killed

طیارہ حادثہ،کوئی رہائشی جاں بحق نہیں ہوا:ڈپٹی کمشنر

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈپٹی کمشنر کورنگی نے تصدیق کی ہے کہ طیارہ حادثے میں ماڈل کالونی جناح گارڈن کا کوئی رہائشی جاں بحق نہیں ہوا۔ ڈپٹی کمشنر کورنگی کے مطابق طیارہ ماڈل کالونی جناح گارڈن کے بلاک اے اور آرمیں گرا جس سے 19گھروں کو نقصان پہنچا اور ان میں 2 گھر مکمل طور پر جل گئے۔ڈی […]

طیارہ حادثہ،اربن یونٹ پنجاب کے چیف ایگزیکٹو خالد شیر دل بھی جاں بحق

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں حادثےکا شکار ہونے والے پی آئی اے کے بدقسمت طیارے میں اربن یونٹ پنجاب کے چیف ایگزیکٹو بھی سوار تھے۔ سپیشل سیکرٹری فنانس پنجاب مجاہد شیر دل کے مطابق ان کے بھائی خالد شیر دل بھی پی آئی اے کی بد قسمت پرواز پر نجی کام سے کراچی گئے تھے۔ حادثے کی […]

کنویں کی صفائی کرتے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

بلوچستان(مانیٹرنگ ڈیسک)دشت میں کنویں کی صفائی کے دوران لگائے گئے جنریٹر کے دھویں سے دم گھٹنے کے باعث پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔ لیویز حکام کے مطابق ضلع کیچ کے علاقے دشت میں کنویں کی صفائی کے دوران جنریٹر کنویں کے اندر رکھ کر چلایا گیا تھا،جس سے جنریٹر کا دھواں کنویں کے اندر بھر […]

کراچی،ڈیفنس میں گھر میں ڈکیتی کے دوران میاں بیوی قتل

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈیفنس خیابان بخاری میں گھر میں ڈکیتی کے دوران میاں بیوی کو قتل کر دیا گیا۔ ایس ایس پی ساؤتھ کا کہنا ہے کہ ڈیفنس خیابان بخاری کے علاقےمیں واقع ایک گھرمیں ڈکیتی کی اطلاع ملی، جائے وقوعہ پر پہنچے تو 2 افراد کی لاشیں اور ایک زخمی موجود تھا، دونوں کو تیز دھار […]

کراچی میں معمولی جھگڑے پر بھائی نے بھائی کی جان لے لی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں بھائیوں کے درمیان معمولی بات کے جھگڑے پر ایک بھائی نے طیش میں آکر دوسرے بھائی کو چھریوں کے وار سے قتل کردیا اور واقعہ کو ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر قتل کا رنگ دیا۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روز چھریوں کے وار سے قتل ہونے والے نوجوان کو محمد علی کو […]

کورونا پنجاب پولیس کے ایک اور جوان کی زندگی کھاگیا

لاہور(ویب ڈیسک)پنجاب پولیس میں کورونا وائرس سے دوسری شہادت، لاہور پولیس کا ایک اور ہیڈ کانسٹیبل کورونا وائرس کے باعث شہید ہوگیا۔ ترجمان لاہور پولیس کے مطابق شہید ہیڈ کانسٹیبل رمضان عالم کے ٹیسٹ کے لئے 11 مئی کو سیمپل لئے گئے، شہید اہلکارجناح ہسپتال میں زیر علاج تھا، شہید اہلکاربطور نائب ریڈر ایس ڈی […]

شوہر کے بھانجے کی خاتون سے زیادتی، کمسن بچی بھی قتل کردی

بہاولپور(مانیٹرنگ ڈیسک)شوہر کے بھانجے نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بناکر کمسن بچی کو بھی قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق بہاولپور کے علاقے موسیٰ کالونی میں خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اور ملزم نے خاتون کی کمسن بچی کو بھی قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔ متاثرہ خاتون نے الزام لگایا کہ اس کے […]

لاہور،تین ماہ کی نئی نویلی دلہن شوہر اور سسر کے ہاتھوں قتل

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بادامی باغ کے علاقے احمد پارک میں شوہر اور سسر نے مبینہ طور پر تشدد کر کے نئی نویلی دلہن کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق 20 سالہ مریم کی تین ماہ پہلے شادی ہوئی تھی جسے اس کے شوہر عبدالرحمان اور سسر اختر گل نے تشدد کا نشانہ بنایا، مقتولہ مریم کو […]

کورونا،دوران ڈیوٹی جاں بحق اہلکاروں کو شہید کا درجہ دینے کی سفارش

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن نے دوران ڈیوٹی کورونا میں مبتلا ہوکر جاں بحق ہونے والے اہلکاروں کو شہید کا درجہ دینےکی سفارش کردی۔ اس حوالے سے کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن نے 6 مئی کو آئی جی سندھ مشتاق مہر کو خط لکھا جس میں آئی جی کے ذریعے اہلکاروں […]

بھارت میں ٹرین کی زد میں آکر 17 مزدور ہلاک

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ریاست مہاراشٹر ا کے شہر اورنگ آباد میں مال گاڑی کی زد میں آ کر 17 مزدور ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والے مزدور بھارتی ریاست مدھیہ پردیش سے واپس آ رہے تھے کہ طویل سفر کے باعث رات کو آرام کی غرض سے خالی ریلوے ٹریک پر سو […]