Multan

حکومت کی اجازت کے بعد ملتان میں بھی مزارات کھول دیے گئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت پنجاب کی اجازت کے بعد ملتان میں بھی بند مزارات کو کھول دیا گیا۔ محکمہ اوقاف کی جانب سے فوری طور پر حکومتی احکامات پر عمل کرتے ہوئے ملتان کے تمام درباروں کو کھول دیا گیا۔ درگاہ حضرت بہاؤالدین زکریا ،حضرت شاہ رکن الدین عالم اور درگا شاہ شمس تبریز کے درباروں پر […]

غیر ملکی خصوصی پروازوں کو پاکستان میں لینڈ کرنے کی اجازت

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بیرون ملک پاکستانیوں اور پاکستان میں پھنسے ہوئے غیر ملکیوں کی وطن واپسی کے لیے حکومتی اقدامات کے تحت غیر ملکی خصوصی پروازوں کو پاکستان میں لینڈ کرنے کی اجازت دے دی گئی۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کو قطر ائیر کی جانب سے اسلام آباد اور ملتان ائیرپورٹ پر لینڈنگ کے […]

دبئی سے 400 افراد وطن پہنچ گئے،قرنطینہ سینٹرز منتقل

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)دبئی سے نجی ائیر لائن کی خصوصی پرواز کے ذریعے 400 سے زائد افراد پاکستان پہنچ گئے۔ دبئی سے خصوصی پرواز کے ذریعے 250 افراد پشاور اور 188 ملتان پہنچے جنہیں سکریننگ اور طبی جانچ کے بعد قرنطینہ مراکز اور ہوٹل منتقل کردیا گیا۔ملتان پہنچنے والے 172مسافروں کو قرنطینہ سینٹر، 9 کو ہوٹل جب […]

ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی نے کورونا ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دیں

لاہور(نمائندہ خصوصی)کورونا وائرس کے پیش نظر بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کا کورونا ٹیسٹ اور 14 دن کا قرنطینہ لازمی قرار دیا گیا ہے لیکن ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی ملتان ائیر پورٹ پر کورونا ایس او پیز کو نظر انداز کرتے ہوئے لاہور روانہ ہو گئے۔ ملتان ائیرپورٹ پر گزشتہ روز دبئی سے پرواز […]

دبئی اور ابو ظہبی سے آنے والے سینکڑوں مسافر قرنطینہ منتقل

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ابوظہبی اور دبئی سے 4 خصوصی پروازوں کے ذریعے اسلام آباد، ملتان اور فیصل آباد آنے والے افراد کو مختلف مقامات پر قرنطینہ مراکز منتقل کر دیا گیا جب کہ ابوظہبی میں انتقال کرنے والے شخص کی میت لاہور منتقل کر دی گئی ہے۔ ابوظہبی سے130 مسافر پی آئی اے کی پرواز سے فیصل […]

دوسروں کو نصیحت خود میاں فصیحت، یاسمین راشد کی بے احتیاطیاں

وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد دوسروں کو کورونا وائرس سے بچنے کے لیے احتیاط کا مشورہ دیتی ہیں تاہم ان کی اپنی بے احتیاطی سامنے آگئی ہے۔ ملتان میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر صحت یاسمین راشد نے نہ ہی سماجی دوری کا خیال رکھا ،نہ ہی ماسک لگایا۔دوسروں کوماسک استعمال کرنےکی تاکید کرنے والی […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی معمولی کمی

کراچی(ویب ڈیسک) ملکی صرافہ بازار میں سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کم ہو کر 96 ہزار 300 روپے ہوگئی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 1 ڈالر کی کمی ہوئی جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت 1682 ڈالر کی […]

متحدہ عرب امارات میں پھنسے 1180 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

لاہور(نمائندہ آفتاب)متحدہ عرب امارات میں پھنسے 1180 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات میں پھنسے 1180 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے ،پی آئی اے کی3 اور غیر ملکی ایئرلائن کی 2پروازیں آپریٹ کی گئیں،قومی ایئرلائین کی 3پروازوں کے ذریعے 733 پاکستانی لاہور اور کراچی پہنچے،شارجہ سے غیر ملکی ایئرلائین 200سے […]

پاکستانیوں کی وطن واپسی کیلئے ملک کے 6 بڑے ائیر پورٹس فعال

لاہور(نمائندہ خصوصی)دنیا بھر میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپسی کے لیے ملک کے 6 بڑے ائیر پورٹس کو کھول دیا گیا۔ اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی ڈویژن معید یوسف کا کہنا ہے کہ ان ائیرپورٹس کو 15 سے 18 اپریل تک بیرون ممالک پاکستانیوں کو لانے کے لیے […]

بیرون ملک پھنسے 1800 سے زائد پاکستانیوں کی واپسی آج سے شروع ہوگی

اسلام آباد: قومی ائیر لائن (پی آئی اے) نے بیرون ملک میں پھنسے 1800 سے زائد پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کے لیے پلان مرتب کر لیا۔ ائیر لائن ذرائع کے مطابق منصوبے کے تحت قومی ائیرلائن کی مختلف پروزایں آج سے 19 اپریل تک مختلف ممالک سے پاکستانیوں کو واپس وطن لائیں گی۔ذرائع کا […]