Nawaz Sharif

وفاقی حکومت نوازشریف کو واپس لانے کیلئے متحرک ہوگئی

لاہور(ویب ڈیسک): وفاقی حکومت سابق وزیراعظم نوازشریف کو پاکستان واپس لانے کیلئے متحرک ہوگئی ہے اوراس سلسلے میں برطانوی حکومت کو خط بھی ارسال کردیا گیا ہے. خط پنجاب حکومت کی سفارش اور مشاورت کے بعد لکھا گیا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف سزا یافتہ مجرم ہیں، علاج کی غرض سے […]

نوازشریف کو اشتہاری قرار دلوانے کیلئے عدالت سے رجوع کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): صوبائی وزیرقانون راجہ بشارت نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نوازشریف کو اشتہاری قراردلوانے کیلئے عدالت سے رجوع کریگی. صوبائی کابینہ نے سابق وزیراعظم کی ضمانت میں توسیع سے متعلق درخواست مستردکردی ہے. وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا اجلاس میں نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کا […]

” حکومت کا ٹھیکہ پورا ہوچکا، چھ ماہ میں چلی جائیگی “

لاہور(ویب ڈیسک): چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹونے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کا ٹھیکہ پوراہوچکاہے اور یہ چھ ماہ میں چلی جائیگی. وزیراعظم عمران خان سے پہلے نواز شریف بھی سلیکٹڈ تھے۔ پاورشیئرینگ کے لیے کوئی ڈیل نہیں کریں گے، بیرونی طاقتیں سلیکٹڈ حکومتوں کواستعمال کرتی ہیں۔لاول ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو میں پاکستان پیپلز […]

نوازشریف نے تمام حالات و واقعات کو تحریری شکل دیدی

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم اورمسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نوازشریف نے آپریشن سے قبل اپنے ساتھ پیش آنیوالے تمام حالات و واقعات اورسیاسی معاملات کو تحریری شکل دیدی ہے اور دستاویزکو خاندان کے سپردکردیا گیا ہے. سابق وزیر اعظم اگلے چند دنوں میں اہم شخصیات جن میں سینئر صحافی بھی شامل ہیں سے […]

پنجاب حکومت نے نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس پر اعتراضات اٹھادیے

لاہور(ویب ڈیسک): پنجاب حکومت نے نواز شریف کی تازہ رپورٹس پر اعتراضات اٹھا دئیے، سابق وزیراعظم کی تمام میڈیکل رپورٹس نہیں بھجوائی گئیں۔ سینئر ڈاکٹرز نے کہا ہے کہ ایک خط کے ذریعے کسی بھی مریض کی صحت کو جانچنا ممکن نہیں، خط کے مندرجات کے ثبوت ساتھ لف ہی نہیں کئے گئے۔ ذرائع کے […]

” مریم نوازکی لندن آمد کے بعد آپریشن کرواؤں گا “

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم نوازشریف نے اپنی سرجری مریم نواز کی لندن آمد سے مشروط کر دی، ان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کا کہنا ہے کہ کارڈیک انٹروینشن نوازشریف کی زندگی موت کا مسئلہ ہے، مریم نواز کا لندن موجود ہونا انتہائی ضروری ہے۔ نوازشریف نے کارنری انٹروینشن کی اپائنٹمنٹ موخر کر دی، ڈاکٹر […]

نوازشریف کی رپورٹس کے جائزے کیلئے حکومتی میڈیکل بورڈ نے سرجوڑلیے

لاہور(ویب ڈیسک): پنجاب حکومت کے میڈٰیکل بورڈ نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کے جائزے کیلئے سر جوڑ لیے ہیں۔ پنجاب حکومت کے میڈیکل بورڈ میں ڈاکٹر محمود ایاز، ڈاکٹر کامران خالد چیمہ، ڈاکٹر عارف ندیم، ڈاکٹر فائزہ بشیر شامل ہیں۔ اس کے علاوہ ڈاکٹر خدیجہ عرفان، ڈاکٹر ثوبیہ قاضی، ڈاکٹر طاہر […]

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پارٹی اجلاس کی تفصیلات

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان نے اتحادیوں سے رابطے تیز کرنے کی ہدایت کے بعد کہا ہے کہ سندھ میں ایسا آئی جی تعینات کریں گے جو سیاسی مقاصد کے لئے استعمال نہ ہو۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعظم نے پارٹی رہنماؤں کے اجلاس کی صدارت کے دوران کیا۔ اجلاس کے دوران سابق وزیراعظم میاں […]

فواد حسن فواد کو لاہورہائیکورٹ سے بہت بڑی خوشخبری مل گئی

لاہور(ویب ڈیسک): لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ انہیں‌ 10 10 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا گیا ہے. لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کے دوران ملزم فواد حسن فواد کے وکیل نے عدالت میں […]

لیگی قائد نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ لاہورہائیکورٹ میں جمع

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے وکیل امجد پرویز نے اپنے موکل کی میڈیکل رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دی ہے۔ نواز شریف کی صحت کے حوالے سے 10 صفحات پر مشتمل یہ میڈیکل رپورٹ ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل کو جمع کرائی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ان کے دماغ کو خون پہنچانے […]