killed

افغانستان،طالبان حملوں میں سکیورٹی فورسز کے 28 اہلکار ہلاک

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے صوبوں بلخ اور تخار میں طالبان جنگجوؤں نے سکیورٹی چیک پوسٹوں پر دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں مجموعی طور پر 28 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق طالبان جنگجوؤں کے سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملے کا پہلا واقعہ صوبے بلخ میں پیش آیا جہاں 9 اہلکار […]

شمالی وزیرستان حملہ،1 اہلکار شہید، 5 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی وزیرستان میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کے دوران بھرپور جوابی کارروائی میں 5 دہشتگرد ہلاک جب کہ ایک اہلکار شہید ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ کے مغرب میں 10 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع چیک پوسٹ پر دہشتگردوں […]

کینیڈا میں فائرنگ،خاتون پولیس افسر سمیت 16 افراد ہلاک

ٹورنٹو(مانیٹرنگ ڈیسک)کینیڈا کے صوبے نووا سکاشیا میں مسلح شخص کی فائرنگ سے خاتون پولیس افسر سمیت 16 افراد ہلاک ہو گئے۔ کینیڈا کی فیڈرل پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ نووا سکاشیا کے قصبے پورٹاپک میں پیش آیا جہاں ہلاک افراد کی لاشیں ایک گھر کے باہر اور اندر سے ملیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے […]

پنجاب میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش،حادثات میں 2 بچے جاں بحق

لاہور(نمائندہ خصوصی)پنجاب بھر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا،تاہم ساہیوال اور قصور میں چھتیں گرنے 2 بچے جاں بحق اور 11 افراد زخمی ہو گئے ۔ جمعرات کی رات سے صوبہ بھر کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں اور بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہا، […]

کورونا نے امریکہ میں قیامت ڈھادی،ایک ہی دن میں 1480 افراد ہلاک

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا میں کورونا وائرس کے باعث ایک ہی روز میں 1480 افراد ہلاک ہو گئے جو اب امریکا میں 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی ہلاکتوں کی سب سے بڑی تعداد ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق صرف ریاست نیویارک میں 700 سے زائد افراد ہلاک ہوئے جہاں اموات کی تعداد ساڑھے 3 ہزار کے […]

کورونا وائرس سے امریکا کے 2 سفارت کار جان کی بازی ہار گئے

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا وائرس سے امریکا کے 2 سفارت کار جان کی بازی ہار گئے ، ایک سفارت کار انڈونیشیا اوردوسرا کانگو میں فرائض سرانجام دے رہا تھا۔ خبر ایجنسی کے مطابق کورونا وائرس سے امریکا کے 2 سفارت کار جان کی بازی ہار گئے ، ایک سفارت کار انڈونیشیا اوردوسرا کانگو میں فرائض سرانجام دے […]

طالبان جنگجوؤں کے حملوں میں افغان فوج کے 19 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)طالبان جنگجوؤں کے دو حملوں میں افغان فوج کے 19 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے دو صوبوں تخار اور زابل میں طالبان جنگجوؤں نے فوجی چیک پوسٹوں پر دھاوا بول دیا جس کے دوران دونوں جانب سے فائرنگ کے تبادلے میں مجموعی طور پر 19 […]

کورونا، رحیم یار خان میں ایک خاتون جاں بحق ہوگئیں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب میں کورونا وائرس کے باعث ایک خاتون انتقال کرگئیں جس کے بعد صوبے میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 6 ہوگئی ہے ، یہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں مہلک وائرس سے پانچویں ہلاکت ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری بیان میں اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا […]

پاکستان میں کورونا سے 2 افراد جاں بحق،متاثرہ افراد کی تعداد 307 ہو گئی

لاہور(نمائندہ آفتاب)پاکستان میں کورونا وائرس سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ ملک بھر میں متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 307 ہو گئی ہے۔ گلگت بلتستان میں 2 اور اسلام آباد میں مزید ایک کیس سامنے آنے کے بعد تعداد 307 تک پہنچی جس کے بعد اسلام آباد میں متاثرین کی تعداد 8 اور […]