London

ہتک عزت،شہباز شریف نے برطانوی اخبار ڈیلی میل کیخلاف مقدمہ کردیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)شہبازشریف نے دس ہزار 528 پاؤنڈ کورٹ فیس ادا کی تاہم مقدمے میں ہرجانےکی رقم کا تعین نہیں کیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے برطانوی اخبار ڈیلی میل کے خلاف مقدمہ کردیا۔ خیال رہے کہ 14 جولائی 2019 کو برطانوی اخبار ڈیلی […]

شوکت خاتم کے لیکچرار ڈاکٹر طارق کورونا کی وجہ سے انتقال کر گئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ میں مقیم معروف کینسر سپیشلسٹ ڈاکٹر طارق شفیع کورونا کے باعث انتقال کر گئے۔ لاہور سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر طارق شفیع کورونا سے متاثر تھے اور لندن کے سینٹ تھامس ہسپتال لندن میں زیر علاج تھے تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے اور ڈاکٹر طارق شفیع کے اہلخانہ نے بھی ان کی […]

بیرون ملک محصورپاکستانیوں کی واپسی،پی آئی اے کا نیا شیڈول جاری

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پی آئی اے ایئرلائن ریلیف پروازوں کے لیے لاہورسے 4 خصوصی پروازیں آپریٹ کریں گی۔ میڈیا نیوزکے مطابق قومی ایئرلائن ریلیف پروازوں کے لیے لاہورسے 4 خصوصی پروازیں آپریٹ کرے گی۔ 7 مئی کو پی آئی اے کی خصوصی پروازپی کے757 برطانوی شہریوں کو لے کرلاہورسے لندن روانہ ہوگی۔ 8 مئی کو پی آئی […]

لندن میں پہلی بار لاؤڈ سپیکر پر اذان دینے کی اجازت

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لندن کی تاریخ میں پہلی بار رواں برس رمضان المبارک میں لاؤڈ سپیکر پر اذان دینے کی اجازت دے دی گئی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے دارالحکومت لندن کے علاقے والتھم فارسٹ کی 10 مساجد میں لاؤڈ سپیکر پر اذان دینے کی اجازت دی گئی ہے۔ لاؤڈ سپیکر پر اذان دینے کی اجازت […]

رمضان میں میرے والد کو بھی یاد رکھیں:مریم نواز

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ ان کے والد اور پارٹی کے قائد نواز شریف کا علاج جاری ہے، ان کی کورونا کے باعث سرجری ملتوی ہوئی۔ ٹوئٹر پر صارف کی جانب سے نواز شریف کی صحت کی تازہ ترین صورتحال سے متعلق سوال کے جواب میں مریم نواز […]

بھارتی فلم انڈسٹری کے مشہور اداکار عرفان خان انتقال کرگئے

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی فلم انڈسٹری کے مشہور اداکار عرفان خان ممبئی میں انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 53 سالہ عرفان خان آنت کے انفیکشن کے باعث ممبئی کے کوکیلابین دھیروبھائی امبانی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔عرفان خان کئی ماہ سے کینسر کے خلاف جنگ بھی لڑ رہے تھے اور چند ماہ قبل لندن میں زیر […]

پی آئی اے کے مزید 3 فضائی میزبانوں میں کورونا کی تصدیق

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ائیر لائن (پی آئی اے) کے مزید تین ملازمین کورونا وائرس سے متاثر ہو گئے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق تینوں فضائی میزبان لندن کی پرواز سے اسلام آباد پہنچے تھے جن کے کورونا ٹیسٹ کے نتائج مثبت آئے جس کے بعد متاثرہ افراد کو اسلام آباد کے ہوٹل میں قرنطینہ میں […]

برطانیہ،پاکستانیوں کی واپسی کیلیے پی آئی اے کا آپریشن آج سے بحال

لاہور(نمائندہ آفتاب)حکومت کی خصوصی ہدایات پر پی آئی اے نے برطانیہ کا آپریشن جزوی طور پر بحال کردیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق 19 اپریل سے روزانہ لاہور اور اسلام آباد سے لندن، مانچسٹر اور برمنگھم کے لیے پروازیں چلائی جائیں گے۔ترجمان کا کہنا تھا کہ بیرون ملک پھنسے شہریوں کو وطن واپس پہنچانا […]

شہباز شریف کا 19 روزہ قرنطینہ مکمل

لاہو(نمائندہ آفتاب) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور (ن) لیگ کے صدر شہباز شریف نے لندن سے واپسی کے بعد کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے احیتاطی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے 19 روزہ قرنطینہ مکمل کرلیا۔ شہباز شریف 22 مارچ کو لندن سے لاہور پہنچے تھے جس کے بعد انہوں نے خود کو رضاکارانہ […]

برطانیہ میں 3 پاکستانیوں کی کھانا عطیہ کرنے کی مہم زور پکڑنے لگی

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ میں 3 پاکستانی نژاد سماجی وکاروباری افراد کی ایک ٹیم کورونا وائرس سے لڑنے والے میڈیکل سٹاف اوراہم کارکنوں کو10 لاکھ مفت کھانا عطیہ کرنے کی مہم چلا رہی ہے۔ سٹارفٹ بالر ڈیوڈ بیکھم نے بھی اس مہم کی حمایت کی ہے، اپنے ٹوئٹر پیغام میں انہوں نے کہا کہ ون ملین میلز […]