Nawaz Sharif

رمضان میں میرے والد کو بھی یاد رکھیں:مریم نواز

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ ان کے والد اور پارٹی کے قائد نواز شریف کا علاج جاری ہے، ان کی کورونا کے باعث سرجری ملتوی ہوئی۔ ٹوئٹر پر صارف کی جانب سے نواز شریف کی صحت کی تازہ ترین صورتحال سے متعلق سوال کے جواب میں مریم نواز […]

حمزہ کا اصل قصور نوازشریف کا بھیتجا ہونا ہے:مریم اورنگزیب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین اور حکومتی وزراء کی نیب انکوائریاں بند پڑی ہیں اور کسی میں انہیں کھولنے کی ہمت نہیں ہے۔ ترجمان مسلم لیگ (ن) نے اپنی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ 10 ماہ میں نیب نیازی گٹھ جوڑ حمزہ شہباز کے […]

کسی کیخلاف نیب ریفرنس کے بغیر کارروائی نہیں کرسکتے:احتساب عدالت

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور کی احتساب عدالت نے کہا ہے کہ نواز شریف، مریم نواز اور یوسف عباس کے خلاف ریفرنس دائر ہو گا تو کارروائی شروع ہو گی۔ احتساب عدالت لاہور میں چودھری شوگر ملز کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے سابق نواز شریف، مریم نواز اور یوسف عباس کے خلاف کیس داخل دفتر کر دیا۔ […]

ڈاکٹروں نے نواز شریف کو آئسولیشن اختیار کرنے کی ہدایت کردی

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ میں زیر علاج سابق وزیر اعظم نواز شریف کو ان کے ڈاکٹروں نے کورونا وائرس سے بچنے کے لیے آئسولیشن اختیار کرنے کی ہدایت کردی۔ میڈیا نیوز کے مطابق نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس 5 صفحات پر مشتمل ہے جو برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمیشن سے تصدیق شدہ ہیں۔ یہ رپورٹس 18 مارچ […]

نیب نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو ایک بار پھر طلب کرلیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی احتساب بیورو (نیب) نے پرائیویٹ پراپرٹی کیس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کو ایک بار پھر طلب کر لیا۔ نیب کی جانب سے نوازشریف کی طلبی کا نوٹس 17 اے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس لندن کے پتے پر بھجوایا گیا ہے۔نوٹس میں ہدایت کی گئی ہے کہ نواز شریف 31 مارچ کو 11 بجے جوائنٹ […]

جنگ گروپ کے مالک میر شکیل الرحمان کو نیب نے گرفتار کرلیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)نیب نے غیر قانونی اراضی کیس میں جنگ وجیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمان کو گرفتارکر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب نے میر شکیل سے 54 کینال اراضی کی خریداری سے متعلق سوالات کیے لیکن ذرائع کے مطابق نیب حکام جمع کرائے گئے جواب سے مطمئن نہیں ہوئے۔میر شکیل الرحمان پر 1986 […]

کسی سے ڈرتی نہیں،پارٹی سے پیچھے نہیں ہٹوں گی:مریم نواز

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پارٹی نے آگے آکر کردار اداکرنے کو کہا تو پیچھے نہیں پائیں گے۔ مریم نواز اسلام آباد میں شاہد خاقان عباسی کے گھر پہنچیں اور انہیں نیب کیس میں رہائی پر مبارک باد دی۔ کیپٹن (ر) محمد صفدر اور سینیٹر پرویز […]

” نوازشریف کے دماغ کو خون سپلائی کرنیوالی شریان بند ہے “

لاہور(ویب‌ ڈیسک): لیگی رہنماء مصدق ملک نے نیوزکانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کے دماغ کو خون سپلائی کرنیوالی شریان بند ہے اورانہیں دل کا سنگین مرض لاحق ہے. سابق وزیراعظم کا معائنہ سوئٹزرلینڈ اور امریکا کے ڈاکٹروں نے کیا، حکومت بار بار غلط بیانی کر رہی ہے۔ پاکستان مسلم لیگ نون […]

” عمران خان نے خود این آراو دیکر نوازشریف کو لندن بھیجا “

لاہور(ویب ڈیسک): چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے خود این آراو دیکر نوازشریف کو لندن بھیجا ہے. سابق وزیراعظم کو واپس لانے کی کوششیں حکومت کی منافقت، ڈرامے بازی نہیں چلے گی۔ وزیراعظم کو کسی کرپشن کیس میں دلچسپی نہیں، صرف کٹھ پتلی راج برقرار رکھنا چاہتے ہیں۔ بلاول […]

وفاقی حکومت نوازشریف کو واپس لانے کیلئے متحرک ہوگئی

لاہور(ویب ڈیسک): وفاقی حکومت سابق وزیراعظم نوازشریف کو پاکستان واپس لانے کیلئے متحرک ہوگئی ہے اوراس سلسلے میں برطانوی حکومت کو خط بھی ارسال کردیا گیا ہے. خط پنجاب حکومت کی سفارش اور مشاورت کے بعد لکھا گیا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف سزا یافتہ مجرم ہیں، علاج کی غرض سے […]