LHC

لاہور ہائیکورٹ کاحمزہ شہباز کی رہائشگاہ کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم

لاہور(ویب ڈیسک): لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی رہائشگاہ کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم دے دیا، عدالت نے آئی جی پنجاب ، سی سی پی او سے 25 ستمبر کو عملدرآمد رپورٹ طلب کر لی۔جسٹس علی اکبر قریشی نے درخواست پر حکم جاری کیا۔ شہری منیر احمد نے ایڈووکیٹ اظہر صدیق کی وساطت […]

این اے 140: سپریم کورٹ نے دوبارہ گنتی کے متعلق لاہورہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قراردیدیا

لاہور(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ آف پاکستان نے این اے 140 قصورمیں دوبارہ گنتی کیخلاف درخواست منظورکرلی اور حلقے میں دوبارہ گنتی کا ہائیکورٹ کا حکم بھی کالعدم قراردے دیا۔عدالت نے ریمارکس دیئے ہیں کہ درخواست آنے پر ٹربیونل 3 ماہ میں فیصلہ کرے۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثارکی سربراہی میں بنچ نے این اے […]

نیوزلیکس کیس: عدالت نے سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کے قابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے

لاہور(ویب ڈیسک): لاہور ہائیکورٹ نے نیوز لیکس کیس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے جبکہ نوازشریف اور سیرل المیڈا کو بھی نوٹسز جاری کر دیئے گئے۔ لاہور ہائیکورٹ میں نیوز لیکس کیس کی سماعت ہوئی، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نوٹس کے باجود عدالت میں پیش نہیں ہوئے […]

جہانگیرترین کولاہورہائیکورٹ سے بہت بڑاریلیف مل گیا، ایف بی آرکو اہم اقدام سے روک دیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک): جہانگیر ترین کو 19 کروڑ 91 لاکھ کے ٹیکس نوٹسز کے خلاف درخواست نمٹاتے ہوئے لاہور ہائی کورٹ نے ایف بی آر کو ٹیکس ریکوری سے روک دیا ۔ تفصیلات کے مطابق جہانگیر ترین کوٹیکس نوٹسز کے خلاف درخواست پر سماعت لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد وحید کی عدالت نے کی۔جہانگیر ترین […]

ن لیگ کو بہت بڑاجھٹکا، عدالت نے نوازشریف، مریم نواز، کیپٹن صفدرکی سزاؤں کو جائز قراردیکر درخواستیں مستردکردیں

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم نواز شریف ودیگر کی سزاوں کیخلاف درخواستوں کی سماعت میں لاہور ہائیکورٹ نے نواز شریف،مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزاوں کو درست قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف ودیگر کی سزاوں کیخلاف درخواستوں پر سماعت لاہور ہائیکورٹ میں ہوئی ۔ جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں 3 […]

نوازشریف، مریم نوازاورکیپٹن ریٹائرڈ صفدرکی ضمانتوں کیا معاملہ کھٹائی میں پڑگیا، لاہورہائیکورٹ کا بنچ تیسری بارتحلیل

لاہور(ویب ڈیسک): لاہور ہائیکورٹ کا نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزا کیخلاف درخواست کی سماعت کرنے والا بنچ ٹوٹ گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے فل بنچ نے شریف فیملی کی سزاﺅں کیخلاف درخواست کی سماعت کی، درخواست گزار نے عدالت کے رو برو موقف اختیار کیا کہ نیب کا قانون ختم […]

این اے 131: لیگی رہنما سعدرفیق کی امیدوں پر پانی پھرگیا، اعلیٰ عدلیہ نے دوبارہ گنتی کے حوالے سے فیصلہ سنادیا

لاہور(ویب ڈیسک): این اے 131 میں سپریم کورٹ نے عمران خان کی دوبارہ گنتی کے خلاف درخواست کو سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے سعد رفیق کی درخواست منظور کرتے ہوئے دو بارہ گنتی کا حکم دیا تھا جس کے خلاف پی […]

عمران خان کو وزیراعظم بنے بغیر پروٹوکول کیوں دیا، نگران وفاقی حکومت بڑی مشکل میں پھنس گئی

لاہور(ویب ڈیسک): لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کو وزیراعظم بننے سے پہلے پروٹوکول دینے پر وفاقی حکومت کو دوبارہ نوٹس جاری کردیا اور5 ستمبر کو جواب طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو وزیراعظم بننے سے پہلے وی آئی پی پروٹوکول دینے کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔عدالت […]

حلقہ این اے 140 لاہور ہائی کورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا فیصلہ آتے ہی لاکھوں لیگی کارکنوں میں خوشی لہر دوڑ گئی

لاہور(ویب ڈیسک): لاہور ہائی کورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا فیصلہ آتے ہی لاکھوں لیگی کارکنوں میں خوشی لہر دوڑ گئی تفصیلات کے مطابق پتوکی کے حلقہ NA 140 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار رانا حیات خاں کی طرف سے لاہور ہائیکورٹ میں دوبارہ گنتی کے لیے کی جانے والی رٹ پٹیشن میں فیصلہ […]

لاہورہائیکورٹ سے لیگی کارکنان کو خوش کردینے والی خبرآگئی، سزاکیخلاف تین رکنی بنچ تشکیل دیدیاگیا

لاہور(ویب ڈیسک): چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے نوازشریف ، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزا کے خلاف بینچ تشکیل دیدیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس کی جانب سے تشکیل دیئے گئے بینچ میں جسٹس شمس محمود مرزا ، شاہد محمود سیٹھی اور مجاہد مستقیم احمد زمل ہیں ۔یاد رہے کہ لاہور ہائیکورٹ میں […]