Match

پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کیخلاف نہ کھیلے:جاوید میانداد

کراچی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کے سابق ٹیسٹ کپتان اور اپنے دور کے عظیم بیٹسمین جاوید میاں داد نے کہا ہے کہ پاکستان کو چاہیے کہ وہ آئی سی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف کھیلنے سے انکار کردے۔ ایک انٹرویو میں جاوید میانداد نے کہا کہ بھارت میں انسانیت سوز سلوک جاری ہے، […]

ڈیل سٹین بابر اعظم کی صلاحیتوں کے معترف ہوگئے

لاہور(سپورٹس ڈیسک)جنوبی افریقی فاسٹ باؤلر ڈیل سٹین نے تسلیم کیا کہ انھوں نے بابر اعظم کی صلاحیتوں کا غلط اندازہ لگایا۔ 2018 کے دورہ جنوبی افریقہ کے دوران سنچورین ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں بابر نے سٹین کی 31 میں سے 10 گیندوں کو باؤنڈری کی سیر کرائی، کیپ ٹاؤن میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ […]

فکسنگ الزامات،عمر اکمل کو 6 ماہ کی سزا ملنے کا امکان

کراچی(سپورٹس ڈیسک)مشکوک افراد سے کیوں ملے؟ ذاتی وجہ ہے نہیں بتا سکتا، عمر اکمل معطلی کے وقت تفتیشی افسران کو یہی جواب دیتے رہے، البتہ انھوں نے میچ فکسنگ کے الزام کو قبول نہیں کیا، ان پر مشکوک روابط کی رپورٹ نہ کرنے کا چارج لگا، موبائل فون قبضے میں لے کر چیک کیا گیا، […]

پشاورزلمی کا کراچی کنگزکو جیتنے کیلئے 152 رنز کا ہدف

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان سپرلیگ 5 کے دوسرے مرحلے میں پشاورزلمی نے کراچی کنگزکو جیتنے کیلئے 152 رنز کا ہدف دیدیا ہے. تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کے 15 ویں میچ میں کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ راولپنڈی کرکٹ […]

پشاورزلمی بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ میچ بارش کے باعث منسوخ

لاہور(ویب ڈیسک): راولپنڈی میں شیڈول پشاورزلمی اوراسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ بارش کے باعث منسوخ ہوگیا ہے. تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان پی ایس ایل 5 کا 13 واں میچ کھیلا جانا تھا۔ بارش کے باعث میچ منسوخ کردیا گیا ہے اور دونوں ٹیموں کو ایک، […]

ملتان سلطانزنے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو 30 رنزسے شکست دیدی

لاہور(ویب ڈیسک): ملتان میں کھیلے گئے پاکستان سپرلیگ 5 کے 12 ویں میچ میں ملتان سلطانزنے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو 30 رنزسے شکست دیدی ہے. تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے دوسرے مرحلے کے دوران ملتان میں ہونے والے بارہویں میچ کے دوران ملتان سلطانز کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ […]

ملتان سلطانزکا کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو جیتنے کیلئے 200 رنز کا ہدف

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان سپرلیگ 5 کے 12 ویں میچ میں ملتان سلطانزنے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو جیتنے کیلئے 200 رنز کا ہدف دیدیا ہے. ملتان سلطانز نے پر اعتماد انداز میں بیٹنگ کا آغاز کیا مگر 21 رنز کے سکور پر ذیشان اشرف اپنی وکٹ گنوا بیٹھے، وہ ایک چوکے کی مدد سے 8 رنز بنا […]

لاہورقلندرزکا ٹاس جیت کر پشاورزلمی کیخلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان سپرلیگ 5 کے 11ویں میچ میں لاہورقلندرزنے ٹاس جیت کرپشاورزلمی کیخلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے. یادرہےکہ لاہورقلندرزاور پشاورزلمی کے درمیان ہونیوالا میچ بارش کے باعث تاخیرکا شکارہوگیا ہے. انتظامیہ کی جانب سے گراؤنڈ کو خشک کرنے کی کوشش جاری ہے. تفصیلات کے مطابق پاکستان سپرلیگ 5 کا لاہورقلندرزاورپشاورزلمی کے درمیان […]

انگلینڈ نے پاکستان کو 42 رنزسے شکست دیدی

لاہور(ویب ڈیسک): آئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 42 رنزسے شکست دیدی ہے. تفصیلات کے مطابق آئی سی سی وویمن ورلڈکپ میں پاکستان نے پہلے ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ کرنے کو ترجیح دی اور حریف ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ انگلینڈ کی طرف سے اننگز […]

لاہورقلندرزبمقابلہ پشاورزلمی میچ بارش کے باعث تاخیرکا شکار

لاہور(ویب ڈیسک): لاہورقلندرزاور پشاورزلمی کے درمیان ہونیوالا میچ بارش کے باعث تاخیرکا شکارہوگیا ہے. انتظامیہ کی جانب سے گراؤنڈ کو خشک کرنے کی کوشش جاری ہے. تفصیلات کے مطابق پاکستان سپرلیگ 5 کا لاہورقلندرزاورپشاورزلمی کے درمیان راولپنڈی سٹیڈیم میں ہونیوالا میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکارہوگیا ہے. میچ مقررہ وقت کے مطابق 7 بجے […]