Latest column

مائنس عمران خواب پر کوئی قدغن نہیں!

مائنس عمران خواب پر کوئی قدغن نہیں! تحریر:شاہد ندیم احمد سیاسی قیادت کے خواب دیکھنے پر کوئی قدغن نہیں، کچھ خواب نہاں اور کچھ خوابِ پریشاں ہوتے ہیں،عمران خان کو مائنس کرنے کے خواہاں خواب پریشاں کی تصویر مجسم ہیں۔ عمران خان کو معروضی حالات میں مائنس کرنے کی خواہش،ہزاروں خواہشوں جن میں سے ہر […]

پہلا قاعدہ کامیابی کی طرف پہلا قدم

پہلا قاعدہ کامیابی کی طرف پہلا قدم نغمہ حبیب پاکستان شرح خواندگی کے لحاظ سے دنیا کے اُن ممالک میں شامل ہے جو ابھی بین الاقوامی معیار تک نہیں پہنچے ہیں۔ہماری یہ شرح تقریباََ ساٹھ فیصد کے آس پاس ہے جب کہ بین الاقوامی سطح پر مقرر کردہ شرح اس سے کہیں زیادہ ہے۔یہاں یہ […]

سیاسی بحران اور حل

سیاسی بحران اور حل تحریر انور علی اپوزیشن میں رہتے ہوئے سیاستدان ہمیشہ سے ہی عوام میں مقبول ہوتے ہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ عوام کے مسائل کی درست نشاندہی کر رہے ہوتے ہیں عوام کے مسائل کا حل عوام کے سامنے پیش کرتے ہیں اور خود کو عوام کے سامنے ایک […]

“امن کا پیغام”

“امن کا پیغام” تحریر: محمد ارسلان مجدؔدی “حکومت پاکستان” اور عوام گزشتہ کئی دہائیوں سے دہشتگردی اور دشمن کی سازشوں کا دلیری سے مقابلہ اپنی سرزمین پر کر رہے ہیں۔ پاکستان کی سرزمین پر کئی خودکش حملے ہوئے۔ جس میں کئی افوج پاکستان، رینجر اور پولیس کے جوانوں سمیت عوام میں بوڑھے بچے اور عورتیں […]

لڑکی والے

لڑکی والے تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ا میں ملک صاحب کے مین گیٹ سے گھر کے اندر داخل ہوا تھا لان میں ہجوم لگا ہوا تھا اور درو دیوار ملک صاحب کی پر جلال آواز سے گو نج رہے تھے‘ خطرناک بات یہ تھی کہ ملک صاحب کے ہاتھ میں دو نالی لو ڈڈ بندوق […]

اظہاریہ قابل اظہار ہے

اظہاریہ قابل اظہار ہے مبارک علی شمسی۔۔۔۔۔۔۔۔ الزبیر سہہ ماہی مجلہ ہے جو اردو اکیڈمی بھاول پور سے معروف قلم کار مستند تاریخ دان نقاد محقق اور ماہر تعلیم ڈاکٹر سید شاہد حسن رضوی کی ادارت میں عرصہ دراز سے شائع ہو رہا ہے اور یہ مجلہ ھائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان سے باقاعدہ تصدیق […]

پانی کی قلت لمحہ فکر

پانی کی قلت لمحہ فکر تحریر: چوہدری دلاور حسین یہ اللہ کریم کا ہم سب پر خاص کرم ہے کہ ہم اُس کی عطا کردہ نعمتوں سے مستفید ہوتے چلے آرہے ہیں۔نعمتیں تو بے مثال اور ان گنت۔ بعض توایسی جن کے بغیر نہ تو صحت درست اور کمی سے شدید مشکل بلکہ قدم بھی […]

حکمران چورتوایماندارہم بھی نہیں

حکمران چورتوایماندارہم بھی نہیں عمرخان جوزوی اس ملک میں ہرگھرعدالت اورہرشخص جج بناپھرتاہے۔قاتل کے ہاتھ پرمقتول کاخون تازہ ہی کیوں نہ ہووہ پھربھی دوسروں کے ہاتھوں پرخون کے داغ دھبے تلاش کرتاپھرتاہے۔میلوں دوردوسروں کے غیوب توہمیں نظرآجاتے ہیں مگراپنے دامن پرلگے بڑے بڑے داغ ہمیں دکھائی نہیں دیتے۔دوسروں کے گھروں میں جھانکنے کی توہمیں عادت […]

کشمیر خان

کشمیر خان فرزین فاروقی رات کے پچھلے پہر وہ شراب کے نشے میں دھت بیٹھا تھا کہ اچانک ایک گستاخ اس کے کمرے کا دروازہ ََََ تقریباًتوڑتے ہوئے اندر داخل ہوا اور اسے خبر دی”جنگ شروع ہوگئی ہے“ اس کے منہ سے مردہ سا واؤ نکلا۔نشے میں واؤ تو وہ کہ بیٹھا لیکن در پردہ […]

وقتی اور سستی شہرت

وقتی اور سستی شہرت نغمہ حبیب اس وقت ہزاروں لاکھوں پاکستانی دنیا کے دوسرے ملکوں میں مقیم ہیں اور اپنے اپنے میدان کار میں بہترین کام کرکے پاکستان کے لیے نام کما رہے ہیں۔ کئی ڈاکٹرز،انجینئرز،بزنس مین اور سائنسدان خود کو اپنی خداداد صلاحیتوں اور شبانہ روز محنتوں سے ان ملکوں کے بہترین پروفیشنل ثابت […]