Modi

لاک ڈاؤن،بھارت میں لوگ مردار کھانے پر مجبور

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں لاک ڈاؤن کے دوران بھوک و افلاس کا عالم دیکھ کر انسانیت شرما گئی، کوئی ننگے پیر سیکڑوں میل پیدل سفر کرکے گھر پہنچا تو کسی کو بھوک نے مردار کھانے پر مجبور کر دیا۔ چلچلاتی دھوپ، تپتی زمین اور ننگے پیر میلوں کا سفر، ایسے میں عورتوں اور بچوں کا بھی […]

طیارہ حادثہ،بالی وڈ اداکاروں سمیت مودی کا اظہار افسوس

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی وڈ اداکار اور معروف بھارتی شخصیات کی جانب سےکراچی میں طیارے کو پیش آنے والے حادثے پر دکھ و افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے طیارہ حادثے پر افسوس کا اظہار کیا جب کہ جاں بحق افراد اور ان کے لواحقین سے تعزیت کی۔ بھارت کے حزبِ […]

مودی ہٹلر کا دوسرا روپ دھار چکا ہے:عثمان بزدار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہاہے کہ مودی، ہٹلر کا دوسرا روپ دھار چکا ہے،بھارت کورونا کے پھیلائو کی آڑ میں مسلمانوں پر ظلم ڈھانے سے باز رہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہاہے کہ پوری دنیا کورونا سے نمٹ رہی ہے اور مودی سرکار نہتے شہریوں پر گولیاں برسا رہی […]

مودی سرکار مسلم نسل کشی کی تیاری کررہی ہے:بھارتی صحافی

برلن(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی صحافی ارون دتی رائے نے کہا ہے کہ ملک بھر میں کورونا وائرس پھیلانے کا ذمہ دار تبلیغی جماعت کو ٹھہرا کر ہندوؤں کے جذبات کو اکسایا جا رہا ہے جس سے مسلم کش فسادات کی راہ ہموار کی جا رہی ہے۔ عالمی نشریاتی ادارے ڈی ڈبلیو سے بات کرتے ہوئے بھارتی مصنفہ، […]

کورونا،نئی دہلی اور ممبئی سمیت بھارت کے 170 اضلاع ریڈ زون قرار

لاہور(نمائندہ آفتاب)کورونا وارئرس کے باعث بھارت دارالحکومت نئی دہلی اور تجارتی مرکز ممبئی سمیت ملک کے 170 اضلاع کو ریڈ زون قرار دے دیا گیا ہے۔ بھارتی حکومت کی جانب سے جاری گائیڈ لائنز میں کورونا وائرس کے کیسز کی اعتبار سے مختلف علاقوں کو رنگوں کے ذریعے واضح کیا گیا ہے۔وائرس کے باعث سب […]

مودی نے اپنے ملک کے ایس او پیز کو جوتے کی نوک پر رکھ لیا

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کورونا وائرس سے بچنے کے لیے سرجیکل ماسک کے بجائے اپنا رومال ہی منہ پر باندھ لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کورونا وائرس کی صورتحال پر وزیراعظم مودی نے ویڈیو کال پر وزرائے اعلیٰ سے میٹنگ کی تو اس دوران انہوں نے چہرے پر سرجیکل ماسک نہیں لگایا […]

دوست دوست نہ رہا، امریکہ اور بھارت آمنے سامنے آ گئے

دوست دوست نہ رہا، امریکہ اور بھارت آمنے سامنے آ گئے ہیں بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر نے بھارت کو دھمکی دی ہے کہ اس نے ملیریا کی دوا نہ دی تو جوابی کارروائی کےلیے تیار ہے۔برطانوی میڈیا کےمطابق گزشتہ روز وائٹ ہاؤس میں بریفنگ کے دوران امریکی صدر نے کہا کہ بھارت […]

کشمیریوں کو بے وطن کرنے کی سازش!

کشمیریوں کوبے وطن کرنے کی سازش ! تحریر:شاہد ندیم احمد دنیا بھر میں کورونا کے باعث لاک ڈاؤن جاری ہے اور اس ناگہانی آفت کی وجہ سے ہر طرف افراتفری کا سماں ہے۔ بھارت بھی اس وباسے مبرا نہیں ہے، بلکہ وہاں سے آنے والے وڈیو کلپ دیکھ کر احساس ہوتا ہے کہ وہاں پر […]

مسلمانوں کے حق میں بولنے پرسوارا بھاسکرکیخلاف مقدمہ درج

لاہور(ویب ڈیسک): مسلمانوں کے حق میں بولنے پر بھارتی اداکارہ سوارابھاسکرکیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا. بھارت میں حالیہ مسلم کش فسادات کے اصل ذمہ داروں کو گرفتار کرنے کے بجائے بالی وڈ اداکارہ سوارا بھاسکر کی گرفتاری کا مطالبہ زور پکڑنے لگا۔ مسلمانوں کے حق میں بولنے پر ان کیخلاف سوشل میڈیا پر مہم کا […]

نئی دہلی ، بی جے پی کے انتہاپسندوں نے ایک اورمسجد شہید کرڈالی

لاہور(ویب ڈیسک): بھارتی دارالحکومت میں کئی روزسے جاری مسلم کش فسادات میں 38 سے زائد لوگ زندگی کی بازی ہارگئے جبکہ بی جے پی کے انتہاپسند غنڈوں نے ایک اورمسجد بھی شہید کرڈالی ہے. تفصیلات کے مطابق بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ہونےوالے مظاہروں کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 38 ہو گئی ہے۔ انتہا […]