Maryam

نوازشریف، مریم نوازاور کیپٹن ریٹائرڈ صفدرکی سزاکیخلاف درخواست سماعت کے لیے منظور، نیب پراسیکیوٹر کی مخالفت

لاہور(ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ میں نوازشریف اور دیگر کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کیلئے منظور کرلی گئی ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے بینچ نے نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی سزا معطلی کی درخواستوں کی سماعت کی۔ جسٹس اطہر من اللہ نے استفسار کیا کہ کیا کسی پارٹی کو بنچ […]

نوازشریف، مریم نوازاورکیپٹن ریٹائرڈصفدرکی ضمانت کا معاملہ پھرکھٹائی میں پڑگیا، بنچ چوتھی بارتحلیل

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم نوازشریف ،مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی درخواست ضمانت پر سماعت کرنے والا اسلام آباد ہائیکورٹ کا بینچ ایک مرتبہ پھر تبدیل ہو گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق موسم گرما کی تعطیل کے باعث رخصت پر چلے گئے ہیں جس کے بعد رجسٹرار آفس […]

نوازشریف، مریم نوازاورکیپٹن ریٹائرڈ صفدرکی ضمانتوں کیا معاملہ کھٹائی میں پڑگیا، لاہورہائیکورٹ کا بنچ تیسری بارتحلیل

لاہور(ویب ڈیسک): لاہور ہائیکورٹ کا نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزا کیخلاف درخواست کی سماعت کرنے والا بنچ ٹوٹ گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے فل بنچ نے شریف فیملی کی سزاﺅں کیخلاف درخواست کی سماعت کی، درخواست گزار نے عدالت کے رو برو موقف اختیار کیا کہ نیب کا قانون ختم […]

کیا نگران حکومت یومِ آزادی کے موقع پر نوازشریف، مریم نوازاور کیپٹن ریٹائرڈ صفدرکی سزاکم کرنےجارہی ہے، اہم خبر

لاہور(ویب ڈیسک): نگراں وزیر اطلاعات سیدعلی ظفر نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں قید نواز شریف،مریم نوازاورکپٹن(ر)صفدرکی سزاؤں میں کمی نہیں کی جائے گی وفاقی حکومت کی جانب سے ماضی کی روایت کوبرقرار رکھتے ہوئے ملک کے70ویں یوم آزادی کے پرمسرت موقع پرملک بھرکی جیلوں میں قیدہزاروں قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کی […]

لاہورہائیکورٹ سے لیگی کارکنان کو خوش کردینے والی خبرآگئی، سزاکیخلاف تین رکنی بنچ تشکیل دیدیاگیا

لاہور(ویب ڈیسک): چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے نوازشریف ، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزا کے خلاف بینچ تشکیل دیدیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس کی جانب سے تشکیل دیئے گئے بینچ میں جسٹس شمس محمود مرزا ، شاہد محمود سیٹھی اور مجاہد مستقیم احمد زمل ہیں ۔یاد رہے کہ لاہور ہائیکورٹ میں […]

جیل میں نوازشریف کو کس حالت میں رکھا گیا ہے اور گھرسے آنیوالے کھانے کیساتھ کیا کیا جاتاہے، ناموروکیل نے آنکھوں دیکھااحوال بتادیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان بارکونسل کے وائس چیئرمین اور معروف قانون دان کامران مرتضیٰ نے آج اڈیالہ جیل میں سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کی صاحبزادی سے ملاقات کی ۔ ان کا کہنا تھاکہ ملاقات کا مقصد ان کو دی جانیوالی سہولیات کا جائزہ لیناتھا۔ کامران مرتضیٰ نے نجی چینل کو بتایا کہ نوازشریف نے انہیں […]

جیل میں نوازشریف کے اخراجات کون چلارہاہے، ملاقاتیوں کی فہرست بھی جاری

لاہور(ویب ڈیسک): آج اڈیالہ جیل میں قید سے ملاقات کا دن ہے اس حوالے سے سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نوازسے ملاقات کرنیوالوں کی فہرست جاری کی گئی ہے فہرست کے مطابق ملاقات کرنیوالوں میں شریف خاندان کے سترہ افراد اور تئیس افراد کا تعلق پاکستان مسلم لیگ ن کی قیادت سے […]

مریم نوازکے بیٹے جنید صفدرکی سیاست میں انٹری، نوازشریف کی بیس سالہ پرانی تصویر لگاکر نئی بحث چھیڑدی

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم نوازشریف کے نواسے اور مریم نوازاور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے بیٹے جنید صفدرجوکہ اپنے نانا، والدہ اور والد کی گرفتاری کے بعد پاکستان تشریف لاچکے ہیں وہ باقاعدہ طور الیکشن مہم میں حصہ لے رہے ہیں۔ گزشتہ شب جنید صفدرنے اپنے سوشل میڈیااکاؤنٹ پر اپنے نانا نوازشریف کی تصویر شیئر کی […]

مریم نوازکو اڈیالہ جیل سے کس جگہ منتقل کیا جارہاہے جان کر سب حیران رہ گئے

لاہور(ویب ڈیسک):ایون فیلڈکیس میں احتساب عدالت کی جانب سے سزایافتہ سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازکو اڈیالہ جیل سے سہالہ ریسٹ ہاؤس میں منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے سہالہ ریسٹ ہاؤس میں تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ان کو وہاں منتقل کردیا جائیگا۔ جیل حکام کے مطابق […]

نگران وفاقی حکومت کا نوازشریف اور مریم نوازکے لیے ریلیف کا اعلان، لیگی کارکنا ن خوشی سے نہال

لاہور(ویب ڈیسک): نگران وزیراعظم جسٹس ریٹائرڈ ناصرالملک کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ سابق وزیراعظم نوازشریف اور مریم نوازکا فلیگ شپ انویسٹمنٹ اور العزیزیہ ریفرنس میں ٹرائل جیل کی بجائے کھلی عدالت میں کیا جائے گا۔ یادرہے کہ اس سے تیرہ جولائی کو جیل میں ٹرائل کرنے اعلان […]