KPK

بلوچستان کے بعد خیبرپختونخواہ میں بھی تیل اورقدرتی گیس کے وسیع ذخائر دریافت، اعلامیہ جاری

لاہور(ویب ڈیسک): خیبر پختونخوا کے شہر کوہاٹ میں تیل و گیس کے ذخائر دریافت ہو گئے ہیں،او جی ڈی سی ایل کے اعلامیہ کے مطابق ذخیرے سے یومیہ 95 بیرل تیل نکالا جا رہا ہے اس کے علاوہ دو لاکھ 49 ہزار مکعب فٹ گیس بھی نکالی جا رہی ہے ۔ واضح رہے کہ بلوچستان […]

کپتان نے خیبرپختونخواہ اور پنجاب کے وزرائے اعلیٰ اور وفاقی کابینہ کا چناؤ کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک): تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کے پی کے اور پنجاب کے وزرائے اعلیٰ اور وفاقی کابینہ کیلئے ناموں کیلئے مشارت مکمل کر لی ہے۔ عمران خان آج رات یا کل دوپہر تک عہدوں سے متعلق حتمی فیصلے کر لیں گے اور عہدوں کے لئے ناموں کا اعلان خود کریں گے۔اس سلسلے […]

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کیلئے مظبوط امیدوار کا نام سامنے آگیا، دیکھئے بڑی خبر

اسلام آباد (ویب ڈیسک) الیکشن 2018 میں تحرک انصاف کی جانب سے اکثریت حاصل کرنے کے بعد حکومت سازی کا منصوبہ شروع لٰکردیا گیا ہے. جس کیلئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا نام بھی سامنے آگیا ہے، ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے نو منتخب رکن اسمبلی خیبرپختونخوا عاطف خان کا نام وزیراعلیٰ کے پی کے […]

تبدیلی آنہیں آرہی، تبدیلی آگئی ہے، خیبر پختونخواہ پولیس کا ایساکارنامہ ہر کوئی عش عش کراٹھا

لاہور(ویب ڈیسک): پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان خیبر پختونخواہ کی مثالی پولیس کی اکثر انتخابی مہم میں تعریف کرتے دکھائی دیتے تھے جو کہ واقعی حقیقی دکھائی دیتی ہے۔ ذرائع کے مطابق کے پی کے پولیس نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے ہیڈ بلوٹ میں معمولی کی ناکہ بندی کے دوران بلوچستان پولیس کی […]

سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویزخٹک بڑی مشکل میں پھنس گئے، کامیابی کا نوٹیفکیشن نہ جاری کرنے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): الیکشن کمیشن آف پاکستان میں سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک کیخلاف سیاسی مخالفین کے متعلق نازیبا گفتگوکیس کی سماعت ہوئی جس میں پرویز خٹک کے وکیل بابر اعوان نے دلائل دیے اور جواب جمع کروایا لیکن الیکشن کمیشن ان کا جواب مسترد کرکے ریمارکس دیے کہ پی ٹی آئی قیادت شرمناک کام […]

انوکھا لاڈلہ کھیلن کو مانگے چاند، پی ٹی آئی نے انتخابات سے پہلے ایک اور فرمائش کرڈالی ، اہم شخصیات کو تبدیل کرنے کا مطالبہ کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریکِ انصاف کے مرکزی ترجمان فواد چوہدری نے نگران حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ چاروں صوبوں کے گورنرز خاص طورپر گورنر خیبر پختونخواہ کو تبدیل کیا جائے ان کا کہنا تھاکہ یہ انتخابات پر اثر انداز ہوسکتے ہیں ماضی میں روایت رہی ہے کہ کسی اور صوبے کا گورنر تبدیل ہو […]

خیبرپختونخواہ میں‌انضمام کے بعد قبائلیوں کو ان کے حقوق ملنا شروع ہوگئے، اہم ترین مطالبہ پوراکردیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک): فاٹاانضمام کے بعدخیبرپختونخوا حکومت نے ایک اور بڑااقدام اٹھا لیا۔محکمہ داخلہ کے مطابق قبائلی علاقوں کے پولیٹیکل ایجنٹس کے عہدے ختم کر دیئے گئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ داخلہ کے پی کے کا کہنا ہے کہ قبائلی علاقوں کے پولیٹیکل ایجنٹس کے عہدے ختم کر دیئے گئے ہیں اب پولیٹیکل ایجنٹ […]

نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ کا اعلان ہوگیا، ایسی شخصیت نگران وزیراعلیٰ مقرر جو چیف جسٹس پاکستان سے ببانگِ دہل ناراضگی کا اظہار کرچکی ہے

لاہور(ویب ڈیسک): الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جسٹس ریٹائرڈ دوست محمد کھوسہ کو نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ مقررکردیا ہے۔ جسٹس ریٹائرڈ دوست پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اور سپریم کورٹ کے سینئر جج کے عہدے سے حال ہی میں سبکدوش ہوئے ہیں۔ یادرہے کہ یہ اس وقت خبروں میں آئے تھے جب انہوں سپریم کورٹ […]

پی ٹی آئی نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ کے معاملے میں بھی ناکام ، چارمزید نام سامنے آگئے

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریکِ انصاف کے لیے نگران وزیراعلیٰ پنجاب اور خیبر پختونخواہ کا معاملہ دردِ سر بنتا جارہا ہے اور دن بدن معاملات سلجھنے کی بجائے ہاتھ سے نکلتے جارہے ہیں۔ پرویز خٹک اور سابق اپوزیشن لیڈر کے پی کے حافظ لطف الرحمٰن نگران وزیراعلیٰ کے نام پر متفق نہیں ہوپائے تھے جس کی […]

خیبرپختونخواہ حکومت کا واحد میگاپراجیکٹ “بس ریپڈ ٹرانسپورٹ” ہی پی ٹی آئی کے لیے وبالِ جان بن گیا، افسران کے مستعفیٰ ہونا جاری

لاہور(ویب ڈیسک): بس ریپڈ ٹرانزٹ(بی آر ٹی)منصوبے پر کام کرنے والے ایک سینئر انجینئر گوہر خان نے منصوبے کے معیار اور اس میں استعمال ہونے والی اشیا کی مقدار کو ناقص قرار دیتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفا دے دیا۔انجینئر گوہر خان کے استعفے کے متن کے مطابق بی آر ٹی منصوبے میں کئی مقامات […]