Muslims

نئی دہلی ، بی جے پی کے انتہاپسندوں نے ایک اورمسجد شہید کرڈالی

لاہور(ویب ڈیسک): بھارتی دارالحکومت میں کئی روزسے جاری مسلم کش فسادات میں 38 سے زائد لوگ زندگی کی بازی ہارگئے جبکہ بی جے پی کے انتہاپسند غنڈوں نے ایک اورمسجد بھی شہید کرڈالی ہے. تفصیلات کے مطابق بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ہونےوالے مظاہروں کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 38 ہو گئی ہے۔ انتہا […]

نئی دہلی میں مسلم کش فسادات پر امریکہ کا ردِعمل بھی سامنے آگیا

لاہور(ویب ڈیسک): بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں جاری مسلم کش فسادات کیخلاف امریکہ وزارتِ خارجہ کا ردِعمل بھی سامنے آگیا جس میں بھارت میں جاری اقلیتوں کیخلاف ظالمانہ طرزِعمل پرتشویش کا اظہارکیا گیا ہے. امریکی نائب معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز نے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں قتل و غارت پر شدید تشویش کا اظہار […]

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میدانِ جنگ بن گیا

لاہور(ویب ڈیسک): بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کی دہشتگردانہ اورمسلم مخالف پالیسیوں کی وجہ سے نئی دہلی میدانِ جنگ بن چکا ہے. مختلف پرتشدد واقعات میں گیارہ س زائد افراد زندگی کی بازی ہارگئے . خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی) کے دہشت گرد مسلمانوں کے ساتھ ساتھ مساجد پر بھی حملے […]

” 70 سال بعد احساس ہوا بحیثیتِ مسلمان بھارت میں نہیں رہ سکتا “

لاہور(ویب ڈیسک): معروف بھارتی اداکار نصیرالدین شاہ نے شہریت کے متنازع بل پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے خاندان کے کئی لوگ بھارتی فوج میں خدمات سرانجام دے چکے ہیں، کبھی نہیں سوچا کہ ہم مسلمان ہیں مگر اب احساس ہونے لگا ہے کہ وہ ’مسلمان‘ ہوکر بھارت میں نہیں رہ سکتے۔ایک […]