Mobile

موبائل مارکیٹ کے تاجر نے عمارت سے چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)موبائل فون کے تاجر نے مارکیٹ کے چھٹے فلور سے مبینہ طور پر چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی۔ پولیس کا کہنا ہے متوفی دکاندار عابد الیاس میمن نے چھٹے فلور سے مبینہ طور پہ چھلانگ لگاکر کر خودکشی کی، متوفی کی دوسرے فلور پر موبائل کی دکان تھی اور عابد الیاس میمن اچھے کردار کا […]

جعلی بینک رسید پر اشیا آن لائن خریدنے والا پکڑا گیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سائٹ سپرہائی وے انویسٹی گیشن پولیس نے شہریوں سے لاکھوں روپے کی جعل سازی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ملزم انتہائی مہارت اور چالاکی سے آن لائن خرید و فروخت کی ویب سائٹ کے ذریعے شہریوں کو جعلی بینک رسید کی مدد سے بے وقوف بنا کر ان سے قیمتی اشیا خرید کر […]

کراچی،4 ماہ میں سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں اضافہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)رواں سال کے 4 ماہ میں سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں اضافہ دیکھا گیا۔ پولیس کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد و شمار کےمطابق یکم جنوری سے 3 مئی تک شہریوں سے 5951 موبائل فون چھیننے گئے جو گزشتہ سال کے مقابلے موبائل فون چھیننے کی وارداتوں میں 10.45 فیصد اضافہ ہے۔ پولیس […]

موبائل فون اور انٹرنیٹ۔۔۔ نوجوان کیا کررہے ہیں؟

موبائل فون اور انٹرنیٹ۔۔۔ نوجوان کیا کررہے ہیں؟ شفاعت علی مرزا پرانے وقتوں کے لوگ بہت سادہ ہوا کرتے تھے اور لوگ آپس میں بہت پیار، محبت، اتفاق اور امن و چین سے رہا کرتے تھے۔ لوگ ایک دوسرے کی خوشی اور غمی میں شریک ہوتے اورایک دوسرے کی مدد کرنا اپنا اولین فرض سمجھتے […]

بھاگ کو پانی دو

بھاگ کو پانی دو انجینئر مظہر خان پہوڑ آج سے کوئی دو سال پہلے مجھے شکار پور سندھ میں ایک بہت ہی شفیق انسان اور پہوڑ قوم کے تاریخ دان ڈاکٹر غازی غلام حسین پہوڑ مرحوم (اللہ اُن کو غریق ِ رحمت کرے) سے ملاقات کا موقع ملا بیمار ہونے کے باوجود انہوں نے مجھے […]

احساس پروگرام ،مسائل اورحل

احساس پروگرام ،مسائل اورحل علی جان ایشین ڈویلپمنٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 29.5 %لوگ غربت کی لکیرسے نیچے زندگی گزاررہے ہیں اصل میں انہی لوگوں کیلئے یہ پروگرام ہوتے ہیں مگربیچ میں کرپشن اور رشوت کے بھوکے بھیڑیے ان کے حق کھا کرڈکار بھی نہیںمارتے۔پاکستان میں کوروناوباکی وجہ سے حکومت وقت نے […]

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 4 کشمیری شہید

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں مزید 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں کے علاقے ملہورا میں بھارتی فوجی اہلکاروں نے سرچ آپریشن کی آڑ میں کارروائی کرتے ہوئے 4 نوجوانوں کو شہید کردیا۔ علاقے میں ریاستی دہشت […]

کراچی میں کورونا ٹیسٹنگ بڑھانے کیلیے مزید 3 موبائل ٹیمیں تشکیل

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)نوول کورونا وائرس COVID-19 کے ٹیسٹ بڑھانے کے لیے ضلع جنوبی میں مزید3 موبائل ٹیمیں تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے موبائل ٹیمیں لیاری، گارڈن اور گذری میں کورونا کے ٹیسٹ کریں گی، ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی ارشاد سوڈھر نے کورونا وائرس سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ ضلع جنوبی […]

پرائیویٹ سکول یا تعلیم نشانہ کس پر ہے؟

پرائیویٹ سکول یا تعلیم نشانہ کس پر ہے؟ عتےق انور راجہ اےک وقت تھا ملک مےں کوئی بھی واقعہ ہوتا تو حکومتےں سب سے پہلے ڈبل سواری پر پابندی لگادےا کرتی تھےں۔پھر موبائل فون بند کرنے کا سلسلہ بھی کچھ عرصہ چلتا رہا لےکن اس کے بعد اب پچھلے کافی عرصے سے ملک مےں کسی […]

زبان غیرذریعہ تعلیم کیوں؟

زبان غیرذریعہ تعلیم کیوں؟ محمدپرویزبونیری میرے ایک دوست نے سائنس میں ماسٹرڈگری حاصل کی ہے اورکئی سال ملازمت کی تلاش میں گھاٹ گھاٹ کاپانی پی کر اچھاخاصا دانشوربھی بن چکاہے۔موصوف کووالدین کی دعاﺅں اور مسلسل کوششوں سے سرکاری ملازمت کے لئے زائد العمری سے قدرے سال ڈیڑھ سال قبل درس وتدریس سے متعلقہ نوکری مل […]