Muslims

مسلمانوں کو مسجد جانے سے جبراََ روکنا غیرشرعی عمل قرار

لاہور(نمائندہ خصوصی)مفتیان کرام اور شیخ الحدیث نے اجتماعی شرعی اعلامیہ میں قرار دیا ہے کہ مسلمانوں کو مسجد جانے سے جبراََ روکنا اور مسجد میں نمازیوں کی تعداد مختص کرنا غیر شرعی عمل ہے۔ سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا کی اپیل پر مفتیان کرام اور شیخ الحدیث نے 18 صفحات پر مشتمل […]

سوال تو ۔۔۔کروو نا؟

سوال تو ۔۔۔کروو نا؟ تحریر عقیل خان آج کل کروونا وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے۔ ہزاروں افراد کروونا کی بدولت لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ لاکھوں وائرس کی وجہ سے تنہائی میں یا ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ سوال کیا جارہا ہے کہ کیا یہ بائیولوجیکل وار ہے جو […]

سری لنکا میں کورونا سے مرنے والوں کی میتیں جلانے کا حکم

کولمبو(مانیٹرنگ ڈیسک)سری لنکا میں عالمگیر وبا کووڈ-19 یعنی کورونا وائرس سے مرنے والے شخص کی میتیں جلانے کا حکم دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا کی حکومت کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ اس لیے کیا گیا ہے کیونکہ کورونا وائرس سے مرنے والے شخص کی تدفین کے عمل […]

بی بی سی ریڈیو پر پہلی مرتبہ جمعے کی اذان اور خطبہ نشر کیا جائے گا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے لاک ڈاؤن کے باعث تمام تر مساجد بھی بند ہیں اور اسی کے پیشِ نظر پہلی مرتبہ بی بی سی ریڈیو پر مسلمانوں کے لیے ہر جمعے کے روز اذان اور خطبے کی نشریات کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے […]

کورونا وائرس کہیں دجالی سازش تو نہیں

کورونا وائرس کہیں دجالی سازش تو نہیں ظفر اقبال ظفر چائنہ کے شہر ووہان سے شروع ہونے والا کورونا وائرس کہےں دجالی سازش تو نہیں۔ہمیں پیارے نبی کرےم ﷺ کی تعلےم پرعمل کرنا ہے جو آپ ﷺ نے صحابہ کو فتنو ں کے بارے مےں دی آپ ﷺ اپنی امت کے بارے مےں بہت فکرمند […]

سعودی وزیر نے مسلمانوں کو حج کی تیاریاں موخر کرنے کا کہہ دیا

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر محمد صالح بن طاہر بنتن نے کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والی غیر یقینی صورتحال کے باعث مسلمانوں سے حج کی تیاریاں موخر کرنے کا کہا ہے۔ سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر محمد صالح بن طاہر بنتن نے سرکاری ٹی وی الاخباریہ سے گفتگو کرتے […]

نئی دہلی مسلم کش فسادات، اقوامِ متحدہ کا سپریم کورٹ سے رجوع

لاہور(ویب ڈیسک): بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں جاری مسلم کش فسادات کیخلاف اقوامِ متحدہ نے بھارتی سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا ہے، میڈیا رپورٹس کے مطابق فسادات سے اب تک 35 ارب ڈالرزکا نقصان اور50 سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں. تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی جانب سے یہ درخواست بھارت میں […]

” بھارت میں ریاستی دہشتگری اورمسلمانوں کا قتلِ عام جاری ہے “

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹرپر پیغام جاری کرتے ہوئےکہا ہے کہ بھارت میں ریاستی دہشتگردی اورمسلمانوں کا قتلِ‌عام جاری ہے. پولیس اور آر ایس ایس غنڈوں کے ذریعے مسلمانوں کو انتہاء پسندی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹ میں کہا کشمیریوں […]

مسلمانوں کے حق میں بولنے پرسوارا بھاسکرکیخلاف مقدمہ درج

لاہور(ویب ڈیسک): مسلمانوں کے حق میں بولنے پر بھارتی اداکارہ سوارابھاسکرکیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا. بھارت میں حالیہ مسلم کش فسادات کے اصل ذمہ داروں کو گرفتار کرنے کے بجائے بالی وڈ اداکارہ سوارا بھاسکر کی گرفتاری کا مطالبہ زور پکڑنے لگا۔ مسلمانوں کے حق میں بولنے پر ان کیخلاف سوشل میڈیا پر مہم کا […]

برطانوی موسیقار راجرواٹرزبھی بھارتی مظالم کیخلاف میدان میں آگئے

لاہور(ویب ڈیسک): برطانوی موسیقارراجرواٹرزبھی بھارتی مظالم کیخلاف میدان میں آگئے ہیں جس پر وزیراعظم عمران خان ٹوئٹ کرتے ہوئے انہیں زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے. وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امن کے داعی موسیقار نے بھی بھارت میں فسادات کا نوٹس لے لیا ہے۔ وقت آگیا ہے کہ عالمی برادری بھارت میں […]