Maryam Nawaz

نوازشریف اور مریم نوازکا فوری وطن واپسی اور تحریک چلانے کا اعلان

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم نوازشریف نے احتساب عدالت کے فیصلے بعد اپنا ردِعمل دیتے ہوئے پریس کانفرنس میں کہنا تھاکہ میں فوری طورپر پاکستان واپس آرہاہوں اور جیل میں رہ کر ووٹ کو عزت دوکی تحریک چلانے کا بھی اعلان کیا. جب تک ووٹ کو عزت اور حقِ حکمرانی نہیں‌ملتی میں اپنی جدوجہد جاری رکھونگا. […]

نوازشریف اور مریم نواز کب وطن واپس آرہے ہیں، لیگی قیادت نے مشاورت کے بعد اہم فیصلہ کر لیا

لاہور(ویب ڈیسک): مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز نے ایک ہفتے میں وطن واپسی کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق وطن واپسی کا فیصلہ سینئر لیگی قیادت سے مشاورت کے بعد کیا گیا اور وطن واپس آکر دونوں مسلم لیگ (ن) کی انتخابی مہم کی قیادت […]

این اے 127میں مریم نوازکی الیکشن مہم کونسا لیگی رہنماء لیڈ کریگا، ایسا نام سامنے آگیا جس سے پی ٹی آئی پریشان

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز جوکہ این اے ایک سو ستائیس لاہور سے پہلی بار الیکشن لڑرہی ہیں لندن میں ہونے کی وجہ سے اپنی الیکشن مہم میں حصہ نہیں لے پائیں گی ۔ ایسے میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز میدان میں آئے اور اعلان کردیا […]

ن لیگ کے ٹکٹ ہولڈرسراج الحق پر خفیہ اداروں کا مبینہ تشدد، مریم نواز بھی میدان میں آگئی، بڑااعلان

لاہور(ویب ڈیسک): سوشل میڈیا پر پاکستان مسلم لیگ ن کے ٹکٹ ہولڈرسراج الحق کی ویڈیو وائر ل ہے جس میں وہ الزام عائد کررہے ہیں کہ خفیہ ادارے کے بندوں نے اس پر اور ورکرز پر تشددکیا ہے اور کہا کہ وہ ن لیگ کے ٹکٹ واپس کرکے الیکشن لڑیں۔ انہوں نے مزید کہاکہ ان […]

ڈاکٹر یاسمین راشد سے شکست کے خوف نے مریم نوازکو حلقہ تبدیل کرنے پر مجبورکردیا، اب کس حلقے سے لڑیں گیں، تصدیق ہوگئی

لاہور(ویب ڈیسک): کافی عرصے سے افواہیں گردش کررہی تھیں کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی اپنے آبائی حلقے این اے ایک سو پچیس سے پی ٹی آئی کی امیدوار ڈاکٹر یاسمین راشد کیخلاف الیکشن لڑنے سے گریزاں ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ نے این اے ایک ستائیس سے مریم […]

کیپٹن صفدر کے اثاثہ جات کی تفصیل بھی منظرِ عام پر آگئی، دامادِ اعلیٰ کس کے زیرِ کفالت ہیں، بالآخر تصدیق ہوگئی

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازکے شوہر اور سابق رکن قومی اسمبلی کیپٹن ریٹائرڈ صفدراعوان کے اثاثہ جات کی تفصیل بھی منظر عام پر آگئی ہے۔ کیپٹن صفدر نے اپنے اثاثہ جات کی کل مالیت چارکروڑ چودہ لاکھ بتائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ان کے پاس راجن پور میں انتیس سو کنال […]

نواز شریف اور مریم نواز نے وطن واپسی کا ارادہ ترک کردیا،لیکن کیوں؟ دیکھئے بڑی خبر

لاہور (ویب ڈیسک) مریم نواز اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان آنے کا ارادہ موخر کردیا. تفصیلات کے مطابق بیگم کلثوم نواز کی حالت تاحال تشویشناک ہے جبکہ ڈاکٹرز بھی ابھی صحت کے حوالے سے صحیح جواب نہیں دے رہے. مریم نواز کا سوشل میڈیا پر کہنا تھا کہ ابو اور میں نے امی […]

مریم نواز کے لیے این اے 125کے بعد این اے 127میں بھی مشکلات کھڑی ہوگئیں، لیگی عہدیداراں کی بڑی تعداد نے پی ٹی آئی امیدوارجمشید اقبال چیمہ کی حمایت کردی

لاہور(ویب ڈیسک): حلقہ این اے 127سے مسلم لیگ (ن) کے مقامی رہنماﺅں نے سینکڑوں ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت اور جمشید اقبال چیمہ کی حمایت کا اعلان کردیا ۔مسلم لیگ (ن) کے متحرک رہنماﺅںمیاں طارق ،میاں جمشید عبدالغفار اور میاں محمد طارق سمیت دیگر نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ این اے 127تحریک انصا ف […]

احتساب عدالت نے نوازشریف اور مریم نواز کو ایک اورجھٹکادیدیا، باہر جانے کی امیدیں دم توڑگئیں

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نوازنے آج احتساب عدالت سے استدعا کی انہیں گیا رہ سے پندرہ جون تک حاضری سے استثنیٰ دیاجائے وہ کلثوم نواز کی عیادت کے لیے جاناچاہتے ہیں انہوں نے اپنی درخواست کے ساتھ کلثوم نواز کی میڈیکل رپورٹس بھی لف کر رکھی تھیں۔ تاہم احتساب […]