Minister

لاک ڈاؤن کے باوجود وزیر ریلوے شیخ رشید نے افطار پارٹی رکھ لی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک میں کورونا وائرس پھیلاؤ کو روکنے کے لیے لاک ڈاؤن جاری ہے جس میں حکومت اور طبی ماہرین کی جانب سے کسی قسم کا اجتماع نہ کرنے کی تلقین کی جا رہی ہے لیکن اس کے باوجود وزیر ریلوے شیخ رشید نے افطار پارٹی رکھ لی۔ ترجمان ریلوے کے مطابق وزیر ریلوے شیخ […]

جن ،بیوی اورمینجمنٹ

جن ،بےو ی اورمینجمنٹ مہر اشتیاق احمد ہمارے ارد گرد کچھ حالات و اقعات اےسے اےسے رونما ہوتے ہیں کہ آدمی دھنگ رہ جات اہے ۔ جن کو دےکھ کر سن کر دل باغ باغ ہو جات اہے ۔ ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو جاتا ہے ۔ اےسے ہی کچھ واقعات پچھلے دلوں ہم […]

نجی سکولوں کی فیس میں 20 فیصد رعایت کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور(نمائندہ خصوصی)گورنر پنجاب کی منظوری کے بعد صوبائی حکومت نے نجی سکولوں کی فیس میں 20 فیصد رعایت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ کورونا لاک ڈاؤن سے پیدا ہونے والی صورت حال کے باعث پنجاب حکومت نے نجی سکولوں کی اپریل اور مئی کی فیسوں میں 20 فیصد رعایت کا اعلان کیا تھا جس کا […]

شہباز شریف کی گرفتاری میری وجہ سے رکی:شیخ رشید

لاہور(نمائندہ آفتاب)وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ میں نے دم کیا تو شہبازشریف گزشتہ روز گرفتاری سے بچ گئے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ شہبازشریف کے خلاف سنگین نوعیت کے کیسز ہیں، میں نے دم کیا تو شہباز شریف گرفتاری سے بچ گئے، ان […]

احساس کے منافی فیصلے

احساس کے منافی فیصلے تحریر: سلمان احمد قریشی پاکستان ہی نہیں کم و بیش پوری دنیا میں لاک ڈاون ہے۔تاریخ نے پہلی بار یہ وقت دیکھا ہے کہ جب انسان نے جینے کی خاطر پیسہ کمانا چھوڑ دیا۔کاروبار زندگی تو جیسے رک سا گیا ہے۔وطن عزیز میں سیاست، عیاری اور عبادت یہ مناظر پھر بھی […]

ٹرین سروس رمضان تک معطل رکھنے کا فیصلہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر ٹرین سروس رمضان تک معطل رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی کوآرڈینیشن اور آپریشن سینیٹر کا اجلاس ہوا جس میں وزیر ریلوے شیخ رشید اور چیف سیکریٹریز نے شرکت کی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں ملک بھر میں ٹرین سروس […]

سعودی وزیر نے مسلمانوں کو حج کی تیاریاں موخر کرنے کا کہہ دیا

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر محمد صالح بن طاہر بنتن نے کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والی غیر یقینی صورتحال کے باعث مسلمانوں سے حج کی تیاریاں موخر کرنے کا کہا ہے۔ سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر محمد صالح بن طاہر بنتن نے سرکاری ٹی وی الاخباریہ سے گفتگو کرتے […]

سندھ انڈسٹریل ٹریڈنگ ملازمین کا کورونا فنڈ میں 21 لاکھ روپے کا عطیہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ انڈسٹریل ٹریڈنگ کے ملازمین نے کورونا ایمرجنسی فنڈ میں 21 لاکھ روپے سے زائد کا عطیہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبائی وزیربرائے صنعت وتجارت جام اکرام دھاریجوکی ہدایت پرسندھ انڈسٹریل ٹریڈنگ (سائیٹ) کے ملازمین کی جانب سے 21 لاکھ روپے سے زائد کا چیک عطیہ کیا گیا۔ صوبائی وزیرجام اکرام اللہ […]

وفاقی کابینہ کے 6 نئے اراکین نے حلف اٹھا لیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے وفاقی کابینہ میں شامل کیے گئے 6 وزرا اور وزرائے مملکت نے حلف اٹھا لیا۔منگل کو صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وفاقی کابینہ میں شامل ہونے والے 3 وفاقی وزرا اور 3 وزرائے مملکت سے ان کے عہدوں کا حلف لیا۔ایوان صدر میں منعقد […]