Multan Sultans

مشتاق احمد کا ملتان سلطانز کو پی ایس ایل 5 کا چیمپیئن قرار دینے کا مطالبہ

لاہور(سپورٹس ڈیسک)مشتاق احمد نے ملتان سلطانز کو پی ایس ایل 5 کا چیمپئن قرار دینے کا مطالبہ کردیا۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر کا کہنا ہے کہ سال کے آخر میں باقی میچز کا انعقاد کرنے سے چھٹا ایڈیشن بھی کشش کھو بیٹھے گا۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے باعث لیگ مرحلے پر ہی ختم ہونے […]

پی ایس ایل ٹرافی کا فیصلہ میدان میں ہوگا پوائنٹس پر نہیں:عاطف رانا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا کا کہنا ہے کہ زیادہ پوائنٹس کی بنیاد پر ملتان سلطانز کو ٹرافی دینا ممکن کسی کہ خواہش ضرور ہوسکتی ہے لیکن حقیقت نہیں اور پی ایس ایل ٹرافی کا فیصلہ کسی موزوں وقت پر میدان میں کھیل کر ہی ہوگا۔ پاکستان سپر لیگ کے ملتوی […]

ملتان سلطانز کے کھلاڑیوں اور آفیشل کی کورونا وائرس سکریننگ،تمام کلیئر قرار

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو میں اتوار کو اپنا آخری میچ کھیلنے کے لیے کراچی میں موجود ملتان سلطانز کی ٹیم کے کھلاڑیوں اور آفیشل کی آج صبح نجی ہسپتال میں کورونا وائرس سکریننگ کرائی گئی اور تمام کھلاڑیوں کو کلیئر قرار دیا گیا ہے۔ ملتان سلطانز ٹیم کے چار کھلاڑی اور […]

ملتان سلطانز پلے آف مرحلے میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی

لاہور(ویب ڈیسک): ملتان سلطانز گیارہ پوائنٹس کے ساتھ پی ایس ایل کے پلے آف مرحلے میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی، پوائنٹس ٹیبل پر پشاور زلمی دوسرے، اسلام آباد یونائیٹڈ تیسرے، کراچی کنگز چوتھے اور لاہور قلندرز پہلی بار پانچویں نمبر پر آ گئی۔ دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آخری نمبر پر ہے۔ پی […]

ملتان سلطانزنے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو 30 رنزسے شکست دیدی

لاہور(ویب ڈیسک): ملتان میں کھیلے گئے پاکستان سپرلیگ 5 کے 12 ویں میچ میں ملتان سلطانزنے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو 30 رنزسے شکست دیدی ہے. تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے دوسرے مرحلے کے دوران ملتان میں ہونے والے بارہویں میچ کے دوران ملتان سلطانز کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ […]

ملتان سلطانزکا کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو جیتنے کیلئے 200 رنز کا ہدف

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان سپرلیگ 5 کے 12 ویں میچ میں ملتان سلطانزنے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو جیتنے کیلئے 200 رنز کا ہدف دیدیا ہے. ملتان سلطانز نے پر اعتماد انداز میں بیٹنگ کا آغاز کیا مگر 21 رنز کے سکور پر ذیشان اشرف اپنی وکٹ گنوا بیٹھے، وہ ایک چوکے کی مدد سے 8 رنز بنا […]

ملتان سلطانزنے کراچی کنگزکو 52 رنزسے شکست دیدی

لاہور(ویب ڈیسک): ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپرلیگ 5 کے دسویں میچ میں ملتان سلطانزنے کراچی کنگزکو 52 رنزسے شکست دیدی ہے. تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے ملتان میں ہونے والے دوسرے میچ کے دوران کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے […]

ملتان سلطانزکا کراچی کنگز کو جیتنے کیلئے 187 رنز کا ہدف

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان سپرلیگ 5 کے دسویں میچ میں ملتان سلطانزنے کراچی کنگزکو جیتنے کیلئے 187 رنز کا ہدف دیدیا ہے. پاکستان سپرلیگ 5 کے دسویں میچ میں ملتان سلطانز کی کراچی کنگزکیخلاف ملتان سٹیڈیم میں بیٹنگ جاری ہے. ملتان سلطانز کی جانب سے معین علی اورذیشان اشرف نے اننگ کا آغازکیا. ملتان سلطانز نے […]

ملتان سلطانزکی کراچی کنگز کیخلاف بیٹنگ جاری

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان سپرلیگ 5 کے دسویں میچ میں ملتان سلطانز کی کراچی کنگزکیخلاف ملتان سٹیڈیم میں بیٹنگ جاری ہے. ملتان سلطانز کی جانب سے معین علی اورذیشان اشرف نے اننگ کا آغازکیا. ملتان سلطانز نے اب تک 3 اوورزمیں 18 رنز کیے ہیں. معین علی 5 اورذیشان اشرف 12 رنزبناکرکریزپرموجود ہیں. پوائنٹس ٹیبل پر […]

ملتان سلطانزاور کراچی کنگزکل ملتان میں آمنے سامنے ہونگی

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان سپرلیگ 5 کا دسواں میچ کل ملتان سلطانز اور کراچی کنگزکے درمیان ملتان میں کھیلاجائیگا. میزبانی ملنے پر جہاں ملتان کے باسی خوش ہیں وہیں اپنی فیورٹ ٹیموں کو مکمل سپورٹ کرنے کا عزم بھی ظاہر کر رہے ہیں۔ ملتان اسٹیڈیم میں کراچی کنگز اور ملتان سلطان کی ٹیمیں کل آمنے سامنے […]