Mahira Khan

شاہ رخ کی فلم رئیس کیلئے پہلے مجھے آفر آئی تھی:ایمان علی

لاہور(شوبز ڈیسک)سپر سٹار ماہرہ خان نے بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم رئیس میں اداکاری کے جوہر دکھائے تھے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ماہرہ سے قبل اس فلم کی پیشکش کس پاکستانی اداکارہ کو ہوئی تھی؟ حا ل ہی میں پاکستان فیشن انڈسٹری کی مقبول ترین ماڈل ایمان علی نے ایک […]

معروف اداکارہ ماہرہ خان نے شاعری کے میدان میں قدم رکھ دیا

لاہور(ویب ڈیسک): معروف پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اداکاری کے شعبے میں نام کمانے کے بعد شاعری میں بھی طبع آزمائی شروع کردی ہے. سوشل میڈیا پر متحرک ماہرہ اس بار سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر کی گئی شاعری کی وجہ سے مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ زندگی کے نشیب و […]

سیکرٹری جنرل اقوامِ متحدہ انتونیوگوتریس کی ماہرہ خان سے ملاقات

لاہور(ویب ڈیسک): اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے معروف پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان سے ملاقات کی ہے اورخدمات پر اداکارہ کا شکریہ اداکیا. یادرہے کہ ماہرہ خان اقوامِ متحدہ کی خیرسگالی سفیر برائے مہاجرین ہیں. اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس ان دنوں پاکستان کے 4 روزہ دورے پر ہیں اور اس […]

ماہرہ خان دنیا کی 20 خوبصورت ترین خواتین کی فہرست میں شامل

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کو دنیا کی بیس خوبصورت ترین خواتین کی فہرست میں شامل کرلیاگیاہے۔ فیشن کی دنیا کے نامور میگزین ’سٹائل کریز‘نے دنیا بھرکی52 خوبصورت ترین خواتین کی ایک فہرست جاری کی ہے جس میں ایک نام عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان بھی شامل ہیں۔اینجلینا جولی ، بیلا […]

” میں ماہرہ خان سے زیادہ باصلاحیت ہوں “

لاہور(ویب ڈیسک): ) اداکارہ میرا نے تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماہرہ خان ٹیلنٹڈ اداکارہ نہیں ہیں۔ ان کی شہرت کی سب سے بڑی وجہ شاہ رخ خان کیساتھ فلم کرنا ہے۔ میں ماہرہ سے زیادہ باصلاحیت ہوں لیکن میرے حصے کا کام بھی انہی کو دے دیا جاتا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے […]

ماہرہ خان افسردہ ہو گئیں ؟

کراچی (ماینٹرنگ ڈیسک) اداکارہ ماہرہ خان نے آسٹریلیا کے جنگلات میں لگنے والی آگ اور اس ہونے والی درجنوں انسانوں اور کروڑوں جانوروں کی ہلاکت پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔ اداکارہ ماہرہ خان نے آسٹریلیا کے جنگلات میں لگنے والی آگ اور اس سے متاثرہ جانوروں کی ایک ویڈیو اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر شیئر […]

معروف پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان 35 برس کی ہوگئیں

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان کی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان آج اپنی 35ویں سالگرہ منا رہی ہیں, وہ 21 دسمبر 1984 کو کراچی میں پیدا ہوئی تھیں۔ ڈرامہ سیریل ’ہمسفر‘ سے شہرت حاصل کرنے والی ماہرہ خان کا شمار پاکستان کی بہترین اداکاراﺅں میں ہوتا ہے۔ماہرہ خان نے اپنے شوبز کیریئر کا آغاز 2006 میں بطور وی […]

ہمایوں سعید نے ماہرہ اور مہوش کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے

لاہور(ویب ڈیسک) اداکار ہمایوں سعید نے ماہرہ خان اور مہوش حیات کو لاکھوں لوگوں کے لیے رول ماڈل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بھی قوم اپنی خواتین کو عزت دئیے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتی۔ گزشتہ روز مومل نامی خاتون نے ماہرہ خان کو ’’دوٹکے کی عورت‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ […]

ایمن خان انسٹاگرام پر دوسری مقبول ترین پاکستانی اداکارہ بن گئیں

لاہور(ویب ڈیسک): اداکارہ ماہرہ خان کے بعد ایمن خان کے انسٹا گرام پر 50 لاکھ فالورز ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اگرچہ عالمی سطح پر ہالی وڈ اور بالی وڈ انڈسٹریز سے وابستہ اداکاراؤں کے انسٹاگرام پر فالورز کی تعداد کرڑوں میں ہے، تاہم پاکستانی اداکارائیں ابھی تک لاکھوں فالوؤرز کی جنگ لڑ رہی […]

نئے سال اپنے فینز کو سرپرائز دوں گی

لاہور(ویب ڈیسک) اداکارہ ماہرہ خان نے کہا کہ نئے سال اپنے فینز کو سرپرائز دوں گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اداکارہ نے کہا کہ اقوام متحدہ میں ملکی نمائندگی کیلئے منسلک ہونے پر ہر فنکار کو بہت خوشی اور اعتماد ملتا ہے یہ عمل خواتین کو خود اعتمادی کے ساتھ آگے بڑھنے کا […]