان ترکی کیساتھ بھائی کی طرح کھڑا ہے. پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ان خیالات کا اظہار […]

بھارت کی ایل او سی پر بزدلانہ کاروائی ، 10 شہری زخمی

لاہور(ویب ڈیسک): آئی ایس پی آر کے مطابق دشمن کی بزدل فوج نے کوٹلی کے گاؤں جبار، سندھارا، سنبل گلی اور دبسی کو نشانہ بنایا۔ پاک فوج کی جانب سے بھرپور جوابی کاروائی کی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں لائن […]

” مسلح افواج پاکستان کے دفاع کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں “

لاہور(ویب ڈیسک): پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کے زیر صدارت ہونے والی کور کمانڈرز کانفرنس میں بھارتی قیادت کے غیر ذمہ دارانہ بیانات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اس کے خطے پر منفی اثرات مرتب ہونگے۔ پاکستان کے خلاف کسی بھی قسم کی مہم جوئی کو ناکام بنا […]

پہلے پی ایم اے لانگ کورس نے آرمی کو بہترین لیڈرشپ دی

لاہور(ویب ڈیسک): آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پہلے پی ایم اے لانگ کورس شرکا نے پاک آرمی کو بہترین لیڈر شپ دی۔ انسٹیٹیوٹ آف ملٹری ہسٹری میں عسکری تاریخ محفوظ کرنا چاہتے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق راولپنڈی میں پہلے پی ایم […]

آرمی چیف کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعودخان سے ملاقات

لاہور(ویب ڈیسک): پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ فوج کشمیر کاز کے ساتھ پرعزم ہے اور کشمیر کے عوام کی بھرپور حمایت کرتی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی پی ایس آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اس عزم کا اظہار صدر آزاد […]

میجرجنرل آصف غفورکا الوداعی پیغام سامنے آگیا

لاہور(ویب ڈیسک): ڈی جی آئی ایس پی آر کے عہدے سے تبادلے کے بعد میجر جنرل آصف غفور کا ردعمل بھی آگیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے اکاونٹ سے کی گئی اپنی آخری ٹویٹ میں میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ ’الحمد اللہ، ہر اس شخص کا شکریہ جس کے ساتھ میں […]