Latest News

کوئٹہ پریس کلب کے قریب دھماکہ، 7 افراد جاں بحق

لاہور(ویب ڈیسک): میڈیا رپورٹس کے مطابق کوئٹہ پریس کلب کے قریب دھماکہ ہوا ہے جس میں 7 افراد جاں بحق اور15 زخمی ہوگئے ہیں. دھماکے سے قریبی عمارتوں اور گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔ دہشتگرد واقعہ کی اطلاع ملتے ہی سیکیورٹی فورسز فوری طور پر حرکت میں آتے ہوئے موقع پر پہنچیں اور علاقے کو […]

بنگلہ دیش کا ٹاس جیت کر پاکستان کیخلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): دوسرے ٹی 20 میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے، گرین شرٹس کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ خیال رہے ون ڈے اور ٹیسٹ کی طرح ٹی 20 میں بھی پاکستان کا بنگلہ دیش کے خلاف پلڑا بھاری ہے۔ دونوں ٹیمیں […]

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا پاکستان کی کارکردگی رپورٹ پراظہارِاطمینان

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان نے ایف اے ٹی ایف اہداف اور شرائط پر عملدرآمد رپورٹ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے مشترکہ ورکنگ گروپ میں پیش کر دی، عالمی ادارے نے پاکستان کی رپورٹ پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ بیجنگ میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے مشترکہ ورکنگ گروپ کا اجلاس جاری ہے، جس میں پاکستان […]

گندم بحران کی تحقیقات کیلئے ایف آئی اے کی ٹیم تشکیل دیدی گئی

لاہور(ویب ڈیسک): گندم بحران کے اسباب جاننے کیلئے ایف آئی اے کی خصوصی ٹیم تشکیل دے دی گئی، سپیشل ٹیم بحران میں ملوث مافیا اور ذمہ داروں کا تعین کرے گی۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے خصوصی ٹیم کے سربراہ مقرر جبکہ 2 اسسٹنٹ ڈائریکٹرز اور دیگر عملہ بھی ٹیم کا حصہ ہوگا۔ ذرائع کے […]

نیب کا فواد حسن فواد کی ضمانت سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): قومی احتساب بیورو نے فواد حسن فواد کی ضمانت کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نیب فواد حسن فواد کی درخواست ضمانت کی منسوخی کیلئے فوری طور پر اپیل کرے گا۔ اس کیلئے چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال کی منظوری حاصل کر لی گئی ہے۔ خیال رہے کہ […]

” لاہورسمیت پنجاب بھرمیں آٹے کا کوئی بحران نہیں ہے “

لاہور(ویب ڈیسک): صوبائی وزرا میاں اسلم اقبال، فیاض الحسن چوہان اور سمیع اللہ چودھری نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب میں آٹے کا کوئی بحران نہیں، چکی مالکان کو سبسڈائزڈ گندم دے کر اس کی قیمت بیالیس سے پینتالیس روپے کلو کر دی گئی ہے۔ صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے بلاول بھٹو، سندھ […]

پی ایچ اے لاہور میں میرٹ اور قوانین کی دھجیاں اڑا دی گئیں

لاہور(ویب ڈیسک): پی ایچ اے لاہور میں میرٹ اور قوانین کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔ ڈیڑھ برس سے میٹرک پاس شخص بطور ڈائریکٹر پی ایچ اے لاہور تعینات ہے، 26 ایم ایس سی پاس، 40 بی اے پاس افراد میٹرک پاس شخص کے ماتحت کام کر رہے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ میٹرک پاس جاوید […]

ایئرمارشل ارشد ملک کو عہدے پربحال کرنے کی درخواست مسترد

لاہور(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ نے پی آئی اے کے سی ای او ارشد ملک کو عہدے پر بحال کرنے کی استدعا مسترد کر دی، قومی ائیرلائن چلانے کا اختیار بورڈ آف ڈائریکٹرز کو سونپ دیا ہے۔ سپریم کورٹ میں پی آئی اے کے سی ای اوارشد ملک کو کام سے روکنے سے متعلق کیس کی […]

وزیرداخلہ اعجازشاہ کی امریکی نائب معاون وزیرخارجہ سے ملاقات

لاہور(ویب ڈیسک): وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ سے نائب معاون امریکی وزیر خارجہ ایلس ویلز نے اپنے وفد کے ہمراہ ملاقات کی جس میں سکیورٹی اور داخلی امور سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ امریکی معزز مہمان ایلس ویلز سے ملاقات میں وزیر داخلہ نے انھیں بتایا کہ بیرون ملک غیر قانونی مقیم […]

ڈیتھ سرٹیفکیٹ کی فیس میں اضافے سے متعلق خبروں کی حقیقت سامنے آگئی

لاہور(ویب ڈیسک): ڈیتھ سرٹیفکیٹ کی فیس میں اضافے سے متعلق میڈیا پر چلنے والی خبروں کی حقیقت سامنے آگئی . پنجاب حکومت نے اس حوالے سے مؤقف دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیتھ سرٹیفکیٹ کے اجراء کی کوئی فیس نہیں ہے البتہ ڈوپلیکیٹ ڈیتھ سرٹیفکیٹ کے لیے 100 روپے چارج کیے جاتے ہیں. اس حوالے […]