medical staff

کورونا کا شبہ،3 سینیٹرز کو اجلاس میں شرکت کی اجازت نہ ملی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینیٹ سیکرٹریٹ نے کورونا وائرس کا شبہ ہونے پر 3 سینیٹرز کو سینیٹ اجلاس میں شرکت کرنے سے روک دیا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز سینیٹر عابدہ عظیم، سینیٹر مولانا عطاالرحمان اور سینیٹر فدا محمد نے کورونا ٹیسٹ کروایا تھا جس کے باعث آج انہیں سینیٹ کے اجلاس میں شریک ہونے سے روک […]

چین کا 100 ملین روپے مالیت کا امدادی سامان پنجاب حکومت کو عطیہ

لاہور(نمائندہ آفتاب)مہلک کورونا وائرس پر قابو پانے والے ملک چین نے 100 ملین روپے مالیت کا امدادی سامان پنجاب حکومت کو عطیہ کردیا۔ قومی ائیرلائن (پی آئی اے) کا خصوصی طیارہ چین کی جانب سے عطیہ کردہ کورونا سے متعلقہ امدادی سامان لے کر لاہورپہنچا جسے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے وصول کیا۔اس موقع پر […]

باٹا پاکستانی ڈاکٹرز اور طبی عملے کو 1 لاکھ جوتے دے گا

جوتے بنانے والی معروف کمپنی باٹا نے کورونا کے حوالے سے خدمات انجام دینے والے ڈاکٹروں، نرسوں اور پیرا میڈیکل سٹاف میں ایک لاکھ جوتے تقسیم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ باٹا پاکستان کے مارکیٹنگ مینیجر محمد زبیر نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مجموعی طور پر کورونا سے متاثرہ ممالک میں […]

پاکستان میں444 ہیلتھ ورکرز میں بھی کورونا کی تصدیق،8 جاں بحق

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک میں اب تک جہاں 15 ہزار سے زائد افراد کورونا کا شکار ہوچکے ہیں وہیں 444 ہیلتھ پروفیشنلز میں بھی اس کی تصدیق ہوئی ہے۔ نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اب تک ملک بھر کے 444 ہیلتھ پروفیشنلز میں کورونا کی تصدیق ہوچکی […]

کراچی کے جناح ہسپتال کا کورونا وارڈ انتہائی غیر معیاری

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے سب سے بڑے سرکاری ہسپتال جناح ہسپتال میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے لیے قائم کردہ 23 نمبر وارڈ کی حالت انتہائی غیر معیاری ہے۔ کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے لیے قائم کیے جانے والے 23 نمبر وارڈ میں لائے گئے مریضوں میں سے اب تک 12 مریض انتقال کرگئے […]

کے پی کے،14 ڈاکٹرز سمیت دیگر طبی عملہ کورونا وائرس سے متاثر

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبہ سندھ اور پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا سے بھی ڈاکٹرز سمیت طبی عملے میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ میڈیا کو موصول ہونیوالی دستاویز کے مطابق صوبے میں 14 ڈاکٹرز سمیت 5 پیرا میڈیکس اور 11 دیگر طبی اہلکار کورونا وائرس میں مبتلا ہوچکے ہیں۔دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ پشاور کے 11 […]

سکھر میں دنیا کا سب سے بڑا سفید پرچم لہرایا گیا

سکھر(مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والے ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل سٹاف اور سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے سکھر میں دنیا کا سب سے بڑا سفید پرچم لہرایا گیا۔ سکھر میونسپل کارپوریشن نے لب مہران واکنگ ٹریک پر کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر جنگ لڑنے والے ہیروز […]

2 کروڑ ماسک سمگل ہونے کی خبریں بے بنیاد ہیں:وزارت صحت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزارت صحت کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملک سے 2کروڑ ماسک سمگل کرنے کا الزام بے بنیاد ہیں، صرف 35 لاکھ ماسک چین کی درخواست پر 5 چینی کمپنیوں کوبرآمد کیے گئے۔ سپریم کورٹ میں کورونا وائرس از خود نوٹس کیس میں وزارت […]

پاکستان میں کورونا سے متاثر ہونیوالے طبی عملے کی تعداد میں اضافہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے طبی اور نیم طبی عملے کی تعداد میں تشویشناک اضافہ ہوا ہے۔ وفاقی حکام کے مطابق ملک بھر میں اس وقت طبی اور نیم طبی عملے کے 180 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہیں جن میں سے 90 ڈاکٹر بھی ہیں۔حکام کے مطابق ملک کے مختلف […]

کورونا،99 سالہ ریٹائرڈ فوجی نے واک کرکے ایک کروڑ پاؤنڈ اکٹھا کرلیے

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)جنگ عظیم دوم میں خدمات انجام دینے والے 99 سالہ ریٹائرڈ کیپٹن نے واک کرکے ایک کروڑ پاؤنڈ چندہ جمع کرلیا۔ ریٹائرڈ کیپٹن ٹام مور نے گزشتہ ہفتے کورونا کیخلاف ملک میں ہر اول دستے کی مدد کے لیے اپنے باغ میں واک کا آغاز کیا جس سے انہوں نے ایک کروڑ پاونڈ سے […]