Latest News

بی آئی ایس پی کے غیرمستحق وظیفہ خوروں کیخلاف پہلی بڑی کاروائی

لاہور(ویب ڈیسک): حکومت نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں فراڈ کرنے والوں کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے گریڈ 17 کے 4 افسران کو نوکری سے بر طرف کر دیا۔ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے والے گریڈ 17 کے 4 افسران کو کرپشن ثابت ہونے پر نوکری سے برطرف کیا گیا، چاروں افسران بیگمات […]

” حتمی فیصلے تک کلیم امام عہدے پر کام کرتے رہیں گے “

لاہور(ویب ڈیسک): وفاقی حکومت نے حکومت سندھ کو آئی جی کا چارج ایڈیشنل آئی جی کو دینے سے روک دیا۔ سندھ حکومت کے خط کے جواب میں کہا گیا ہے کہ حتمی فیصلے تک کلیم امام ہی آئی جی سندھ رہیں گے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے چیف سیکرٹری سندھ کو لکھے گئے جوابی خط […]

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے 80 ہزار کلوگرام غیرمعیادی چاکلیٹ پکڑلی

لاہور(ویب ڈیسک): پنجاب فوڈ اتھارٹی کی بچوں کی صحت کیساتھ کھیلنے والے گروہ کیخلاف اہم اوربڑی کاروائی جس کے نتیجے میں 80 ہزارکلوگرام غیرمعیادی چاکلیٹ برآمد کرلی گئی . تفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی نے لاہورکے ایک مقامی ویئرہاؤس پر چھاپہ مارا جس کے نتیجے میں 80 ہزارکلوگرام ایکسپائرڈ چاکلیٹس برآمد ہوئی جس کی […]

ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی فیز 8 لاہورمیں دھند کے باعث ٹریفک حادثہ

لاہور(ویب ڈیسک): ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی فیز8 لاہورکے داخلی راستے پر دھند کے باعث ٹریفک حادثہ پیش آگیا. تفصیلات کے مطابق ڈرائیورکارمیں بچوں کو لیکر سکول چھوڑنے جارہاتھا اورموڑتے کاٹتے ہوئے مخالف سمت سے آتی تیزرفتارگاڑی کی وجہ سے حادثہ پیش آگیا. حادثے میں ڈرائیوراوربچے معمولی زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کیلئے قریبی ہسپتال منتقل کردیا […]

پاکستانیوں کیلئے مصرکے ویزوں کے اجراء پر پابندی کا معاملہ

لاہور(ویب ڈیسک): ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی شہریوں کے لیے مصر نے ویزوں کے اجراء پر پابندی نہیں لگائی۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے مصر کی جانب سے پاکستانی شہریوں کو ویزہ نہ دینے سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ قاہرہ حکومت نے پاکستانیوں کے […]

ایئر مارشل احمر شہزاد لغاری پاک فضائیہ کے نائب سربراہ مقرر

لاہور(ویب ڈیسک): ایئر مارشل احمر شہزاد لغاری کو پاک فضائیہ کا نائب سربراہ مقرر کر دیا گیا۔ ترجمان فضائیہ کے مطابق ائیرمارشل احمر شہزاد لغاری نے نومبر 1984ء میں پاک فضائیہ میں کمیشن حاصل کیا وہ چیف پراجیکٹ ڈائریکٹر اور ڈائریکٹر جنرل پراجیکٹس خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔ ترجمان کے مطابق احمر شہزاد لغاری کمبیٹ […]

وزیراعلیٰ پنجاب کا آٹے کی قیمتوں میں بلاجواز اضافے کا نوٹس

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے بعض شہروں میں آٹے کی قیمتوں میں بلاجواز اضافے کے حوالے سے میڈیا پر نشر ہونے والی خبروں کا سخت نوٹس ، وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت وزیراعلیٰ آفس میں ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا. اجلاس میں صوبے میں آٹے کی ڈیمانڈ و سپلائی اورقیمتوں […]

” وزیراعظم عمران خان ہمارے بھائی، حکومت گرنے نہیں دینگے “

لاہور(ویب ڈیسک): وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم وزیراعظم عمران خان کو اپنا بھائی سمجھتی ہے کسی صورت حکومت نہیں گرنے دیں گے۔ وفاقی وزیر قانون نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ جب پاکستان تحریک انصاف کی حکومت آئی تھی تو اس وقت ایم کیو ایم کے ساتھ مذاکرات […]