Muslims

لندن میں پہلی بار لاؤڈ سپیکر پر اذان دینے کی اجازت

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لندن کی تاریخ میں پہلی بار رواں برس رمضان المبارک میں لاؤڈ سپیکر پر اذان دینے کی اجازت دے دی گئی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے دارالحکومت لندن کے علاقے والتھم فارسٹ کی 10 مساجد میں لاؤڈ سپیکر پر اذان دینے کی اجازت دی گئی ہے۔ لاؤڈ سپیکر پر اذان دینے کی اجازت […]

بھارت کا سیکولرچہرہ بے نقاب ہوچکا ہے:شبلی فراز

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیراطلاعات سینیٹرشبلی فرازکا کہنا ہے کہ عالمی مذہبی آزادیوں کے امریکی کمیشن کی رپورٹ نے بھارت کے جمہوری اور سیکولرچہرے کوبے نقاب کردیا ہے۔ وفاقی وزیراطلاعات سینیٹرشبلی فرازنے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ عالمی مذہبی آزادیوں کے امریکی کمیشن کی رپورٹ نے بھارت کے جمہوری اورسیکولرچہرے کوبے نقاب کردیا ہے۔ یہ رپورٹ […]

مودی ہٹلر کا دوسرا روپ دھار چکا ہے:عثمان بزدار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہاہے کہ مودی، ہٹلر کا دوسرا روپ دھار چکا ہے،بھارت کورونا کے پھیلائو کی آڑ میں مسلمانوں پر ظلم ڈھانے سے باز رہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہاہے کہ پوری دنیا کورونا سے نمٹ رہی ہے اور مودی سرکار نہتے شہریوں پر گولیاں برسا رہی […]

بھارت میں مسلمانوں کو خطرات،وزیر خارجہ کا او آئی سی کو خط

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارت میں مسلمانوں کو لاحق سنگین خطرات پر سیکرٹری جنرل او آئی سی اور او آئی سی کے رکن ممالک کے تمام وزرائے خارجہ کو خط لکھ دیا۔ وزیر خارجہ نے اپنے خط میں لکھا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں کے لیے سنگین خطرات ہیں، ہندوتوا نظریے پر […]

سعودی عرب 18ممالک کے 10 لاکھ روزہ داروں کو افطار کرائے گا

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک،اے پی پی)خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے دنیا کے 18ممالک میں کم وبیش 10لاکھ روزہ داروں کو افطار کرانے کے لیے مختص بجٹ میں اضافے کی منظوری دیدی ہے۔ سعودی نیوز ایجنسی کے مطابق وزیر اسلامی امور، دعوت و ارشاد شیخ ڈاکٹر عبد اللطیف بن عبد العزیز ال الشیخ نے […]

کینیڈین وزیراعظم کی دنیا بھر کے مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ جسٹن ٹروڈو نے بذریعہ ٹوئٹر مسلمانوں کو ایک ویڈیو پیغام دیا اور کہا کہ میری اور میری اہلیہ کی طرف سے بابرکت اور پرامن رمضان مبارک ہو۔انہوں نے کہا کہ عالمگیر وبا کورونا […]

حکیم الامت ؒ کا آفاقی و ہمہ گیر پیغام

حکیم الامت ؒ کا آفاقی و ہمہ گیر پیغام اختر سردار چودھری علامہ ا قبالؒ بیسویں صدی کی معروف شخصیت تھے۔ مسلمانوں کے لئے ہمیشہ قابل عزت اور قابل احترام تھی، ہے اور ہمیشہ رہے گی ،آپ کی شاعری کے گوناں گو پہلو اور ہمہ گیریت مسلمان معاشرے کے ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے […]

مسلمانوں کیخلاف ٹوئٹ،جوالا نے ببیتا کوآڑے ہاتھوں لے لیا

ممبئی(سپورٹس ڈیسک)بھارت کی سابق بیڈمنٹن پلیئر جوالا گٹا نے ریسلرسے سیاستدان بننے والی ببیتا پھوگٹ کو متنازع ٹویٹ پر آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ ببیتا نے اپنی ٹویٹ میں مسلمانوں کیخلاف مذہبی منافرت پھیلانے کی کوشش کی تھی، جس پرجوالا نے کہا کہ کورونا وائرس کسی کو ذات پات یا مذہب دیکھ کر اپنی لپیٹ میں […]

مودی سرکار مسلم نسل کشی کی تیاری کررہی ہے:بھارتی صحافی

برلن(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی صحافی ارون دتی رائے نے کہا ہے کہ ملک بھر میں کورونا وائرس پھیلانے کا ذمہ دار تبلیغی جماعت کو ٹھہرا کر ہندوؤں کے جذبات کو اکسایا جا رہا ہے جس سے مسلم کش فسادات کی راہ ہموار کی جا رہی ہے۔ عالمی نشریاتی ادارے ڈی ڈبلیو سے بات کرتے ہوئے بھارتی مصنفہ، […]

مسلمانوں کو مسجد جانے سے جبراََ روکنا غیرشرعی عمل قرار

لاہور(نمائندہ خصوصی)مفتیان کرام اور شیخ الحدیث نے اجتماعی شرعی اعلامیہ میں قرار دیا ہے کہ مسلمانوں کو مسجد جانے سے جبراََ روکنا اور مسجد میں نمازیوں کی تعداد مختص کرنا غیر شرعی عمل ہے۔ سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا کی اپیل پر مفتیان کرام اور شیخ الحدیث نے 18 صفحات پر مشتمل […]