Letter

لاہور،جنرل ہسپتال کے آرتھوپیڈک وارڈ کے 18 ڈاکٹرز کورونا سے متاثر

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہورکے جنرل ہسپتال میں آرتھوپیڈک وارڈ کے 18 ڈاکٹرز کورونا سے متاثر ہوگئے جس کے بعد ایم ایس جنرل ہسپتال نے ابتدائی طور پرآرتھوپیڈک وارڈ کو تین روز کے لیے بند کردیا۔ لاہور کے جنرل ہسپتال کی انتظامیہ کے مطابق آرتھوپیڈک وارڈ کے 18 ڈاکٹروں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد آرتھوپیڈک وارڈکے […]

عوام ن لیگ کا کردار پہچان چکی ہے:شہباز گل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہاہے کہ ن لیگ سیاسی جماعت کم پروپیگنڈہ سیل زیادہ ہے،کرپٹ لیگی رہنمامحکمہ ایکسائزکاجعلی لیٹرپھیلارہے ہیں،حکومت نے شراب کاکوئی اجازت نامہ جاری نہیں کیا۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہاہے کہ پروپیگنڈہ میں ریاست مدینہ کالفظ ڈھٹائی سے استعمال کرتے ہیں،اسحاق ڈاراربوں روپے لوٹ […]

نيب کی تمام افسران کو آفیشلز واٹس گروپ ختم کرنے کی ہدایت

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی احتساب بیورو (نیب) حکام کی جانب سے تمام اعلیٰ افسران کو نیب آفیشلز کے واٹس گروپ ختم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ نیب اتھارٹی نے ادارے کے آفیشلز کے واٹس گروپ ختم کرنے کے حوالے سے تمام اعلیٰ افسران کو ایک مراسلہ جاری کیا ہے۔ مراسلے کے مطابق واٹس ایپ گروپس میں […]

فواد چوہدری نے اسمبلی میں تقاریر کو وقت کا ضیاع قرار دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ اسمبلی اجلاس میں محض سیاسی تقاریر وقت کا ضیاع ہے. اپنی ٹوئٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ کورونا پھیل کیوں رہا ہے اور اس حوالے سے تحقیق کس مرحلے پر ہے، دنیا کب تک علاج دریافت کر سکتی ہے؟، 5 پاکستانی […]

لاک ڈاؤن کی وجہ سے بادشاہ سلامت کی آمد بھی لیٹ ہوگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)موسمیاتی تبدیلی اور لاک ڈاؤن آم کی فصل پر بھی اثر انداز ہوا ہے اور اب پھلوں کے بادشاہ کی فصل تیار ہونے میں تاخیر کا سامنا ہے۔ پاکستان فروٹ اینڈ ویجی ٹیبل ایسوسی ایشن کی جانب سے وزارت تجارت کو خط بھجوایا گیا ہے جس میں آم کی ایکسپورٹ 20 مئی کے […]

بھارت میں مسلمانوں کو خطرات،وزیر خارجہ کا او آئی سی کو خط

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارت میں مسلمانوں کو لاحق سنگین خطرات پر سیکرٹری جنرل او آئی سی اور او آئی سی کے رکن ممالک کے تمام وزرائے خارجہ کو خط لکھ دیا۔ وزیر خارجہ نے اپنے خط میں لکھا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں کے لیے سنگین خطرات ہیں، ہندوتوا نظریے پر […]

سلیم ملک کا پی سی بی کیساتھ تعاون کا اعلان

لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیم کے سابق کپتان سلیم ملک نے فکسنگ معاملے پر آئی سی سی، پی سی بی سے تعاون کرنے کا اعلان کردیا۔ دوہزار بارہ میں بھی سلیم ملک نے اسی طرح کا اعلان کیا تھا اور نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں کام کے لیے لیٹر بھی لے لیا تھا لیکن پھر روک دیا گیا، […]

پی آئی اے امریکا سے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے تیار

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ائیر لائن پی آئی اے کے سی ای او نے امریکا میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کے لیےامریکی سفیر کو خط لکھ دیا۔ سی ای او پی آئی اے ائیر مارشل ارشد ملک نےامریکی سفیر کو خط میں لکھا ہے کہ کوروناکے سبب فلائٹ آپریشن معطل ہے اس لیے خصوصی پروازیں چلانی […]

چینی بحران،شاہد خاقان کی انکوائری میں تعاون کی پیشکش

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے چینی انکوائری کمیشن کے سربراہ واجد ضیا کو خط لکھ دیا۔ شاہد خاقان عباسی نے سابق وفاقی وزیر خرم دستگیر کے ساتھ چینی بحران کی تحقیقات کرنے والے کمیشن کے سامنے پیش ہونے کے لیے ڈی جی ایف آئی اے واجد […]

25 اپریل سے مسافر ٹرینوں کی بحالی ایک بار پھر مؤخر

لاہور(نمائندہ آفتاب)ملک میں کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ کی وجہ سے مسافر ٹرینوں کی 25 اپریل سے بحالی ایک بار پھر مؤخر کردی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان ریلوے نے 25 اپریل سے 30 تک مسافر ٹرینوں کی بحالی کے لیے وفاقی حکومت کو خط لکھا تھا جس میں ٹرینوں کی بحالی […]