NDMA

چیف جسٹس نے سرکاری لیب کی کارکردگی پر سوال اٹھادیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ میں کورونا وائرس ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس میں کہا کہ کورونا کے مشتبہ مریض کا سرکاری لیب سے ٹیسٹ مثبت اور پرائیویٹ سے منفی آتا ہے۔ چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی لارجر بنچ نے کرونا ازخود نوٹس […]

کراچی میں ٹڈی دل کا پھر حملہ،فصلیں تباہ ہونے کا خدشہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے علاقے گڈاپ میں ٹڈی دل نے ایک مرتبہ پھر حملہ کر دیا ہے جس کے باعث کئی ایکڑ پر کھڑی فصل تباہ ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ اتوار کی شام ٹڈی دل کراچی کے مختلف علاقوں میں داخل ہوئے۔ گڈاپ میں بھی ٹڈی دل نے فصلوں اور گھروں پر حملہ […]

بلوچستان،لاک ڈاؤن میں سختی ناگزیر ہوچکی ہے:ڈی جی ہیلتھ

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈی جی ہیلتھ بلوچستان سلیم ابڑو نے خبردار کیا ہے کہ اگر لاک ڈاؤن پر سختی سے عملدآرمد نہ ہوا تو 11 جولائی تک بلوچستان کے 11 لاکھ تک افراد کورونا سے متاثر ہو جائیں گے۔ کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر سلیم ابڑو نے بتایا کہ کورونا […]

این ڈی ایم کی جانب سے ہسپتالوں کو 40 لاکھ ماسکس کی فراہمی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے اب تک ملک بھر کے ہسپتالوں کو مجموعی طور پر 40 لاکھ سے زائد ماسکس اور 9 لاکھ 55 ہزار سے زائد حفاظتی سوٹس بھجوائے جاچکے ہیں۔ این ڈی ایم اے کے اعدادوشمار کے مطابق این ڈی ایم اے نے 4 مراحل میں چاروں صوبوں سمیت […]

کورونا،سندھ کے ہسپتالوں کے لیے مزید حفاظتی سامان بھجوادیا گیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ سیل نے صوبہ سندھ کے سرکاری ہسپتالوں میں کام کرنے والے ڈاکٹروں اور دیگر طبی عملے کے لیے کورونا وائرس کا حفاظتی سامان بھجوادیا ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے ترجمان کے سندھ کو ارسال کئے سامان میں 2لاکھ 90ہزار 986 فیس ماسک ، 12 ہزار این-95 ماسک، 54 ہزار 692 […]

وفاقی حکومت سندھ سے زیادتی نہ کرے:بلاول زرداری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پوری دنیا میں وبا پھوٹی ہے اور ملک میں جنگ کی سی صورتحال ہے۔ ان حالات میں وفاق 18ویں ترمیم کی بات کررہا ہے، یہ زیادتی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو دیئے گئے انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ […]

کورونا،چین سے 18 ٹن حفاظتی سامان اسلام آباد پہنچ گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ائیرلائن پی آئی اے کا خصوصی طیارہ 18 ٹن سامان لے کر اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچا جس میں 15 ایکسرے مشین، 199وینٹی لیٹر اور 200 تھرمل گنز شامل ہیں۔ اس موقع پر چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے کہا کہ آج پاکستان یومیہ 30 سے 40 ہزار ٹیسٹنگ کی […]

آئندہ ہفتے سے کورونا کے روزانہ 50 ہزار ٹیسٹ ہونگے:این ڈی ایم اے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کا کہنا ہے کہ اگلے ہفتے پاکستان میں ہر روز کورونا وائرس کے 50 ہزار ٹیسٹ ہونے لگیں گے۔ سینئرصحافی سے بات کرتے ہوئے چیئرمین این ڈی ایم اے نے بتایاکہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر میں ہونے والےا […]

ملک بھر میں لاک ڈاؤن میں توسیع یا نرمی سے متعلق فیصلہ کل کیا جائے گا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل دوبارہ طلب کرلیا گیا ہے جس میں لاک ڈاؤن میں توسیع یا نرمی سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ، وفاقی وزراء، عسکری اور سول اداروں کے اعلیٰ حکام سمیت […]

چین سے آنے والا سامان تمام صوبوں کو فراہم کریں گے:این ڈی ایم اے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) لیفیٹننٹ جنرل محمد افضل کہنا ہےکہ ادارہ تمام صوبوں کو سامان فراہم کر رہا ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق قومی ائیرلائن پی آئی اے کا خصوصی جہاز چین سے امدادی سامان لے کر آج صبح پاکستان پہنچ گیا ہے اور گزشتہ روز بھی بیجنگ […]