meeting

ذخیرہ اندوز اپنی خیر منائیں:فردوس عاشق اعوان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ایک روڈ میپ لانے جارہے ہیں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف قانون لایا جا رہا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملکی معاشی صورتحال اور کورونا وائرس […]

ملک بھر میں لاک ڈاؤن میں توسیع یا نرمی سے متعلق فیصلہ کل کیا جائے گا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل دوبارہ طلب کرلیا گیا ہے جس میں لاک ڈاؤن میں توسیع یا نرمی سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ، وفاقی وزراء، عسکری اور سول اداروں کے اعلیٰ حکام سمیت […]

ٹرین سروس رمضان تک معطل رکھنے کا فیصلہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر ٹرین سروس رمضان تک معطل رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی کوآرڈینیشن اور آپریشن سینیٹر کا اجلاس ہوا جس میں وزیر ریلوے شیخ رشید اور چیف سیکریٹریز نے شرکت کی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں ملک بھر میں ٹرین سروس […]

مودی نے اپنے ملک کے ایس او پیز کو جوتے کی نوک پر رکھ لیا

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کورونا وائرس سے بچنے کے لیے سرجیکل ماسک کے بجائے اپنا رومال ہی منہ پر باندھ لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کورونا وائرس کی صورتحال پر وزیراعظم مودی نے ویڈیو کال پر وزرائے اعلیٰ سے میٹنگ کی تو اس دوران انہوں نے چہرے پر سرجیکل ماسک نہیں لگایا […]

کورونا وائرس گرمیوں میں بھی پھیل سکتا ہے:چینی ماہرین

لاہور(نمائندہ آفتاب)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے چین کے ڈاکٹروں اور ماہرین کے وفد نے ملاقات کی جس میں کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کے لئے دو طرفہ تعاون اورمشترکہ کاوشوں کو فروغ دینے پر اتفاق ہوا۔ چینی میڈیکل ٹیم نے کورونا وباکی روک تھام کے لئے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی قیادت میں […]

کورونا فنڈ،عبدالعلیم خان نے دو کروڑ عطیہ کردئے

لاہور(آئی این پی )وزیراعظم عمران خان سے سینئیر پی ٹی آئی رہنماعبدالعلیم خان نے ملاقات کی،کوروناوائرس کے سدِباب کے لیے قائم پرائم منسٹرکورونا ریلیف فنڈ کے لیے دو کروڑ روپے کا امدادی چیک پیش کیا۔ تفصیلات کے مطابق سینئیر پی ٹی آئی رہنماعبدالعلیم خان نےعمران خان سے ملاقات کی۔ علیم خان نے کورونا وائرس کے […]

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، تعمیراتی صنعت کھولنے پر غور

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں مستحقین کو راشن پہنچانے کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعظم کی زیر صدارت نیشنل کوآرڈینشن کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں صوبوں کے وزرائے اعلی اور عسکری حکام نے شرکت کی۔ وفاقی وزراء اور چیئرمین این ڈی ایم اے بھی […]

کورونا،سول و عسکری حکام سندھ حکومت کے اقدامات پر ناخوش

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سول و عسکری حکام کے اعلیٰ سطح اجلاس میں کورونا کے باعث لاک ڈاؤن کے شکار افراد کو ریلیف پہنچانے کے سندھ حکومت کے ناکافی اقدامات پرشدید تحفظات کا اظہار کیا گیا۔ اجلاس میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ ،کورکمانڈر کراچی اور ڈی جی رینجرزسندھ نے شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق سول و […]

لاک ڈاؤن،شہبازشریف کا قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کا مطالبہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے ملک میں لاک ڈاؤن سے متعلق فیصلے کے لیے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا۔ لاہور سے جاری اپنے بیان میں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے خطاب نے قومی سلامتی کے اہم فیصلوں […]

طلبہ اور کاروباری افراد کیلیے میٹنگ پلیٹ فارم متعارف

کراچی(کامرس ڈیسک)کورونا کی وباکے خلاف جنگ میں پاکستان کی ٹیکنالوجی کمپنیاں بھی اپنا بھرپورکردارادا کررہی ہیں،لاک ڈاؤن کی وجہ سے شہری اپنے گھروں میں محدود ہیں ،تعلیمی اور کاروباری ادارے بند پڑے ہیں جس کی وجہ سے معاشی سرگرمیوں کے ساتھ تعلیمی سرگرمیاں بھی متاثر ہورہی ہیں،’’ڈی جی سول ‘‘ نامی پاکستانی ٹیکنالوجی کمپنی نے […]