Lawyers

وکلاءطبقہ کا معاشی استحصال آخر کب ختم ہو گا

وکلاءطبقہ کا معاشی استحصال آخر کب ختم ہو گا حارث یزدان خان آئین اسلامی جمہوریہ پاکستان1973 کے تحت وفاقی اور تمام صوبائی حکومتوں پر فرض ہے کہ تمامTax payersکے ساتھ یکساں سلوک روا رکھاجائے۔وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا معاشی پیکج میں وکلاءطبقہ کو سرے سے نظر انداز کرنے پر مجموعی طور پر تمام شعبہ […]

وزیراعلیٰ پنجاب کو سانحہ پی آئی سی کی تحقیقاتی رپورٹ پیش

لاہور(ویب ڈیسک): سانحہ پی آئی سی میں 2 پولیس افسران کو قصور وار قرار دے دیا گیا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایس ایس پی آپریشنز محمد نوید اور ایس پی سول لائنز دوست محمد کھوسہ کی غفلت اور نااہلی کے باعث سانحہ پی آئی سی رونما ہوا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے احکامات پر […]

وکلا ڈاکٹر تنازع سے وزیر کے تھپڑوں تک

وکلا ڈاکٹر تنازع سے وزیر کے تھپڑوں تک ڈاکٹر محمد جاسر آفتاب توجیحات نہیں۔۔ اہم ضابطہ ہوتا ہے، اہم قانون ہوتا ہے، اہم کتاب ہوتی ہے، اہم اصول ہوتا ہے۔ وہ ملک جہاں نہتے شہریوں کو بچوں سمیت گاڑی میں سفر کے دوران بھون دیا جاتا ہو؛ جہاں ماڈل ٹاؤن جیسے واقعات میں خواتین اور […]

سانحہ پی آئی سی میں ملوث وکلاء کو بھی ضمانت مل گئی

لاہور(ویب ڈیسک): انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ پی آئی سی کیس میں گرفتار 25 وکلا کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے انھیں ایک ایک لاکھ روپے مچلکے پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں سانحہ پی آئی سی میں ملوث گرفتار وکلا کے کیس پر […]

وزیراعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی 10 روز بعد منظرعام پرآگئے

لاہور(ویب ڈیسک): وزیر اعظم عمران خان کے بھانجے پی آئی سی واقعے کے 10 روز بعد منظر عام پر آ گئے۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے حسان نیازی کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر کے پولیس کو گرفتاری سے روک دیا۔ حسان نیازی نے درخواست ضمانت دائر کی اور موقف اختیار کیا کہ پولیس […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وکلاء کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے

لاہور(ویب ڈیسک): پی آئی سی واقعے کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ بار اور بینچ کے درمیان ڈیڈلاک ختم ہو گیا۔ عدالت عالیہ نے سیکرٹری ہائیکورٹ بار عمیر بلوچ کے خلاف توہین عدالت کا نوٹس اُن کے پیش ہونے پر واپس لے لیا۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ گزشتہ روز آپ […]

پی سی آئی حملہ ، پولیس وین کو آگ لگانے والے وکیل کی شناخت ہوگئی

لاہور(ویب ڈیسک): گزشتہ ہفتے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر حملے کے دوران پولیس کی گاڑی کو آگ لگانے والے وکیل کی شناخت ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق، وکیل کی شناخت عاطف بھٹی کے نام سے ہوئی ہے۔ پی آئی سی حملہ کیس میں وکلا کیخلاف مقدمات خارج کرنے کی درخواستوں پر سماعت کے دوران […]

پی آئی سی حملہ، وکلاء کو لاہورہائیکورٹ سے کلین چٹ مل گئی

لاہور(ویب ڈیسک): لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو پی آئی سی ہنگامہ آرائی میں بے قصور وکلا کے خلاف کارروائی سے روک دیا ہے۔ جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے پی آئی سی حملہ کیس میں گرفتار وکلا کی رہائی کے لیے بار ایسوسی ایشن سمیت […]

پڑھے لکھے جاہل

پڑھے لکھے جاہل خان فہد خان گزشتہ روز پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور پر وکلاء کی جانب سے پرتشددحملے کا دلخراش واقعہ پیش آیا۔ اس حملے میں کئی افراد زخمی ہوئے اور افراتفری کی صورت حال پیدا ہونے کی وجہ سے کئی مریض جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔اس سارے واقعے کی اصل وجہ گزشتہ ماہ […]

پی آئی سی حملہ ، انکوائری کمیٹی بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ پنجاب نے سانحہ پنجاب انسٹیٹوٹ آف کارڈیالوجی کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ کمیٹی واقعے میں قصور وار کا تعین کرے گی۔ کمیٹی وکلا، ڈاکٹر اور پولیس کے سانحہ میں کردار کا تعین کرے گی، آئندہ ایسے واقعات کے روک تھام کے لیے اس انکوائری کمیٹی کی رپورٹ […]