Lahore

عظمیٰ خان نے ملک ریاض کی بیٹیوں کیخلاف دائر مقدمہ واپس لے لیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)اداکارہ و ماڈل عظمیٰ خان اور ان کی بہن ہما نے کاروباری شخصیت کی بیٹیوں اور آمنہ عثمان کے خلاف دائر مقدمہ واپس لے لیا۔ لاہور کے علاقے ڈیفنس میں اداکارہ عظمیٰ خان اور ان کی بہن ہما خان کی جانب سے کاروباری شخصیت کی بیٹیوں اور آمنہ عثمان کے خلاف گھر میں داخل […]

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی میاں جمشیدکورونا کے باعث انتقال کر گئے

پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی میاں جمشید الدین کاکا خیل کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے۔ ڈپٹی کمشنر نوشہرہ کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کے رکن اسمبلی میاں جمشید الدین ایک ہفتے سے اسلام آباد کے ہسپتال میں زیر علاج تھے اور تین روز سے وینٹی لیٹر پر تھے۔میاں جمشیدالدین کاکا […]

پاکستان مین کورونا مریضوں کی تعداد 77837 ہوگئی

لاہور(نمائندہ آفتاب)ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 70 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 1644 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 77837 تک پہنچ گئی ہے۔ اب تک سندھ میں 526 اور پنجاب میں کورونا سے 540 افراد انتقال کرچکے ہیں جب کہ […]

بھارت سے بے دخل پاکستانی سفارتکار وطن واپس پہنچ گئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت سے ناپسندیدہ قرار دے کر بے دخل کیے گئے پاکستانی سفارتکار وطن واپس پہنچ گئے۔ پاکستانی سفارتکار عابد حسین اور طاہر خان اپنی اہل خانہ کے ہمراہ واہگہ بارڈر سے لاہور پہنچے۔ بھارتی حکومت کی جانب سے پاکستانی سفاتکاروں کو حراست میں لیا گیا اور تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا تھا۔ بھارت […]

پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 76398 ہوگئ

لاہور(نمائندہ آفتاب)ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 47 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 1621 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 76398 تک پہنچ گئی ہے۔ اب تک سندھ میں 503 اور پنجاب میں کورونا سے 540 افراد انتقال کرچکے ہیں جب کہ […]

ٹائیگر فورس سے ٹڈی دل کو بھگانے کا کام لیا جائے:سراج الحق

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ ٹائیگر فورس کچھ نہیں کرسکتی تو ٹڈی دل کو بھگانے کے لیے شور و واویلا کرانے کا کام لے لیں۔ منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ تمام ادارے ناکام ہو چکے ہیں، حکومتی پالیسیوں سے غریب آدمی کا […]

جے یو آئی (ف) کے رہنما کورونا وائرس سےجاں بحق

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)جمعیت علما اسلام (ف) کے مقامی رہنما امتیاز قمر کورونا وائرس کے باعث جاں بحق ہوگئے۔ امتیاز قمرکورونا وائرس کے باعث 15 روز سے لاہور کے نجی ہسپتال میں زیرعلاج تھے جہاں وہ جانبر نہ ہوسکے۔جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ایک بیان میں امتیاز قمر کے انتقال پر اظہار […]

کورونا،پنجاب پولیس کے متاثرہ اہلکاروں کی تعداد 400 سے تجاوز کرگئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب پولیس کے مز ید 8 افسران و اہلکاروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد کورونا سے متاثرہ اہلکاروں کی مجموعی تعداد 418 ہوگئی ہے۔ محکمہ پولیس کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں اب تک پولیس کے 18ہزار816 اہلکار و افسران کے ٹیسٹ کیےگئے جن میں سے 15ہزار921 اہلکار و افسران […]

پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 71101 ہوگئی

لاہور(نمائندہ آفتاب)ملک میں کورونا سے مزید 77 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 1520 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 71101 تک پہنچ گئی ہے۔ اب تک سندھ میں 481 اور پنجاب میں کورونا سے 475 افراد انتقال کرچکے ہیں جب کہ خیبر پختونخوا میں […]

پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 66457 ہوگئی

لاہور(نمائندہ آفتاب)ملک میں کورونا کورونا کیسز اور اموات میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور ایک روز میں کورونا سے مزید 78 افراد زندگی کی بازی ہارگئے جو کہ نیا ریکارڈ ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک بھر میں 12 ہزار 20 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، اس […]