lock down

لاک ڈاؤن میں نرمی سےکورونا مزید پھیلے گا:وزیر داخلہ بلوچستان

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر داخلہ بلوچستان ضیاء لانگو کا کہنا ہے لاک ڈاؤن میں نرمی سے صوبے میں کورونا وائرس پھیلنے کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔ ضیاءلانگو نے کہا کہ احتیاطی تدابیر پرعمل اور سماجی فاصلے برقرار رکھنے کی ضرورت پہلے سے بڑھ گئی ہے، عوام خریداری کرتے وقت احتیاطی تدابیر پرسختی سےعمل کریں۔ وزیرداخلہ بلوچستان نے […]

آن لائن نظام فیل،ریلوے سٹیشنوں کے بکنگ سنٹر کھول دئے گئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ ریلوے کا ٹکٹیں بک کرنے کے لیے آن لائن نظام بیٹھ گیا۔ وزیر ریلوے شیخ شید نے کہا کہ ریلوے آن لائن نظام میں خرابی آئی ہے اور ٹکٹ بک کرنے میں آن لائن سسٹم بوجھ نہیں اٹھا پارہا۔ریلوے کا ای ٹکٹنگ نظام بیٹھنے کے بعد راولپنڈی، ملتان، پشاور، لاہور، سکھر اور کوئٹہ […]

عید کے موقع پر پی آئی اے کو روزانہ اضافی پرواز کی اجازت

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے قومی ائیرلائن( پی آئی اے) کو روزانہ ایک اضافی پرواز کی اجازت دے دی۔ ترجمان سی اے اے کے مطابق عید الفطر کے موقع پر مسافروں کے زیادہ رش کے معاملے پر پی آئی اے کو ایک اضافی پرواز چلانے کی اجازت دی گئی ہے۔ ترجمان […]

سعودیہ میں پھنسے 750 پاکستانیوں کو واپس لانے کے انتظامات مکمل

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں پھنسے 750 پاکستانیوں کو واپس لانے کے انتظامات مکمل کرلیے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی ائیرلائن کی تین مختلف پروازوں کے زریعے مسافروں کو کراچی، لاہور پہنچایا جائے گا، 26 مئی کو 250 مسافروں کو لیکر خصوصی پرواز کراچی ائیرپورٹ پہنچے گی۔ 28 مئی کو 250 مسافروں کو خصوصی پرواز […]

غیر ملکی خصوصی پروازوں کو پاکستان میں لینڈ کرنے کی اجازت

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بیرون ملک پاکستانیوں اور پاکستان میں پھنسے ہوئے غیر ملکیوں کی وطن واپسی کے لیے حکومتی اقدامات کے تحت غیر ملکی خصوصی پروازوں کو پاکستان میں لینڈ کرنے کی اجازت دے دی گئی۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کو قطر ائیر کی جانب سے اسلام آباد اور ملتان ائیرپورٹ پر لینڈنگ کے […]

ملک بھر میں یکساں پالیسی تک بسیں نہیں چلائیں گے:ٹرانسپورٹرز

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر سٹی ٹرانسپورٹرز نے ملک بھر میں یکساں پالیسی لائے جانے تک گاڑیاں چلانے سے انکار کردیا۔ ملک بھر کے ٹرانسپورٹروں نے پبلک ٹرانسپورٹ ایکشن کمیٹی قائم کرلی جس کا کہنا ہے کہ قومی رابطہ کمیٹی کی طرف سے ملک بھر کی پبلک ٹرانسپورٹ کے لیے مشترکہ اور یکساں ایس اوپیز جاری ہونے تک […]

سندھ کے بعد پنجاب میں بھی شاپنگ مالز کھولنے کی اجازت

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ کے بعد پنجاب حکومت نے بھی شاپنگ مالز اور بڑے پلازوں سمیت دیگر مارکیٹس کو پورا ہفتہ کھولنے کی اجازت دے دی۔ پنجاب حکومت کی کیبنٹ کمیٹی برائےانسدادکورونا کی ہدایت پرسیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کیپٹن ریٹائرڈ محمد عثمان نے شاپنگ مالز اور بڑے پلازوں سمیت دیگر مارکیٹس کو کھولنے کا نوٹیفکیشن […]

حکومت بلوچستان نے سمارٹ لاک ڈاؤن کو 15 روز کیلئے بڑھادیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت بلوچستان نےصوبے میں سمارٹ لاک ڈاون کو 15 روز کے لیے بڑھادیا جو اب 2 جون تک برقرار رہے گا۔ بلوچستان میں موجودہ لاک ڈاون کی معیاد آج دوپہر بارہ بجے ختم ہوگئی تھی جس کی توسیع کے لیے محکمہ داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔لاک ڈاؤن کے دوران صوبے بھر میں تمام شاپنگ […]

دو ماہ کی بندش کے بعد ملک بھر میں ریل سروس شروع

لاہور(نمائندہ آفتاب)کورونا وائرس کے باعث بند ریلوے آپریشن کا دو ماہ بعد دوبارہ سے آغاز ہو گیا ہے اور ملک بھر میں ٹرینیں چلنا شروع ہو گئی ہیں۔ دو روز قبل وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں ٹرین سروس کو شروع کرنے کی منظوری دی تھی جس کے بعد وزیر ریلوے شیخ رشید نے […]

کل سے ملک بھر میں ٹرین سروس کا آغاز،ایس اوپیز جاری

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ ریلوے نے ٹرین کا سفر کرنے والے مسافروں کے لیے ایس او پیز جاری کردیے۔ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ریلوے عامر نثار کے مطابق 2 ماہ بعد مسافر ٹرینیں کل 20 مئی سے شروع ہوجائیں گی اور پہلے مرحلے میں چاروں صوبوں سے30 ٹرینیں چلائی جا رہی ہیں۔انہوں نےکہا کہ کل پہلی ٹرین پاکستان ایکسپریس […]