Jail

کراچی کی سینٹرل جیل میں 40 قیدیوں میں کورونا کی تصدیق

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کی سینٹرل جیل میں 40 قیدیوں میں کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد مزید 300 قیدیوں کے نمونے بھی حاصل کر لیے گئے۔ جیل حکام کے مطابق سینٹرل جیل کراچی میں چار روز قبل 150 قیدیوں کے نمونے لیے گئے تھے جن میں سے 40 قیدیوں کے کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آیا […]

عمران فاروق قتل کیس:گرفتار ملزمان کے بیانات قلمبند کرلئے گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار تینوں ملزمان کے بیانات قلمبند کرلیے گئے۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے عمران فاروق قتل کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں کی جہاں ملزمان نے عدالتی سوالنامے کی روشنی میں اپنے بیانات ریکارڈ کرائے۔ملزمان خالد شمیم، معظم علی اور محسن علی نے […]

حمزہ شہباز دشمنی نہیں اربوں کی کرپشن پر جیل میں ہیں:مسرت جمشید

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہاہے کہ حمزہ شہباز کسی گٹھ جوڑ نہیں اربوں کی کرپشن پر جیل میں ہیں۔ ترجمان پنجاب پنجاب مسرت جمشید چیمہ نے کہاکہ ماضی کے حکمران خزانے میں نقب لگانا اپنے پیدائشی حق سمجھتے تھے،مسلم لیگ ن ،پیپلزپارٹی نے حواریوں کو بھی لوٹ مار کے مواقع دیئے۔ […]

مسقط سے 150 پاکستانی کراچی پہنچ گئے، 55 عمانی وطن روانہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)مسقط میں پھنسے 150 پاکستانیوں کو عمان کی سلام ائری کی خصوصی پرواز نے کراچی پہنچا دیا ہے جب کہ یہاں سے 15 خواتین سمیت 55 عمانی شہریوں کو مسقط روانہ کیا گیا ہے۔ سلام ایئر کی فلائٹ او وی 9205 کے مسافروں میں عمان سے بے دخل کیے گئے پاکستانی شہری بھی شامل […]

کورونا، سپریم کورٹ نے قیدیوں کی ضمانتوں کے احکامات پرعملدرآمد روک دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو کورونا وائرس کے پیش نظرقیدیوں کو ضمانت پر رہا کرنے سے روک دیا۔ سپریم کورٹ میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے قیدیوں کی رہائی کے احکامات کے خلاف اپیل کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے کورونا وائرس کے پیش نظر دی گئی ضمانتوں کے احکامات پرعملدرآمد روک […]

وزیر اعظم شرم کریں ورنہ جیل بھیج دیں گے: اسلام آباد ہائی کورٹ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایک گھنٹے میں پی ایم ڈی سی کھولنے کا حکم دیتے ہوئے وفاقی حکومت پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) کوعدالتی حکم کے باوجود بحال نہ کرنے کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر […]

کورونا کے خاتمے کیلئے بھارت کشمیر سے پابندیاں ختم کرے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے کورونا وائرس کے پیش نظر ایک بار پھر کشمیری قیدیوں کی رہائی اور مقبوضہ کشمیر میں پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ہزاروں کشمیری نوجوان، سول سوسائٹی کے ارکان، صحافی اور کشمیری رہنما بھارتی جیلوں میں قید ہیں۔ترجمان کا کہنا ہے کہ بھارتی فورسز مقبوضہ علاقے […]

کورونا وائرس،سندھ بھرکی جیلوں میں قیدیوں کی2 ماہ کی سزا معاف

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا وائرس سے بچاؤ کے پیش نظرآئی جی جیل خانہ جات نے سندھ بھرکی جیلوں میں قیدیوں کی2 ماہ کی سزا معاف کردی۔ آئی جی جیل خانہ جات سندھ نصرت مگھن نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے پیش نظر سندھ بھرکی جیلوں میں قیدیوں کی2 ماہ کی سزا معاف کرنے کا اعلان کردیا۔ انھوں […]

سابق وزیراعظم شاہد خان عباسی بھی جیل میں‌ بیمارپڑگئے

لاہور(ویب ڈیسک): ایل این جی کیس میں زیرحراست شاہد خاقان عباسی کی اڈیالہ جیل میں طبعیت خراب ہو گئی، ڈاکٹرز کی سفارش پر ن لیگی رہنما کو ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جہاں ان کی ہرنیا کی سرجری کی جائے گی۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو آج ہسپتال منتقل کئے جانے […]

سابق صدر آصف علی ذرداری کو ضمانت پر رہا کردیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک): سابق صدر کی میگا منی لانڈرنگ اور پارک لین کیس میں ضمانتی مچلکے منظور کیے گئے۔ زرداری کا چارٹرڈ طیارے پر آج ہی کراچی پہنچنے کا پروگرام ہے۔ منی لانڈرنگ اور پارک لین کیسز میں آصف زرداری کی الگ الگ روبکاریں جاری کی گئیں۔ ضمانتی مچلکے جمع کروانے کے بعد سابق صدر کی […]