LHC

مریم نوازکا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے دوسری درخواست دائر

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے ای سی ایل سے نام نکالنے کیلیے لاہور ہائیکورٹ سے دوبارہ رجوع کر لیا۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ 23 دسمبر کو مریم نواز کی درخواست پر سماعت کرے گا۔ مریم نواز نے اپنے وکلا امجد پرویز اور […]

پی آئی سی حملہ، وکلاء کو لاہورہائیکورٹ سے کلین چٹ مل گئی

لاہور(ویب ڈیسک): لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو پی آئی سی ہنگامہ آرائی میں بے قصور وکلا کے خلاف کارروائی سے روک دیا ہے۔ جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے پی آئی سی حملہ کیس میں گرفتار وکلا کی رہائی کے لیے بار ایسوسی ایشن سمیت […]

سابق وزیراعظم نوازشریف کو کھانے میں زہر دیا گیا ؟

لاہور(ویب ڈیسک): ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کا معاملہ ڈاکٹروں کیلئے معمہ بن گیا ہے۔ سرجن ڈیوڈ آر لارنس نے بھی زہر خوانی کا خدشہ ظاہر کر دیا ہے۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے پلیٹ لیٹس متوازن نہ ہوئے تو ٹاکسیلوجی سکرینگ کرانا پڑی گی۔ ادھر ڈاکٹر […]

” آپ کو ہسپتال پر حملہ کرنے کی جرات کیسے ہوئی “

لاہور(ویب ڈیسک): جسٹس علی باقر نجفی نے درخواستوں پر سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے گرفتار وکلا کی جانب سے پیش ہونے والے اعظم نذیر تارڑ ایڈووکیٹ سے کہا کہ آپ کو ہسپتال پر حملے کی جرات کیسے ہوئی، آپ کو اندازہ نہیں ہم کس دکھ میں ہیں، کیا کوئی بار کونسل کارروائی کرے گی؟ […]

پی آئی سی حملہ، جسٹس انوارالحق کا کیس کی سماعت سے انکار

لاہور(ویب ڈیسک): جسٹس محمد انوار الحق پنوں نے لاہور ہائی کورٹ میں دائر گرفتار وکلا کی ضمانت کی درخواست پر سماعت کرنے سے انکار کر دیا۔ پولیس نے لاہور ہائیکورٹ میں وکلاء کے خلاف انسداد دہشت گردی دفعات کے تحت مقدمات درج ہونے کی رپورٹ پیش کی۔ جسٹس محمد انوار الحق پنوں نے کیس کی […]

پی آئی سی حملے میں ملوث وکلاء کی رہائی کیلئے درخواست دائرکردی گئی

لاہور(ویب ڈیسک): پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر حملے میں ملوث وکلاء کی رہائی کے لیے لاہورہائیکورٹ میں درخواست ضمانت دائر کردی گئی . درخواست ضمانت وکلاء ایکشن کمیٹی کی جانب سے دائر کی گئی ہے. درخواست میں مؤقف اختیارکیا گیا ہے کہ ڈاکٹرز نے وکیلوں پر تشدد کیا ہے اور پولیس کی جانب سے […]

” تشدد کرنیوالے وکیل نہیں، کسی پارٹی کے رکن ہیں “

لاہور(ویب ڈیسک): لاہور ہائیکورٹ بار کے صدر حفیظ الرحمان چودھری نے کہا ہے کہ معاملہ صلح کی طرف جا رہا تھا لیکن ویڈیو وائرل ہونے کی وجہ سے حالات بگڑ گئے۔ ان کا کہنا تھا کہ کافی دنوں سے یہ مسئلہ چل رہا تھا۔ ڈاکٹروں نے وکلا پر تشدد کیا۔ ڈاکٹرز کی طرف سے معذرت […]

مریم نواز کی بیرونِ ملک روانگی سے متعلق درخواست پر فیصلہ آگیا

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست ناقابل سماعت قرار مسترد کر دی گئی، لاہور ہائیکورٹ نے درخواست گزار کو وزارت داخلہ سے رجوع کرنے اور حکومت کو معاملہ 7 روز میں‌ نمٹانے کا حکم دیا ہے. لاہور ہائیکورٹ میں آج مسلم لیگ ن […]

لیگی نائب صدر مریم نواز بھی لندن جانے کیلئے پرتولنے لگیں

لاہور(ویب ڈیسک): مریم نواز نے 6 ہفتے کیلئے باہر جانے کی اجازت مانگ لی، سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی نے نام ای سی ایل نکلوانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ پیر کے روز سماعت کرے گا۔ مریم نواز نے امجد […]

عدلیہ میں‌بڑے پیمانے پر اکھاڑپچھاڑ، پنجاب بھر سے 213 ججزکے تبادلے کردیے گئے، نوٹیفکیشن جاری

لاہور(ویب ڈیسک): چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے 213جج تبدیل کر دیے جن کانوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق213جج تبدیل کئے گئے ہیں جن میں 11ڈسٹرکٹ اور سیشن جج شامل ہیں ان میں راولپنڈی،لودھراں ،ننکانہ صاحب ،سیالکوٹ ،نارروال ،احمد پورشرقیہ اور ڈی جی خان […]