National

طیارے میں اضافی عملہ لانے پر پی آئی اے کو بھاری جرمانہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ائیرلائن کے طیارے میں اضافے عملے کے سوار ہونے پر ائیر لائن کو مانچسٹر اور ابو ظبی ائیرپورٹ پر جرمانہ کیاگیا۔ ذرائع کے مطابق قومی ائیرلائن کے طیارے میں تین کاک پٹ کریو زیادہ ہونے پر اسے مانچسٹر اور ابو ظبی میں جرمانے کا سامنا کرنا پڑا جہاں بارڈر سکیورٹی فورس نے ائیرلائن […]

نواز شریف کو ملکی خدمت کی سزا دی جارہی ہے:مریم نواز

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے یوم تکبیر کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ یوم تکبیر ہر سال نواز شریف کی اپنی مٹی سے وفا کی داستاں سناتا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مریم نواز نےکہا کہ یوم تکبیر ہر سال نواز شریف کی اپنی مٹی سے وفا […]

قومی بلے باز عابد علی کیریئر میں اونچی اڑان کیلیے پرعزم

لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیسٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز عابد علی کیریئر میں اونچی اڑان جاری رکھنے کیلیے پرعزم ہیں۔ قومی ٹیم کے اوپنر کا کہنا ہے کہ ڈومیسٹک کرکٹ میں عمدہ کارکردگی کی بدولت قومی ٹیم میں شامل ہوا تو ہر موقع سے بھرپور فائدہ اٹھانے کی کوشش کی، ہدف تھا کہ سینٹرل کنٹریکٹ کی […]

قومی کرکٹر وہاب ریاض کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش

لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جس کے بعد سوشل میڈیا پر مبارکباد کا تانتا بندھ گیا۔ وہاب ریاض نے ٹوئٹر پر اپنی دوسری بیٹی کی پیدائش کی اطلاع دی۔قومی کرکٹر نے ٹوئٹ میں لکھا کہ ‘میں اور میرے خاندان نے آج حورین سکندر […]

فرزانہ راجہ پر قومی خزانے کو 50 کروڑ کا نقصان پہنچانے کا الزام

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیب نے سابق چئیرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام فرزانہ راجہ پر غیر قانونی ٹھیکوں کا الزام عائد کرتے ہوئے دعویٰ کیاہے کہ فرزانہ راجہ نے قومی خزانے کو 50 کروڑ سے زیادہ کا نقصان پہنچایا۔ نجی ٹی وی کا کہنا ہے کہ نیب کے مطابق فزانہ راجہ نے 4اشتہاری کمپنیوں کو خلاف قانون […]

قومی کرکٹرز کیلئے کٹوتی کی بجائے اضافے کی خوشخبری

لاہور(سپورٹس ڈیسک)نیا سینٹرل کنٹریکٹ پانے والوں کی تنخواہوں میں اضافہ یقینی ہوگیا، کرکٹرز کو خوشخبری سنا دی گئی۔ قومی کرکٹرز کیلیے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان بدھ کو کیا گیا تھا،تاحال تنخواہوں میں متوقع اضافہ کے حوالے سے کوئی تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔پی سی بی کے ڈائریکٹر میڈیا سمیع الحسن برنی کا کہنا ہے […]

سندھ حکومت کی جانب سے قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل غیر آئینی قرار

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے سندھ حکومت نے کمیشن کو مسترد کردیا ہے۔ سندھ حکومت نے قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل پر اعتراض عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ این ایف سی کے لیے ارکان کا تقرر آئین سے متصادم اور ناقابل قبول ہے، مشیر خزانہ قومی مالیاتی […]

اظہر علی کا بھی سوشل میڈیا پر اپنی شرٹ اور بیٹ نیلام کرنے کا اعلان

لاہور(سپورٹس ڈیسک)فاسٹ باؤلر رومان رئیس کے بعد ٹیسٹ ٹیم کے کپتان‏ اظہر علی نے سوشل میڈیا پر اپنی شرٹ اور بیٹ نیلام کرنے کا اعلان کر دیا۔ قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ اپنی واحد ٹرپل سنچری والا بیٹ نیلام کریں گے، دِبئی میں 2016میں ویسٹ انڈیز کے خلاف اس […]

میانداد نے قومی کرکٹرز کو مفید مشوروں سے نوازدیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)سابق کرکٹرز کی جانب سے قومی کرکٹرز کو ویڈیو لنک پر لیکچرز دینے کا آغاز ہوگیا۔ گذشتہ روز جاوید میانداد نے بیٹسمینوں کو اپنے ماضی کے تجربات سے آگاہ کیا، انھوں نے پلیئرز کو انگلینڈ سمیت مختلف کنڈیشنز میں ایڈجسٹ ہونے اور کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے اہم مشورے دیے، اپنے وقت کے […]

رسی جل گئی پر بل نہیں گیا،عمر اکمل اپنی حرکتوں سے باز نہ آئے

لاہور(سپورٹس ڈیسک)فکسنگ کیس میں بطور ملزم پیشی پر بھی عمراکمل کا بادشاہوں والا رویہ رہا،انھوں نے این سی اے سٹاف کو جسم کا ٹمپریچر چیک کرانے سے گریز کیا،وہ کرکٹ فیلڈ میں کم تنازعات میں زیادہ ایکشن میں نظر آئے، آسٹریلیا میں بھائی کامران اکمل کی جگہ وکٹ کیپنگ سے انکار، ٹریفک وارڈن سے جھگڑے،ورلڈکپ […]