London

نوازشریف کو لندن کے مہنگے ترین ریسٹورنٹ میں ناشتہ مہنگا پڑگیا

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم اس تصویر میں اپنے صاحبزادے حسن نواز، بھائی شہباز شریف، بھتیجے سلمان شہباز اور سمدھی اسحاق ڈار کے ساتھ بیٹھے نظر آ رہے ہیں۔ شریف فیملی ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف ڈاکٹرز کی ہدایات کے مطابق اپنے اہلخانہ کے ہمراہ چہل قدمی کیلئے باہر گئے تھے۔ ادھر سابق وزیراعظم […]

لیگی قائد نوازشریف نے لندن میں قیام بڑھانے کا فیصلہ کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک): نواز شریف اور اہلخانہ نے ضمانت کی مدت میں توسیع کیلئے محکمہ داخلہ پنجاب کو درخواست دے دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں محکمہ داخلہ پنجاب سے رابطہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق عدالت نے میاں نواز شریف کو انڈر سیکشن 401 (2) کوڈ آف کریمنل پروسیجر 1898 کے تحت […]

لیگی نائب صدر مریم نواز بھی لندن جانے کیلئے پرتولنے لگیں

لاہور(ویب ڈیسک): مریم نواز نے 6 ہفتے کیلئے باہر جانے کی اجازت مانگ لی، سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی نے نام ای سی ایل نکلوانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ پیر کے روز سماعت کرے گا۔ مریم نواز نے امجد […]

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدرمیاں شہبازشریف بیگم کلثوم نوازکی میت واپس لانے کے لیے لندن روانہ

لاہور(ویب ڈیسک): مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف بیگم کلثوم نواز کی میت لینے لندن روانہ ہو گئے ہیں۔ شہباز شریف لندن جانے کےلئے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے جہاں ان کے ہمراہ پارٹی رہنماؤں اور کارکنان کی بڑی تعداد موجود تھی۔ شہباز شریف غیر ملکی پرواز کیو آر 629 سے بذریعہ […]

عمران خان نے بیرونِ ملک کالے دھن سے خریدی گئیں جائیدادوں کے متعلق تہلکہ خیز اعلان کرکے شریف خاندان کی نیندیں اڑادیں

لاہور(ویب ڈیسک): اکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور متوقع وزیراعظم عمران خان سے برطانوی ہائی کمشنر نے ملاقات کی جس دورا ن انہوں نے جیت پر مبارک با دی ، عمران خان نے کہا ہے کہ منی لانڈرنگ کے ذریعے برطانیہ منتقل کی گئی دولت کی وطن واپسی ہمارا عزم ہے اور برطانیہ اس میں […]

نوازشریف کس وجہ سے لندن میں چھپ گئے ہیں، جہانگیر ترین نے نیا پنڈورہ کھول دیا

لاہور(ویب ڈیسک): تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہنوازشریف گرفتار ی کے ڈر سے لندن میں چھپ گیا ہے،نواز شریف کی پارٹی سے امیدوار بھاگ رہے ہیں، ناراض کارکنان اور رہنماؤں کے گھروں میں جاؤں گا۔ لاہور میں ایک بارش نے شہباز شریف اور ن لیگ کے ترقیاتی منصوبوں کا پول کھول […]

ایساکیا ہوا کہ بلاول بھٹو ذرداری کو کلثوم نوازکی عیادت سے روک دیا گیا، کلثوم نوازکی وفات کی افواہیں زورپکڑگئیں

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو ذرداری اپنی بہنوں آصفہ اور بختاوربھٹو کیساتھ لندن میں اپنی خالہ صنم بھٹو کی بیٹی کی شادی میں شرکت کے لیے مقیم ہیں۔ شادی کی تقریب میں معروف پاکستانی اور غیرملکی مہمانوں نے شرکت کی۔ پی پی پی چیئرمین بلاول سابق وزیراعظم نوازشریف کی اہلیہ کلثوم […]

سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف بھابھی کی عیادت کے بعد پاکستان واپس پہنچ گئے

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہبازشریف لندن میں اپنی بھابھی کلثوم نوازکی عیادت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے صدرسولہ جون کو لندن پہنچے تھے اور انہوں نے عیدالفطر بھی وہیں منائی تھی۔ سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم […]

نوازشریف اور مریم نوازکے کل لندن روانگی کے امکان کیساتھ ہی ایئرپورٹ پر گرفتارکرنے کی خبریں گردش کرنے لگیں

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نوازکا کل اپنی والدہ کی عیادت کے لیے لندن روانگی کا امکان ہے۔ مریم نوازآج این اے ایک ستائیس سے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروانے آئیں تو انہوں نے ریٹرننگ آفیسر کو بتایا کہ کل نو بجے ان کی فلائٹ ہے تو وہ کاغذات کی جانچ […]