life

جان کو خطرہ، رانا ثناءاللہ نے اپنے بلٹ پرف گاڑی واپس مانگ لی

لاہور (ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ نے بلٹ پروف گاڑی کی واپسی کے لیے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔لاہور ہائی کورٹ میں دائر کی گئی اپنی درخواست میں نون لیگی رہنما رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ اے این ایف نے بلٹ پروف گاڑی قبضے میں لی۔انہوں نے […]

کورونا کو جڑ سے ختم کرنا ہوگا:عالمی ادارہ صحت

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ اگر بعض ملکوں میں کورونا وائرس کے کیسز نہایت معمولی بھی رہے لیکن جڑ سے ختم نہ کیے گئے تو خدشہ ہے کہ یہ وبا دوبارہ سر اٹھاسکتی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس ادھانوم اور ایمرجنسی چیف مائیکل ریان نے آن لائن نیوز […]

کورونا،محکمہ صحت کا افسر زندگی کی بازی ہارگیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مظفر گڑھ میں کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والا محکمہ صحت کا افسر انتقال کرگیا۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی مظفر گڑھ کے افسر رانا محمد جمیل کو ہائی بلڈ پریشر پر ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ انتقال کرگئے۔محکمہ صحت کے مطابق کورونا کے مشتبہ کیسز […]

رونالڈو کی جانب سے والدہ کو پرتگیز مدرز ڈے پر مرسیڈیز کا تحفہ

لندن(سپورٹس ڈیسک)معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی والدہ ماریا ڈولوریس کو پرتگیز مدرز ڈے پر مرسیڈیز کا تحفہ دیا ہے۔ پرتگال کے معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی والدہ ماریا ڈولوریس کو پرتگیز مدرز ڈے پر مرسیڈیز کا تحفہ دیا ہے،انھوں نے اس موقع پر والدہ کے ہمراہ اپنی پارٹنر جیورجینا روڈریگوئز کو بھی مبارکباد […]

بڑا مزاح نگار

بڑا مزاح نگار مراد علی شاہد دوحہ قطر کہتے ہیں سو سال زندہ رہنے کے لئے ضروری نہیں کہ سو سال زندہ بھی رہا جائے،بس ایسے کام کر جائیں کہ لوگ صدیوں آپ کو زندہ رکھیں،ایسے ہی مزاح نگار کے لئے ضروری نہیں کہ بہت ضخیم کتابوں کا مصنف ہو۔میرے خیال میں بڑا مزاح نگار […]

مسلمانوں کو مسجد جانے سے جبراََ روکنا غیرشرعی عمل قرار

لاہور(نمائندہ خصوصی)مفتیان کرام اور شیخ الحدیث نے اجتماعی شرعی اعلامیہ میں قرار دیا ہے کہ مسلمانوں کو مسجد جانے سے جبراََ روکنا اور مسجد میں نمازیوں کی تعداد مختص کرنا غیر شرعی عمل ہے۔ سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا کی اپیل پر مفتیان کرام اور شیخ الحدیث نے 18 صفحات پر مشتمل […]

علاقائی صحافی کی ارداس

علاقائی صحافی کی ارداس علی جان کروناوائرس نے پوری دنیاکوڈراکررکھ دیاہے جوڈرموت اورزندگی کے درمیان کاہے مگراس میں ایک ایساطبقہ بھی ہے جواپنی جان کی پرواہ کیے بنا جان ہتھیلی پررکھ کر رپورٹنگ کررہاہے اوردنیاکواس ان دیکھی بلا سے اگاہ کیے ہوئے ہیں اب پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے سمری جاری کی ہے کہ […]

غیرمعمولی فیصلے

غیرمعمولی فیصلے سلمان احمد قریشی پاکستان ہی نہیں دنیا بھر میں کرونا وائرس کے نتیجہ میں لاک ڈاؤن ہے۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ زندگی رک سی گئی ہے۔ ان حالات میں وزیراعظم پاکستان عمران خان کی فیصلہ سازی سے راقم الحروف بھی مطمئن نہیں تھا۔لاک ڈاﺅن سے انکار کرتے کرتے سندھ سرکار کے ہر […]

پُرسکون نیند ایک نعمت ہے

پُرسکون نیند ایک نعمت ہے عمران امین ہمارا دین مکمل ضابطہ حیات ہے اُور زندگی کے ہر پہلو پر ہمیں ہدایت و رہنمائی فراہم کرتا ہے۔اللہ سبحانہ و تعالیٰ اُور نبی پاکﷺ نے جو فرما دیا ،وہ حرف آخر ہے۔آج کی میڈیکل سائنس بھی ان فرمودات الہی اُور نبویﷺ کی تصدیق کر رہی ہے۔ اللہ […]

ہارونہ آپی کی پُکار

ہارونہ آپی کی پُکار مجیداحمد جائی انسانوں ،حیوانوں اور حشرات کی طرح پُکار کی بھی کئی قسمیں ہیں ۔دل کی پُکار ،ضمیر کی پُکار،میری پُکار ،آپ کی پُکار ،غریب کی پُکار اور غریب ترین کی پُکار۔آپ حیران ہوں گے کہ امیر پُکار کی طرف جاتا ہی نہیں کیونکہ اُس کی تمام تمنائیں ،حسرتیں اس کے […]