Multan

کرونا وائرس نے پی ایس ایل کو شکست دیدی، پاکستان سپر لیگ ملتوی

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو ملتوی کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا۔ لاہور میں پی سی بی اور فرنچائزز مالکان کا اجلاس ہوا۔ پی سی بی نے فرنچائزز مالکان سے مشاورت کے بعد پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ملتوی کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا۔پی سی […]

جنوبی پنجاب کے دارالحکومت کا فیصلہ نومنتخب حکومت کریگی:قریشی

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بہاولپورکو سیکرٹریٹ بنانے میں کوئی صداقت نہیں،جنوبی پنجاب کے دارالحکومت کا فیصلہ جنوبی پنجاب کی مستقبل میں نومنتخب حکومت کرے گی۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس بارکچھ لوگوں کی خواہش ہے کہ ملتان بنے اور وہ منطقی دلائل دیتے ہیں […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 750 روپے کی کمی

کراچی(کامرس ڈیسک)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 750 روپے کی کمی ہوئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز فی اونس سونے کی قیمت میں 52 ڈالر کی نمایاں کمی ہوئی تھی جس کے بعد پاکستان کی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی فی تولہ اور […]

حکومتِ پنجاب کی کرپشن کے خاتمے کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی

لاہور(ویب ڈیسک): حکومت پنجاب کی جانب سے کرپشن کے خاتمے کے دعووں کی قلعی کھل گئی۔ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ڈیرہ غازی خان حمزہ سالک کے والد پروفیسر ڈاکٹر کامران سالک  اینٹی کرپشن کے ہی ملزم نکلے۔ اینٹی کرپشن ملتان میں درج نشتر کرپشن کیس 57/18  میں سابق ایم ایس نشتر اسپتال ڈاکٹر عاشق ملک اور سابق […]

پاکستان سپرلیگ 5 کا کرکٹ میلہ راولپنڈی اور ملتان میں سجنے کو تیار

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان سپرلیگ 5 کے کراچی اورلاہورمیں کامیاب انعقاد کے بعد کرکٹ میلہ ملتان اور راولپنڈی منتقل ہوگیا ہے جہاں ملتان سلطانز، پشاورزلمی ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ آمنے سامنے ہونگے. پہلی مرتبہ پاکستان سپر لیگ کے مکمل ایڈیشن کا انعقاد پاکستان میں ہورہا ہے۔ اس سلسلے میں لیگ کے پانچویں […]

ملتان، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا موٹرسائیکل پراپنے حلقے کا دورہ

لاہور(ویب ڈیسک): عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نےموٹرسائیکل پر اپنے حلقہ این اے 156 کا دورہ کیا. وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے محلہ غریب آباد کے عمائدین کے ساتھ ملاقات کی. شہری وزیر خارجہ کو بغیر پروٹوکول اپنے درمیان دیکھ کر خوش، بھرپور استقبال کیا.

ملتان میں ہونیوالے پاکستان سپر لیگ کے میچزسے متعلق ٹریفک پلان جاری

لاہور(ویب ڈیسک): سٹی ٹریفک پولیس ملتان کی جانب سے ملتان میں ہونیوالے پاکستان سپر لیگ کے کرکٹ میچز کے حوالے سے ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا ہے . جس کے مطابق ایس پی چوک کینٹ سے کایاں پور چوک، کایاں پور چوک سے بہاولپور بائی پاس چوک، بہاولپور بائی پاس سے اسٹیڈیم چوک تک […]

ملتان میں پاکستان سپرلیگ 5 کا جادو سرچڑھ کر بولنے لگا

لاہور(ویب ڈیسک): ملتان میں شائقین کرکٹ پر پی ایس ایل کا جنون سوار ہے اسی لئے کرکٹ کے دیوانوں نے پی ایس ایل کے تین میچز کی تمام ٹکٹیں خرید لی ہیں جس کی وجہ سے کرکٹ کے میدان میں شائقین کا جذبہ بھی دیدنی ہو گا۔ انضمام الحق کے شہر ملتان میں 26، 28 […]

تیزاب گردی کا شکار 5 سالہ بچہ نشترہسپتال ملتان میں دم توڑگیا

لاہور(ویب ڈیسک): تیزاب گردی کا شکار 5 سالہ بچہ نشتراسپتال میں دم توڑ گیا ہے. سگی تائی نے پانچ سالہ منتظر پر تیزاب پھینکا تھا . ملزمہ نے دو مرلے اراضی کی رنجش پر 16 جنوری کو بچے پر تیزاب پھینکا. ملزمہ شمو مائی جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہے . تیزاب گردی کے واقعہ […]

سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی ملتان سے گرفتار

لاہور(ویب ڈیسک): سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو ملتان سے گرفتار کرلیا گیا ہے. جمشید دستی کو مظفر گڑھ پولیس ساتھ لے گئی .جمشید دستی پر آئل ٹینکر عملے کو اغواء اور تیل چوری کا مقدمہ درج کیا گیا تھا. مقدمے میں جمشید دستی کے 2سابقہ گن مین پولیس اہلکار اور 5دیگر ساتھی بھی […]